Daily Pak Update

Daily Pak Update This page only News This Page only news

02/09/2023

پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا اور ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا رہا
یااللہ رحم کیسی کیسی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں😭🙏🏻🙏🏻

30/08/2023

بجلی کا بل کم نہ کرنے پر واپڈا آفس میں ہی ہارٹ اٹیک سے اس شخص کی موت واقع ہو گئی

29/08/2023

السلام علیکم جناب ایڈمن صاحب

جناب پچھلے کچھ دنوں سے میں لیٹ میٹر ریڈنگ کے متعلق کافی پوسٹیں دیکھ رہا ہوں جو کہ مختلف پیجز پے لگی ہوتی ہیں

لیکن میرے ناقص عقل کے مطابق لیٹ میٹر ریڈنگ ممکن نہیں ہوتی کیونکہ بل تقریباً ہر مہینے کی ایک ہی تاریخ کو آتے ہیں اور بل کی آخری تاریخ بھی تقریباً ہر مہینے سیم ہی ہوتی ہے

اگر ایک مینے میں آپ کی ریڈنگ 20 کو یا 25 کو ہوتی ہے تو اگلے ماہ بھی اسی دورانیہ میں ہی ہوتی ہے ایک آدھ دن کا فرق لگ سکتا ہے
ریڈنگ کرنے والوں کی ایک ترتیب ہوتی یہ تقریباً 10 سے 12 دن ریڈنگ کرتے ہیں کیونکہ ہر ریڈر کے پاس کافی علاقہ ہوتا ہے ریڈنگ کرنے کے لیے
اس لیۓ جس دن ریڈنگ شروع ہوتی ایک طرف سے بل پہ ریڈنگ کی ڈیٹ وہی لکھتے ہیں
آپ پلیز ایک پوسٹ کر کے اس بارے میں لوگوں سے پوچھیں یا آگاہ کریں کہ وہ لوگ ریڈنگ کا دورانیہ نوٹ کریں کے آپ کے علاقے میں کن تاریخوں میں ریڈنگ ہوتی ہے بل والی ڈیٹ کو چھوڑیں

میرے خیال میں یہ سب دل کو سمجھانے کی بات ہے وہ 15 کو کریں تو اگلی بار بھی 15 کو ہی کریں گے اگر 25 کو کریں تو اگلی بار بھی 25 کو ہی کریں گے

29/08/2023

عوام کیلئے بری خبر
حکومت کا عوام کو بجلی بلز پر ریلیف دینے سے انکار۔
جولائی اگست کے بلز قسطوں میں وصول کرنے کا فیصلہ۔
یہی امید تھی

29/08/2023

غریب عوام پر ظالمانہ ٹیکس، بجلی کے بھاری بلز برداشت نہیں کرینگے۔حکومت ریلیف دے۔ورنہ عوام کیساتھ مل کر سڑکوں پر نکلوں گا۔حامد حمید

29/08/2023

بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی ہے نگران حکومت سے پُرزور مطالبہ ہے کہ عوام کو فوری طورپر بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے۔چوہدری حامد حمید

حامد حمید نے غریب عوام پر بجلی کے بلوں کی مد میں لگائے جانے والے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف نگران حکومت سے پُرزور مطالبہ کردیا۔

نگران حکومت فوری طور پر ان ظالمانہ ٹیکسوں کو واپس لے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ چوہدری حامد حمید

ہم عوام پر یہ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے نگران حکومت کی جانب سے اگر عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف فراہم نہ کیا گیا تو میں عوام کے ہمراہ احتجاج کیلئے خود روڈ پر نکلوں گا۔چوہدری حامد حمید

واپڈا حکام بھی اپنا قبلہ درست کریں اور صحیح وقت پر ردست میٹر ریڈنگ کریں تاکہ آپ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے بھی جو بوجھ عوام پر ڈالا جاتا ہے عوام کو اس سے بچایا جاسکے۔چوہدری حامد حمید

27/08/2023

بجلی کے بلوں نے عوام کو پریشان کر کے رکھ دیا عوام سراپا احتجاج

27/08/2023

بجلی کے بل دیکھ کے عوام کی چیخیں نکل گئی غریب عوام سراپا احتجاج حکومت بے حس لوگ گھر کا سامان بیچنے پہ مجبور

