Pyary Log/پیارے لوگ

Pyary Log/پیارے لوگ Media/Entertainment & Information

14/04/2026

ذرا ملک کی اونچی اڑان دیکھیں 👇

10 گھنٹے بجلی بند
12 گھنٹے گیس بند
8 بجے بازار بند
10 بجے شادی ہال بند
3 دن اسکول بند
مہنگا ترین پیٹرول بم
بد ترین مہنگائی بم
پھر عوام سے کہتے ہیں ذرا منہ بند۔۔۔۔

09/03/2026

ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322روپے لیٹر دیا جارہا ہے!

آپ نے بجلی کمپنی سے 500 یونٹ استعمال کیےآپ کے سولر سسٹم نے 400 یونٹ بجلی گرڈ کو دیپرانا نظام (نیٹ میٹرنگ)بل بنتا تھا:(50...
10/02/2026

آپ نے بجلی کمپنی سے 500 یونٹ استعمال کیے
آپ کے سولر سسٹم نے 400 یونٹ بجلی گرڈ کو دی
پرانا نظام (نیٹ میٹرنگ)
بل بنتا تھا:
(500 − 400) = 100 یونٹ
100 × 33 روپے ≈ 3,300 روپے
نیا نظام (نیٹ بلنگ)
خریدی گئی بجلی:
500 × 33 روپے ≈ 16,500 روپے
بیچی گئی بجلی کا کریڈٹ:
400 × 10 روپے ≈ 4,000 روپے
آخری بل:
16,500 − 4,000 = 12,500 روپے
وہی سولر، لیکن بل تقریباً چار گنا زیادہ۔
یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ ماضی میں PMLN نے مہنگے اور مشکوک IPP معاہدے کیے، جن میں کرپشن اور کمیشن شامل تھے۔
آج بھی ملک انہی غلط فیصلوں کی قیمت ادا کر رہا ہے۔

حالاتِ ۔۔۔۔۔
24/01/2026

حالاتِ ۔۔۔۔۔

‏یااللہ رحم : ایک اور بری خبر ۔۔۔ سرائے عالمگیر کی خاتون کے اپنے بچوں کی موجودگی میں عاشق کے ساتھ گلچھڑے۔۔۔۔ پکڑے جانے پ...
14/01/2026

‏یااللہ رحم : ایک اور بری خبر ۔۔۔ سرائے عالمگیر کی خاتون کے اپنے بچوں کی موجودگی میں عاشق کے ساتھ گلچھڑے۔۔۔۔ پکڑے جانے پر قیامت برپا کردی ۔۔۔۔۔۔ اس خاتون کی ملاقات کچھ ماہ قبل منڈی بہاؤالدین میں ایک نوجوان کے ساتھ شادی کی تقریب میں ہوئی ، بعد میں دونوں نے فون پر بات چیت شروع کردی جو جلد اتنی بڑھی کہ نیا نویلا عاشق ہر ہفتے خاتون کے گھر ملاقات کے لیے آنے لگا ، اس خاتون کی شادی 14 سال قبل ہوئی،گیارہ سال کی ایک بیٹی اور آٹھ سال کا ایک بیٹا ہیں ۔۔۔ شوہر صبح کام پر جاتا اور سارا دن اہل خانہ کے لیے رزق کماتا اور رات 10 بجے گھر واپس آتا ۔۔۔۔ چند روز قبل جب شوہر روٹین سےکچھ دیر قبل گھر واپس آیا تو کمرے سے کچھ مشکوک آوازیں آرہی تھیں جبکہ دروازہ اندر سے بند تھا ، خاتون کا عاشق کمرے کے اندر تھا پکڑے جانے کے خوف سے خاتون نے عاشق کو بیڈ کے نیچے چھپا دیا اور دروازہ کھولا ، شوہر نے پوچھا آوازیں کس کی تھیں تو بیوی بولی ،بچوں کے ساتھ باتیں کررہی تھی لیکن شوہر کو تسلی نہ ہوئی اس نے کمرے اور باتھ روم میں دیکھا پھر بیڈ کے نیچے جھانکا تو عاشق نامراد وہاں موجود تھا ۔ اسے گریبان سے پکڑ کر باہر نکالا تو اس نے دھکم پیل شروع کردی ۔اس لڑائی کےدوران عاشق معشوقہ ایک ہو گئے بیوی نےاپنے ہی شوہر کے پیروں پر کوئی چیز ماری جس سے وہ زخمی ہو گیا پھر دونوں نے ملکر خاتون کے شوہر کو گلے میں کسی کپڑے سے پھندہ دے کر مار ڈالا ، بچے خوفزدہ ہو کر سب کچھ دیکھتے رہے ، واردات کے بعد عاشق نے مقتول کے کپڑے اتارے کیونکہ ان پر خون کے دھبے لگ چکے تھے اور ان کپڑوں سمیت فرار ہو گیا جبکہ خاتون نے اس دوران دھکم پیل کے دوران بکھرا سامان سیٹ کیا پھر چائے بنا کر پی اور سو گئی صبح لگ بھگ 7 بجے اس نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے شوہر نے حالات سے تنگ آکر پھند۔ہ لگا لیا ہے ، پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کا معائنہ کیا تو معاملہ مشکوک گزرا ، اس شخص کے پیروں سمیت جسم پر مار پیٹ کے چھوٹے موٹے زخم بھی تھے جبکہ گلے پر پھندے کا نشان تھا ۔ پھندہ لینے والے کے جسم پر زخم کیسے آئے ، بیوی سے پوچھا گیا کیا پہلے آپ کی لڑائی ہوئی ؟ اس نے بتایا میری بالکل لڑائی نہیں ہوئی وہ اپنے مالی حالات سے پریشان تھے، اسکے بعد پولیس نے پہلے تو لیڈیز پولیس افسران کو بلایا تاکہ خاتون سے پوچھ گچھ کریں اور دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے موبائل ڈیٹا چیک کیا گیا تو ایک شخص کی خاتون کے ساتھ بار بات کالز نمایاں تھیں ۔۔۔خاتون زیادہ دیر اپنے اولین موقف پر قائم نہ رہ سکی اور اس نے اپنے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کو موت کے گھاٹ اتارنے کا اعتراف کر لیا ۔ مزید تحقیقات میں پتہ چلا کہ یہ خاتون کچھ عرصہ قبل اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی تھی مگر رشتہ داروں اور پنچایت کے ذریعے خاتون کو دوبارہ اسکے گھر میں بسا دیا گیا ۔ اب اس ہوس کی ماری کے پاس ایک ہی آپشن تھا کہ عاشق کو گھر بلا کر ملاقات کر لیا کرے ۔۔۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاتون اور اسکا عاشق دونوں پولیس کی تحویل میں رہے اور اب انہیں چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔۔

نئے کرنسی نوٹ 💵💵💶💷
13/01/2026

نئے کرنسی نوٹ 💵💵💶💷

احتیاط کیجئے 🚨⚠️
13/01/2026

احتیاط کیجئے 🚨⚠️

شہباز شریف بطور وزیر اعظم
13/01/2026

شہباز شریف بطور وزیر اعظم

12/01/2026

‏🚨🚨 : سرگودھا اور گرد و نواح میں سردیوں کی شدت کے اضافے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا 8 سے 10 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے 💡🕯️

دلچسپ صورتحال
11/01/2026

دلچسپ صورتحال

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pyary Log/پیارے لوگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share