sadda bahar

sadda bahar ٹی وی چینل

15/03/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔

🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅👉

15/03/2026

بےشک۔۔

14/03/2026

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی وضاحت کے مطابق بی ایڈ (ڈیڑھ سال) کی ڈگری کو ماسٹر ان ایجوکیشن / ایم ایڈ کے مساوی قرار دیا گیا ہے۔

14/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“اپنے گھروں میں نماز پڑھو، انہیں قبرستان نہ بناؤ۔”

حوالہ: سنن النسائی ، حدیث نمبر: 1599

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے گھروں میں نماز پڑھنے کی ترغیب دی ہے، یعنی مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنی بعض نمازیں اور نوافل اپنے گھر میں بھی ادا کرے تاکہ گھر عبادت اور ذکرِ الٰہی سے آباد رہے، کیونکہ اگر گھر میں کبھی نماز نہ پڑھی جائے تو وہ قبرستان کی طرح خاموش اور بے روح ہو جاتا ہے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام چاہتا ہے کہ گھروں کا ماحول بھی عبادت، ذکر اور نیکی سے بھرپور ہو، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مسلمان کو چاہیے کہ وہ فرض نمازیں تو مسجد میں ادا کرے اور نوافل اور سنتیں اپنے گھر میں پڑھ کر اپنے گھر کو بھی عبادت سے روشن رکھے، مثال کے طور پر نبی کریم ﷺ اکثر نوافل نمازیں اپنے گھر میں ادا فرمایا کرتے تھے، یہ حدیث ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ گھر کو اللہ کی یاد اور عبادت سے آباد رکھنا مومن کی زندگی کا اہم حصہ ہے۔

14/03/2026

Beautiful cabin crew🌿🌿
Scarlett Johansson🌹🌹🍂





13/03/2026

10/03/2026
09/03/2026

السلام علیکم! صبح بخیر

خبردار! کسی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا یا ڈرانا دھمکانا ایک قابل سزا عمل ہے...


مون سرکل کس کس کو نظر آرہا ہے۔
29/01/2026

مون سرکل کس کس کو نظر آرہا ہے۔

چاند کے گرد ۔مون سرکل کتنا پیارا لگ   پاکستان میں رہا ہے
29/01/2026

چاند کے گرد ۔مون سرکل کتنا پیارا لگ پاکستان میں رہا ہے

09/09/2025

ہمارے پیارے دوست وبھائی شفقت علی ولد سردارہ قوم شیخ سکنہ چک 54جنوبی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

23/08/2025

Address

Chak No 54 Sb Sargodha
Sargodha
QA004745

Telephone

+923084718562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadda bahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sadda bahar:

Share

Category