
23/05/2025
آنلائن قرآن پاک پڑھنے کا سنہری موقع
کیا آپ بھی اپنے بچوں کی دینی تعلیم کو لے کر پریشان ہیں؟
یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ آپ کی نظروں کے سامنے رہ کر قرآن پاک کی تعلیمات حاصل کرےوہ بھی مناسب فیس کے ساتھ؟
تو آپ کی تلاش ہوئی ختم۔
ہم لائے ہیں آپ کے لیے آن لائن قرآن مجید کی کلاسس!!!
جس میں تجوید؛ نورانی قاعدہ؛ نماز؛ بنیادی مسنون دعائیں؛ اور دیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ احادیث کا سبق بھی شامل ہے۔۔
اگر آپ کی فیملی میں کوئی ممبر( مرد؛ عورت-لڑکا؛ لڑکی- بچہ؛ بچی) قرآن کی بہتر تعلیم کم وقت میں حاصل کرناچاہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں۔
انشاء اللہ ادارہ آپ کی سوچ کے مطابق آپ کی خدمت کا حامل ہے ۔ آپ کی تسکین کے لئے 3 دن کی فری کلاسس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔۔
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
کمنٹس سیکشن میں رابطہ کرے جزاک اللہ