Waqas official 54

Waqas official 54 Waqasoffical54

چہرے مرجھائے”سر جھکے " “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی...
25/02/2025

چہرے مرجھائے”سر جھکے " “جہاز میں سنا ٹا،بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم خاموشی سے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی
#پاکــــــــــــــــــستان

میری نظر میں تو کبری خان کی عزت اور بھی بڑھ گئی ہے جس نے یہ ثابت کیا کہ ایک مرد کے انتخاب میں ظاہری خوبصورتی نہیں بلکہ ا...
25/02/2025

میری نظر میں تو کبری خان کی عزت اور بھی بڑھ گئی ہے جس نے یہ ثابت کیا کہ ایک مرد کے انتخاب میں ظاہری خوبصورتی نہیں بلکہ اس کی شخصیت وفاداری ذہنی مطابقت اس سے زیادہ اہم ہے

(جب کہ گوہر بھی کچھ کم نہیں ہیں شکل و صورت میں ایک انٹرویو میں سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں چاہتا تو اپنے چہرے کے داغوں کا علاج کروا سکتا تھا مگر ڈراموں میں مجھے کامیابی ملنے کے بعد مجھے بہت سے لوگوں کے میسجز اور میل آئے کہ سر آپ کی وجہ سے ہم میں اعتماد پیدا ہوا ہے ہم جو کسی نا کسی مسائل کی وجہ سے کمپلیکس کا شکار تھے اب ہم با اعتماد محسوس کرتے ہیں
بس اس وجہ سے میں انہیں ٹھیک نہیں کرواتا )

ان پر تنقید کرنے والے احمق ذہنی اپاہج ہیں جو نہیں جانتے کہ شادی کسی شو پیس یا سٹیٹس سمبل کا نام نہیں بلکہ companionship ہے مطابقت ہے understanding ہے
میں ہر اس شادی کے حق میں ہوں جو زوجین کی پسند سے ہو ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں یہ چیز نکاح کے لئیے کافی ہے
باقی ذات پات شکل و صورت سٹیس یہ سب کوئی معنی نہیں رکھتے
گڈ لک گوہر اور کبری جیتے رہو مسکراتے رہو اللہ آپ دنوں کو خوشیوں بھری پر سکون زندگی نصیب فرمائے۔🤲🏻

25/02/2025
, Waqasofficalreels
10/11/2023

, Waqasoffical

reels

Address

Moghi No 1 Chack No 54 SB Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas official 54 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share