Sargodha Community

Sargodha Community SARGODHA CITY (CONNECT SARGODHA)
🇵🇰 VIDEOS CREATOR ENTERTAINMENT

Sargodha (سرگودھا‎) is a city and capital of Sargodha Division located in Punjab province, Pakistan. It is Pakistan's 12th largest city by population and one of the fastest growing cities of the country.Sargodha is also known as City of Eagles

28/07/2025

‏بابو سر ٹاپ حادثہ،نجی ٹیلی ویژن چینل کی خاتون اینکر 3 بچوں اور شوہر سمیت جاں بحق

‏گلگت ۔ خیبر ٹی وی کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت المعروف سپنا خان، ان کے شوہر اور تین بچوں کے 21 جولائی کو بابوسر میں تباہ ک...
28/07/2025

‏گلگت ۔ خیبر ٹی وی کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت المعروف سپنا خان، ان کے شوہر اور تین بچوں کے 21 جولائی کو بابوسر میں تباہ کن سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے

‏ سرچ آپریشن میں شریک مقامی رضاکار کو ملبے سے ایک پرس ملا ہے جس میں اس لاپتہ خاندان کے افراد کے کارڑز اور کچھ رقم بھی ملی ہے جس سے اس ان کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کی تصدیق ھوئی ھے ،دیامر پولیس

27/07/2025

سورۂ رحمن کو روزانہ کم از کم تین بار سننے سے جسم میں موجود کینسر کے خلیے ختم ہو جاتے ہیں۔
صدقہ جاریہ 🌿🤲

‏خیبر نیوز کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت اور انکے خاندان کے5 افراد  سمیت 15 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے جن میں سے سات ...
27/07/2025

‏خیبر نیوز کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت اور انکے خاندان کے5 افراد سمیت 15 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے تھے جن میں سے سات کی نعشیں نکال لی گئی ہیں۔دیگر نعشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

‏اسلام آباد اور راولپنڈی والوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اطلاعات کے مطابق گدھوں کا فارم ایک چائنیز کا تھا، جو یہ گوشت چائ...
27/07/2025

‏اسلام آباد اور راولپنڈی والوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ اطلاعات کے مطابق گدھوں کا فارم ایک چائنیز کا تھا، جو یہ گوشت چائنا ایکسپورٹ کرتا تھا

🔴ظلم اور جاھلیت کی انتھا۔   ۔۔۔۔۔۔🔴❌یہ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 4 بھائی ہیں، چاروں نے بڑی محنت اور کوشش کے بعد اٹلی میں...
27/07/2025

🔴ظلم اور جاھلیت کی انتھا۔ ۔۔۔۔۔۔🔴❌
یہ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 4 بھائی ہیں، چاروں نے بڑی محنت اور کوشش کے بعد اٹلی میں اپنا ذاتی کاروبار بنایا،باہر کی نیشنلٹی حاصل ہوئی، یہ ایک بھائی کی شادی میں پاکستان آئے،اس شوق میں چلے آئے کہ رشتہ داروں کو اپنی خوشیوں میں شریک کرکے خوشیوں کی چند گھڑیاں ساتھ گزاریں گے
ان بھائیوں نے شادی کے بعد چچا کے بیٹوں کے لیے ایک پُرتکلف دعوت رکھی، حسد اور بغض کی آگ میں جلنے والے چچا کے بیٹوں نے چاروں بھائیوں پر قا۔تلا۔نہ حملہ کیا جن میں سے تین موقع پر فوت ھو گۓ
اللہ پاک۔ انکی مغفرت کرے اللہ پاک ظالموں کو برباد کرے

27/07/2025

🔴موٹروے پولیس کا اچھا اقدام۔

آجکے حادثے اور 8 قیمتی جانوں کے ضیاع کیوجہ سے سکائی ویز بس سروس کی موٹروے پر اینٹری بند
کردی گئی

27/07/2025

جب سے کڑاہی گوشت کھایا ہے پتا نہیں تب سے

لاتیں مارنے اور وزن اُٹھانے کا دل کررہا ہے 😁

27/07/2025

کٹھہ سگھرال کےعلاقہ جسوال میں دیرینہ دشمنی مسعودخان بلوچ نےفائرنگ کرکےراجہ محمدفیاض جنجوعہ کوقت ل کردیا

27/07/2025

‏نبوت کا دروازہ آج سے 1400سال پہلے بند ہو چکا ہے اور
ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں❤❤

‏وزیر اعلی پنجاب مریم نواز  کے کلینک آن وہیلز کی حالت🔴
27/07/2025

‏وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے کلینک آن وہیلز کی حالت🔴

27/07/2025

پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا ڈیفالٹ کا خطرہ اب دفن ہوچکا ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share