Rao Alizay

Rao Alizay This page is providing the fabulous urdu poetry, mehndi design, funny posts, trending posts and etc..........for enjoyment

11/05/2025
محبت صرف یہ نہیں کہ تم کسی کا دل لے لومحبت یہ ہے کہ تم اس کے دل میں ایسی جگہ بنا لوجسے کوئی اور کبھی نہ لے سکے.
03/05/2025

محبت صرف یہ نہیں کہ تم کسی کا دل لے لو
محبت یہ ہے کہ تم اس کے دل میں ایسی جگہ بنا لو
جسے کوئی اور کبھی نہ لے سکے.

‏کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا۔!!!!!
01/05/2025

‏کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں
جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا۔!!!!!

دل کے لئے تم محبت ہو، روح کے لئے تم جان ہو اور آنکھ کے لئے تم کافی ہو۔♥️🥀🦋♊
01/05/2025

دل کے لئے تم محبت ہو، روح کے لئے تم جان ہو اور آنکھ کے لئے تم کافی ہو۔♥️🥀
🦋♊

اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھمیں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھہو گیا دفن یہ قصہ بھی جہانگیر کے ساتھاب کہاں...
26/04/2025

اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ

ہو گیا دفن یہ قصہ بھی جہانگیر کے ساتھ
اب کہاں عدل کا رشتہ رہا زنجیر کے ساتھ

جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں ، کاتب تقدیر کے ساتھ

جو مُقدّر سنْوار دیتے ہیںاُن سِتاروں کی کہکشاں ہے تُو❤ مُحسن نقوی
24/04/2025

جو مُقدّر سنْوار دیتے ہیں
اُن سِتاروں کی کہکشاں ہے تُو❤

مُحسن نقوی

وہ محبت کی شروعات,  وہ بے تحاشہ خوشیدیکھ کر اُن کو,  وہ پھولے نہ سَمانا دل کااُن کی محفل میں محبوب,  اُن کے تبسم کی قسمد...
19/04/2025

وہ محبت کی شروعات, وہ بے تحاشہ خوشی
دیکھ کر اُن کو, وہ پھولے نہ سَمانا دل کا

اُن کی محفل میں محبوب, اُن کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہَم, ہاتھ سے جانا دل کا...❤

انسان انمول نہیں ہوتا ہے🥰 لیکن وہ اپنے کردار اپنے اخلاق اپنی شائستگی سے بولے ہوۓ میٹھے بول اور اپنی تمیز اور تہذیب سے خو...
09/04/2025

انسان انمول نہیں ہوتا ہے🥰
لیکن وہ اپنے کردار اپنے اخلاق اپنی شائستگی سے بولے ہوۓ میٹھے بول اور اپنی تمیز اور تہذیب سے خود کو انمول بنادیتا ہے ہر کسی کی نظر میں😊
اس لیے کوشش کریں کہ جس کے ساتھ بھی ملیں خوش اسلوبی اور عزت واحترام سے ملیں ❣️😇
کیونکہ جیسی عزت اور پیار آپ دوسروں کو دیں گے وہی واپس لوٹ کر آپ کے پاس آئے گا 🌺

ہمیشہ خوش رہیں 🥰

┊┊┊┊🄴🄸🄳 🄼🅄🄱🄰🅁🄰🄺🕌💗🫂😍🌜 ♡┊┊┊     ┊♡┊ *_پھـول سـے خـوشبـو لـے کـر۔🌼_* _*چـانـد سـے روشنـی لـے کـر۔🌙*_ _*شـہـد سـے مٹـھـاس لـ...
31/03/2025

┊┊┊┊🄴🄸🄳 🄼🅄🄱🄰🅁🄰🄺🕌💗🫂😍🌜 ♡┊┊┊ ┊♡┊

*_پھـول سـے خـوشبـو لـے کـر۔🌼_*
_*چـانـد سـے روشنـی لـے کـر۔🌙*_
_*شـہـد سـے مٹـھـاس لـے کـر۔🍯*_
_*دل سـے دعـا دے کـر۔🤲🏻*_
_*ہـم آپ کـو `عـیـد مـبـارکـــ` کہتـے ہـیـں۔🫂♥️*_
╔═.♥️.══════╗
عیـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـد مبـــ͢ـــ֯ارک
╚══════.♥️.═╝

زندگی میں صرف وہی لوگ اہم نہیں ہوتے جو آپ کے سامنے خوش اخلاقی اور خلوص کا مظاہرہ کرتے ہیں، بلکہ اصل قدر ان لوگوں کی ہوتی...
24/03/2025

زندگی میں صرف وہی لوگ اہم نہیں ہوتے
جو آپ کے سامنے خوش اخلاقی اور خلوص کا مظاہرہ کرتے ہیں،
بلکہ اصل قدر ان لوگوں کی ہوتی ہے
جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی
ایماندار اور مخلص رہتے ہیں.

دنیا ڪا سبــــــ  سے خُوبصورت‍‍ـــــــ پھول،اَپنوں ڪی مُحبَّتـــــــ ڪا ہوتا ہے، اور اپنے صِرفـــــ وہ نہیں ہوتے جو خون ...
15/03/2025

دنیا ڪا سبــــــ سے خُوبصورت‍‍ـــــــ پھول،
اَپنوں ڪی مُحبَّتـــــــ ڪا ہوتا ہے،
اور اپنے صِرفـــــ وہ نہیں ہوتے جو خون ڪے رِشتے میں ہوں،
بلڪہ ۔۔۔
ہروہ فَـــرد آپـــــــ ڪا اپنا ہے، جسے آپـــــــ ڪا خیال اوراحساســــــں ہو.
خُلوصـــــــں اوراِحساســــــں ڪا خوبصورتــــــــ پُھول، زمین میں نہیں "دِل" میں اُگتا ہِے.
✨👑

چھوٹی چیزوں میں خوش ہونا سیکھئےبڑی چیزیں خود ہی آپ کا مقدر ہوجائے گی.
15/03/2025

چھوٹی چیزوں میں خوش ہونا سیکھئے
بڑی چیزیں خود ہی آپ کا مقدر ہوجائے گی.

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Alizay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share