Ajnala Cricket Club

Ajnala Cricket Club CriCket��

16/09/2025

فائنل میچ
اجنالہ سٹارز بمقابلہ 38 چک

in Sha Allah 😊ToDaY GranD FinALE 🎉LiVe Ajnala Cricket Club 👍
16/09/2025

in Sha Allah 😊
ToDaY GranD FinALE 🎉
LiVe Ajnala Cricket Club 👍

اجنالہ سٹارز ان ٹو دا فائنل گزشتہ رات 9 چک میں جاری ٹورنامنٹ میں اجنالہ نے اپنے کواٹر بمقابلہ 39 اور سیمی بمقابلہ خضرابا...
16/09/2025

اجنالہ سٹارز ان ٹو دا فائنل
گزشتہ رات 9 چک میں جاری ٹورنامنٹ میں اجنالہ نے اپنے کواٹر بمقابلہ 39 اور سیمی بمقابلہ خضراباد سے جیت کر فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیا۔
پہلے میچ میں اجنالہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 106 سکور کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں نعیم ، استاد جزبہ اور کپتان سعد کی لاجواب بلے بازی شامل تھی۔
بالنگ میں استاد جزبہ ، صبغت اللہ ،عبدالرحمن اور صفدر کی جانب سے اچھی بالنگ کا مظاہرہ کیا گیا اور یہ میچ تقریباً 20 سکور سے اجنالہ نے اپنے نام کر لیا۔
دوسرے میچ میں اجنالہ بمقابلہ خضراباد ۔۔۔ خضرا باد نے 6 اوورز میں 83 سکور کا ٹارگٹ سیٹ کیا اجنالہ کی طرف سے استاد جزبہ نے اپنے دو اوورز میں صرف 10 سکور دیے ان کے ساتھ صبغت اللہ اور صفدر شاہ نے بہت ہی شاندار بالنگ کی ۔
بیٹنگ میں کپتان سعد ،نعیم استاد جزبہ اور رضوان ٹی ٹو کی شاندار بلے بازی ۔
آخری 3 بال 13 رہتا تھا کہ ٹی ٹو نے 3 بال پہ 3 چھکے لگا کر اجنالہ سٹار کو فائنل میں پہنچا دیا۔
آج 9 چک کی سرزمین پہ اجنالہ سٹار بمقابلہ رسالہ نمبر فائنل ہوگا تمام احباب سے گزارش ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔

ProuD MoMenT FoR AjnaLa CriCKeT 🏏😊
14/09/2025

ProuD MoMenT FoR AjnaLa CriCKeT 🏏😊

9 چک بوم بوم فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ اجنالہ سٹار نے اپنے دونوں میچز جیت کر کواٹر فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیا ۔ پہلے میچ میں...
13/09/2025

9 چک بوم بوم فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ
اجنالہ سٹار نے اپنے دونوں میچز جیت کر کواٹر فائنل کے لیئے کوالیفائی کر لیا ۔
پہلے میچ میں اجنالہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 78 سکور کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں اجنالہ کی طرف سے رضوان ٹی ٹو کی طرف سے اچھی بیٹنگ کی گئی۔
اجنالہ کی طرف سے سٹار آف سرگودھا استاد جزبہ اور عبدالرحمن کی طرف سے شاندار گیند بازی پہلے 4 اوور میں صرف 32 سکور دیا جبکہ صبغت اللہ اور صفدر شاہ کی طرف سے بھی بہت اچھی گیند بازی کی گئی اور اجنالہ نے یہ میچ اپنے نام کر لیا ۔
دوسرے میچ میں اجنالہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں 88 کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں اجنالہ کی طرف سے استاد جزبہ اور کپتان کی طرف سے اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔
بالنگ میں ایک بار پھر استاد جزبہ اور عبدالرحمن ابتدائی 4 اوورز میں چھائے رہے چھائے رہے دونوں کی استاد اسد تلہ کے خلاف اچھی گیند بازی 4 اوور میں 49 سکوت دیا اور صبغت اللہ کی طرف سے بہت اچھی بالنگ کی گئی اپنے اوور میں دو اہم کھلاڑی استاد اسد کو بھی آؤٹ کر کے میچ یک طرفہ بنا دیا
صفدر شاہ نے آخری اوور میں 23 سکور بچا کر میچ اپنے نام۔کر لیا ۔

WeLL DoNe YounG GuNS😊KeeP It Up 👍 BeST WiSheS For ThE BiG FinALe🤍Ajnala Tigers Cricket Club
02/09/2025

WeLL DoNe YounG GuNS😊
KeeP It Up 👍
BeST WiSheS For ThE BiG FinALe🤍
Ajnala Tigers Cricket Club

AlhumDuLiLaH 😊
30/08/2025

AlhumDuLiLaH 😊

ToNight Semi Final Against 41 Chak 🏏🇵🇰Location 66 Chak Cricket Ground Pray For Us...😊
15/08/2025

ToNight Semi Final Against 41 Chak 🏏🇵🇰
Location 66 Chak Cricket Ground
Pray For Us...😊

Best Of Luck Megha Stars CC
15/08/2025

Best Of Luck Megha Stars CC

حافظ عباس اور ایگل انسٹالمنٹ کی طرف سے اجنالہ سٹار کو سیزن 2025 کی شرٹ سپانسر کرنے پر ٹیم اجنالہ سٹار تہ دل سے شکر گزار ...
14/08/2025

حافظ عباس اور ایگل انسٹالمنٹ کی طرف سے اجنالہ سٹار کو سیزن 2025 کی شرٹ سپانسر کرنے پر ٹیم اجنالہ سٹار تہ دل سے شکر گزار 🏏😍ہے

شروع اللہ کے نام سے 66 چک میں جاری ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر اور کواٹر فائنل مقابلوں میں اجنالہ نے کامیابی حاصل کرنے کے بعد...
14/08/2025

شروع اللہ کے نام سے
66 چک میں جاری ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر اور کواٹر فائنل مقابلوں میں اجنالہ نے کامیابی حاصل کرنے کے بعد سیمی فائنل کے لئیے کوالیفائی کر لیا ۔
پہلا میچ چک مبارک کے خلاف پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کپتان سعد ، استاد جزبہ اور رضوان ٹی ٹو کی اچھی اننگ کی بدولت 136 کا ٹارگٹ سیٹ کیا جواب میں استاد جزبہ ، نعمان ارشد ، عبدالرحمن اور صبغت اللہ کی اچھی گیند بازی کی بدولت میچ اجنالہ نے اپنے نام کر لیا ۔
دوسرے میچ میں 1 چک کے خلاف پہلے بازی کرتے ہوئے اجنالہ نے محض 94 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں رضوان ٹی ٹو کے ایک اوور میں پانچ چھکے شامل تھے ۔
لیکن اس میں اجنالہ کے گیند بازوں نے کمال کی گیند بازی کی استاد جزبہ ۔ نعمان اور ارشد اور صبغت اللہ نے لو سکورنگ میچ کو اپنے نام کرنے میں اہم۔کردار ادا کیا۔ اور یہ میچ بھی تقریباً 10 رنز سے جیت لیا۔

08/08/2025

Address

PO Khas Ajnala Lok Tehsil & District Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923463822251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajnala Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share