Hasrat Marth PTI

Hasrat Marth PTI Political worker pakistan tehreek-e-insaf

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے❤️
15/06/2023

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے❤️

15/06/2023

‏ہمیشہ حیرت ہوتی تھی کہ شیخ مجیب الرحمان کی واضح اکثریت کے باوجود بھٹو کو کیسے اقتدار سونپا گیا۔ آج کراچی میں ہونے والے مئیر الیکشن میں اس سوال کا جواب مل گیا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کی اکثریت ہونے کے باوجود پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب کو کراچی کا مئیر بنا دیا گیا ہے۔
یہ ملک جنگل بن چکا ہے۔ یہاں کوئی آئین و قانون نہیں رہا۔

14/06/2023

تاریخ گواہی دے دےگی!

14/06/2023

‏محتصر تھا لیکن اچھا دور تھا انشاء اللہ ایک دفعہ پھر پوری قوت کے ساتھ میرا لیڈر واپس آئے گا!!

13/06/2023

یاد رکھو جب بھی عوام کی عدالت میں جاؤ گے فیصلہ عمران خان کے حق میں ہوگا

12/06/2023

‏سعودی عرب میں ایک عمران خان کے دیوانے نے پی ٹی آئی کے نام سے ہوٹل بنایا ہوا ہے
‏یہ محبت ہے خان سے اور اس محبت کو آپ کسی کے دل سے نکال ہی نہیں سکتے
‏پھیلادو یہ محبت ہر جگہ 🔥🔥🔥🔥🔥

11/06/2023

On the streets of London

11/06/2023

زمانہ لاکھ اختلاف کرے مگر ہم نے💚
تجھ سے نبھانے کی قسم کھائی ہے♥️
Imran Khan

مائنس تو نہ کر سکو گے،لیکن اسی چکر میں ملک کا بہت بڑا نقصان کیا جارہا یے-
11/06/2023

مائنس تو نہ کر سکو گے،لیکن اسی چکر میں ملک کا بہت بڑا نقصان کیا جارہا یے-

11/06/2023

انشاءاللہ یہ وقت بھی جلد اۓ گا

08/06/2023

یااللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا

150 سے زائد کیسز اور بے تحاشا دباؤ کے باجود تمام مشکلات کا مسکرا کر سامنا کرنے والا لیڈر "عمران احمد خان نیازی"انشاء الل...
08/06/2023

150 سے زائد کیسز اور بے تحاشا دباؤ کے باجود تمام مشکلات کا مسکرا کر سامنا کرنے والا لیڈر "عمران احمد خان نیازی"
انشاء اللہ حقیقی آزادی کی جہدوجہد جاری رہے گی۔

08/06/2023

‏کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا
‏تمہارا صِرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
‏⁧‫ ‬⁩ ⁧‫ ‬⁩

08/06/2023

‏اے اللہ اے ہمارے پاک پروردگار تجھے تیری خدائ کا واسطہ ہمارے عمران خان کی حفاظت فرما۔ان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما آمین۔اے اللہ پاک توں اپنے بندوں کی دعائیں رد نہیں کرتا۔ہمارے عمران خان کی زندگی میں سکون اور خوشیاں دے دے آمین🤲🏻
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

08/06/2023

Always....

08/06/2023

‏میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ
‏کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے
‏⁧‫ ‬⁩

Address

Kotla Panah Tehsil Kotmomin District Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasrat Marth PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasrat Marth PTI:

Share