08/05/2023

The cat in blender😢😭🐈🐱

24/04/2023

‏غلطی میری ہے کہ میں عمران ریاض بھائی سے پاکستان سے محبت کی توقع کر رہا تھا، عمران بھائی تو اپنے یو ٹیوب ویوز کے حساب سے عشقِ رسولﷺ کا معیار بھی تبدیل کر لیتے ہیں۔
(اللہ کی قسم اس سے کہیں سخت الفاظ لکھنے کا جی چاہ رہا ہے۔۔ بس دُعا ہے کہ آپ دولت کی ہوس میں اپنا ایمان خراب نہ کریں)
وضاحت: دونوں ٹوئیٹس خان صاحب کے دورِ حکومت کی ہیں۔ لیکن تب تک حکومتی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ انِ عُشّاق سے متنفر نہیں ہوئے تھے۔ پھر جیسے ہی عمران ریاض بھائی کو حکم ملا، بھائی نے بیان بدل لیا)

07/04/2023
07/04/2023

سرگودھا کی تحصیل ساہیوال کے گائوں ریتری کی 2 سال قبل اچانک غائب ھوجانے والی 5 بچوں کی ماں شہناز بی بی کی گلی سڑی نعش گھر کے صحن سے ملی ملزم محمدنعیم نےگروٹ محلہ بلوچاں والا سے برآمد کروا دی

16/03/2023

کیا زناٹے دار طمانچہ مارا ہے

06/12/2022

عمرانڈوز کی امیدوں کا سفر🤣😂

16/11/2022

Haris Rauf receives hero welcome from family members and friends on his return to home from Australia

12/11/2022

سابق کرکٹر ذوالقرنین حیدر کس طرح انڈین چینل پر اسلام اور نماز کا مذاق اڑا رہا ہے

24/10/2022

ارشد شریف مرحوم کی والدہ محترمہ کا بیان 💔😥

13/08/2022

Aazadi k 75 Saal bhi Mubarak 75 saal guzr gy jaisa Mulk Quaid e Azam Humein Dy gya tha waise ka,waisa aj bhi Hum ne sambhal k rkha Na Nizaam badla aur Hukmaran Hum Aj bhi Bangladesh🇧🇩 se pechhy hain har Saal Aazadi to aesy manaty hain jaise Hum es mulk ki Taraki k liaye Din Rat aik krty hon Es Mulk ne 75 Saal k bad Taraki zaror ki hai Lakin Tiktok Py Bas Yehi Azaadi hai Sarkoon py aa jao bajaye 📯📣 ly k ho gaya Mulk aazad Ban gya Pakistan🇵🇰 Angraiz🇬🇧 ki Ghulami se ho gy aazad
humra literacy rate 62.3% hai Aur Bangladesh🇧🇩 ka literacy rate 74.9%

09/08/2022

سرگودھا: ریڈر کالج کوٹ مومن کے سٹوڈنٹس کا مظہر ولد صابر حسین قوم کمہار سکنہ چک الف 8 جنوبی پر بدترین تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی اہل خانہ نے ڈی پی او سرگودھا سے کاروائی کا مطالبہ کر دیا۔

17/07/2022

غریب کی چھت اور امیر کی آڈیو ، ویڈیو ہمیشہ لیک ہوتی ہے میرے کپتان کے اوپنر بیسٹ مین شیخ رشید کی آڈیو ریکارڈنگ بھی لیک ہو گئی
😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

10/07/2022

میرے مالک کیا شان ہے کیسے اپنے مالک سے جدا ہونے پر رو رہا ہے

30/06/2022

Another CC TV video
آج سرگودھا عزیز بھٹی ٹاؤن میں بندیال کوچ اور رکشے میں ہونے والے ایکسیڈنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج 😥

اللہ رحم فرمائے اتنی سپیڈ سے بس رکشے سے ٹکرائی کہ دل دہل گیا ہے۔۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے امین

29/06/2022

آج سرگودھا عزیز بھٹی ٹاؤن میں بندیال کوچ اور رکشے میں ہونے والے ایکسیڈنٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج 😥

اللہ رحم فرمائے اتنی سپیڈ سے بس رکشے سے ٹکرائی کہ دل دہل گیا ہے۔۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے امین

07/06/2022

nupur sharma comment on Muhammadﷺ | namoos e risalatﷺ na manzoor | breaking news

01/06/2022

Sidhu Moose Wala Old Video | Shubh Deep Sidhu | Colleges Days Memories | Legend Never Die

13/05/2022

سابق وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے علاقے ایبٹ آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران رونے والے بچے کو ملاقات کے لیے اپنے گھر بنی گالہ بلا لیا۔

