
06/03/2024
ہم جناب صاحب کو #بھلوال نور پور نون میں بیبن الاقوامی معیار کے پولو کھیل کے مقابلہ جات کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس میں پاکستان سمیت دنیا کے سات ممالک سے کھلاڑی شریک ہوے اور اہل بھلوال و بھیرہ کے نوجوانوں نے مختلف کھیلوں پولو ہسٹاریکل کار ریس ریسلنگ کتا و خرگوش دوڑ شوٹنگ گھوڑا و اونٹ ڈانس جسے دلچسپ مقابلوں میں حصہ لیا ❤ Nayi SOCH TV Network