
08/09/2024
قمر امیر رانجھا آف میانہ گوندل
اسلام آباد میں قتل
اسلام آباد آئی ایٹ مرکز شیل پمپ کے پاس میں فائرنگ کا واقع
جانبحق ہونے والا شخص گاڑی میں سوار تھا، عینی شاہدین
ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی، عینی شاہدین
فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد مقتول جان بچانے کے لئےزیر تعمیر بلڈنگ میں چلا گیا، عینی شاہدین
ملزمان نے عمارت میں گھس پر مقتول پر فائرنگ اور باآسانی فرار ہو گئے، عینی شاہدین