محمد ابوبکر ایبٹ آباد جلسے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے آیا تھا۔ بچہ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر جلسہ گاہ میں روتا رہا تھا۔

عمران خان نے ویڈیو دیکھ کر ابوبکر کو ملاقات کے لیے اپنے گھر بنی گالہ بلالیا۔ ابوبکر عمران خان سے مل کر جذباتی ہوگیا اور ایک بار پھر رو پڑا۔

سابق وزیر اعظم نے بچے کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا ہ رونے کی کیا بات ہے؟ عمران خان نے گلے لگایا کہا کہ تمہیں ابھی بڑے کام کرنے ہیں۔

ننھا ابوبکر عمران خان کے لیے انگوٹھی کا تحفہ بھی لایا۔ عمران خان نے ننھے فین کی انگوٹھی پہن لی اور تصاویر بھی بنوائیں۔ عمران خان نے بچے کی فرمائش پر قمیض پر آٹو گراف بھی د

02/04/2022

رزق کی تلاش میں انسان کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتا ہے😓😓😓😓😓😓😓😓😓

22/03/2022

آج میں نے ٹویٹر اوپن کیا تو ایک درد ناک ویڈیو پہ میری نظر گئی کیا دیکھتا ہوں کہ ایک مقامی شادی ہال میں ایک مزدور کی لاش زمین پر پڑی ہے اور لوگ کھانا کھانے میں مصروف ہیں یہ واقع جتنا زیادہ درد ناک ہے اتنا شرم ناک بھی ہے اس مزدور کو شادی ہال میں تشدد کر کے جابحق کیا گیا😓😓😥

19/03/2022

سرگودھا میں طالب علم پر سرعام تشدد

مظلوم لڑکا ملزمان سے معافیاں مانگتا رہا۔ کوئی بھی مدد کو نہ آیا۔
پولیس ویڈیو سامنے آنے کے باوجود بااثر ملزمان کیخلاف کارروائی سے گریزاں

18/03/2022

یہ تو نہیں پتا واقع کس شہر کا ہے مگر اس کو شیئر کرنے سے انصاف کا بول بالا ہو سکتا ہے🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

18/03/2022

'تم دلے (دلال) ہو'، وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان شہباز گل نے پی ٹی آئی کے رمیش کمار ایم این اے کو گالیاں دیں جن کا تعلق پاکستان کی ہندو برادری سے ہے۔ گل نے کئی بار 'دلا' گالی کا استعمال کیا۔ کیا پاکستان کے سیاست دان عام عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں

15/03/2022

سرگودھا: ساہیوال احساس کفالت سنٹر کے باہر جھگڑا سڑک پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل خواتین کے سینٹر میں مرد کے گھسنے پر جھگڑا شروع ہوا جھگڑے کے دوران خنجروں کے وار سے توراب نامی ایجنٹ شدید زخمی ملزم کا ساتھیوں کے ہمراہ سینٹر کے ایجنٹ پر سرعام تشدد

15/03/2022

وزیراعظم عمران خان بلاول بھٹو کو اردو سکھاتے ہوئے
😂🤣😂🤣🤣😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂🤣🤣😇😇😇😇😇😇😇😇

24/02/2022

What 😭😔😭😢 Happening

🤦 Russian Vs Ukraine 🤦

15/02/2022

Valentine day K After Shock's Aana Shuro😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

08/02/2022

Karnataka’s Brave Muslim Girl Shouts ‘Allahu Akbar’ | Video Viral
کرناٹک کی بہادر مسلم لڑکی نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا ویڈیو وائرل
✌🏻✌🏻✌🏻❤❤❤❤✌🏻

07/02/2022

ایک بیٹی کی اپنے باپ کے لیے محبت ❤❤❤❤❤❤ اس لیے تو بیٹیاں سب کو پیاری ہوتی ہیں

28/01/2022

لاہور کے تھانہ کاہنہ کے علاقے میں ماں سمیت تین بہن بھائیوں کو گولی مار کر قتل کرنے والا بیٹا گرفتار۔ ملزم PUBG گیم کا عادی ہے، لاہور پولیس نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے خطرناک گیم (PUBG) پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔

سفارشی فیصلہ

23/01/2022

Lahore Qalandar new Anthem Bol Qalandar

14/01/2022

ضلع سرگودھا کا علاقہ میانی گوندل پورہ اندھا دھند گولیوں سے لرزا گیا۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pak Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share