WorDs of LiFe

WorDs of LiFe Connect with words of life and stay positive �

آمین ثم آمین ✨✨دعاؤں میں یاد رکھیں!!!۔WorDs of LiFe
18/03/2022

آمین ثم آمین ✨✨
دعاؤں میں یاد رکھیں!!!
۔
WorDs of LiFe

( شبِ معراج )ایک ہی سوال سات سُو بار دُہرایا گیا میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ، ایک ہی جواب آیا میری اُمت کی مغفرت ۔ ...
28/02/2022

( شبِ معراج )
ایک ہی سوال سات سُو بار دُہرایا گیا میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ، ایک ہی جواب آیا میری اُمت کی مغفرت ۔ تمام اہلِ ایمان کو معراج النبیﷺ مبارک ہو کبھی معراج ، کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے رب ، بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے‌ ، اللّه اِس مبارک رات میں ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے آمین یا رب آمین ..

Log Lete Hain Mazaa Zikr Tumhara Kar Ke...🥀WorDs of LiFe
15/02/2022

Log Lete Hain Mazaa Zikr Tumhara Kar Ke...🥀
WorDs of LiFe

Worth reading ❤️
02/02/2022

Worth reading ❤️

یکم فروری - عالمی حجاب ڈے

یکم فروری کو عالمی سطح پر حجاب ڈے منایا جاتا ہے جس کا مقصد آج کے اس liberal معاشرے میں حجاب کلچر کو فروغ دینا اور حجاب کرنے والی خواتین کو encourage کرنا ہے۔
حجاب ایک ایسی علامت کی حیثیت رکھتا ہے جو مسلم اور غیر مسلم عورت میں فرق کو واضح کرتا ہے۔
حجاب عورت کی اصل خوبصورتی اور اصل حسن ہوتا ہے۔
آئیے گفتگو کا آغاز کرنے سے پہلے حجاب کی اہمیت کا جائزہ قرآن مجید فرقان حمید، احادیث نبویﷺ اور دیگر صحابہ و صحابیات رسولﷺ سے لیتے ہیں تاکہ مدلل انداز میں گفتگو ہو سکے۔
حجاب کو اسلام میں بہت اہمیت حاصل ہے قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے:
ترجمہ:
اے نبی ﷺ! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیں کہ (باہر نکلتے وقت) اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑھ لیا کریں، یہ اس بات کے قریب تر ہے کہ وہ پہچان لی جائیں (کہ یہ پاک دامن آزاد عورتیں ہیں) پھر انہیں (آوارہ باندیاں سمجھ کر غلطی سے) ایذاء نہ دی جائے، اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم فرمانے والا ہے۔‏

(الْأَحْزَاب‏ - Al-Aḥzāb [33 : 59])

ایک اور جگہ ارشاد ہوتا ہے:
ترجمہ:
اے اولادِ آدم! بیشک ہم نے تمہارے لئے (ایسا) لباس اتارا ہے جو تمہاری شرم گاہوں کو چھپائے اور (تمہیں) زینت بخشے اور (اس ظاہری لباس کے ساتھ ایک باطنی لباس بھی اتارا ہے اور وہی) تقوٰی کا لباس ہی بہتر ہے۔ یہ (ظاہر و باطن کے لباس سب) ﷲ کی نشانیاں ہیں تاکہ وہ نصیحت قبول کریں۔‏

(الْأَعْرَاف‏ - Al-A‘rāf [7 : 26])

چلیے! اب حجاب کی اہمیت کا اندازہ احادیث نبوی ﷺ سے لیتے ہیں
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"عورت پردہ میں رہنے کی چیز ہے کیونکہ جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اسے بہکانے کے لئے موقع تلاش کرتا ہے".

(جامع ترمذی)

ایک اور جگہ ارشاد ہوا:
"دوزخ کی بدترین جگہ پر وہ عورتیں ہوں گی جو بے پردہ ہوکر گھومتی ہیں".

(حدیثِ رسول صفحہ نمبر 36)

آئیے اسی موضوع پر حضرت خدیجہ کبریٰ سلام اللّٰہ علیہا کے فرمان کو بھی دیکھ لیتے ہیں، آپ فرماتی ہیں:
"عورت کے لیے بہترین زیور پردہ ہے اور پردہ دار عورتیں جنت میں میری بیٹی فاطمہ سلام اللّٰہ علیھا کے ساتھ ہوں گی"

(اقوالِ اہلبیت)

حضرت فاطمتہ زہرا سلام اللّٰہ علیہا فرماتی ہیں:
"بے پردہ عورتوں کی شفاعت میں (فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا) نہیں کروں گی"

(اقوالِ اہلبیت)

حضرت امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
"عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے افضل ہے"

(اقوالِ اہلبیت)

یہ مندرجہ بالا ارشادات حجاب کی اہمیت کو بخوبی اجاگر کرتے ہیں۔
پردہ عورت کی زینت ہے۔
اب میں خصوصاً اس نقطہ پر بات کرنا چاہتی ہوں کہ جو لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ حجاب ترقی کی راہ میں حائل ہوتا ہے یا کسی بھی wordly affairs میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے تو ایسا نہیں ہے آئیے مثال سے یہ بات سمجھاتی ہوں حجاب کسی بھی کام میں رکاوٹ نہیں بنتا اس بات کا بہترین نمونہ حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللّٰہ علیہا، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ، حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللّٰہ علیہا، حضرت زینب سلام اللّٰہ علیہا اور دیگر صحابیات رسول ﷺ ہیں جنہوں نے باحجاب ہو کر اسلام کی دعوت و تبلیغ میں آقا کریم الصلاۃ والسلام کا بھرپور ساتھ دیا۔
آئیے اب عصر حاضر کی مثال دیتی ہوں کیپٹن پائلٹ شہناز لغاری جو کہ مکمل طور پر باحجاب ہو کر جہاز اڑاتی ہیں اور اس کی وجہ سے ان کا نام Guinness book of world records میں لکھا گیا۔
آپ کے سامنے ایک مثال اور پیش کرتی ہوں فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی سے گریجویشن میں 18 گولڈ میڈل حاصل کرنے والی لڑکی بھی حجاب کرتی تھی اسی طرح اور بھی کئی مثالیں تاریخ میں موجود ہیں مختصر یہ کہ حجاب کسی بھی کام میں رکاوٹ نہیں بلکہ آسانی کا باعث بنتا ہے۔
حجاب عورت کو ہر طرح کا تحفظ مہیا کرتا ہے اس کی حفاظت کرتا ہے حجاب عورت کو معاشرے کی برائی سے بچاتا ہے آئیے اس بات کو میں آپ کو ایک مثال کے ذریعے سمجھاتی ہوں مثال کے طور پر کوئی بھی پھل لے لیجئے جیسا کہ کیلا جب تک اس کیلے کے اوپر اس کا چھلکا موجود ہوتا ہے کسی قسم کی گندگی اس پر نمودار نہیں ہوتی یعنی کہ کوئی مکھی وغیرہ اس پر نہیں آتی وہ تر و تازہ رہتا ہے مگر جیسے ہی اس کا چھلکا اتار لیا جائے تو تمام گندگی اس پر نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہے بالکل اسی طرح عورت اگر باحجاب رہتی ہے تو زمانے میں موجود برائی سے محفوظ رہتی ہے

حجاب صرف عورت کا نہیں بلکہ مرد کا بھی ہوتا ہے قرآن مجید میں مردوں کے حجاب کے متعلق ارشاد ہوتا ہے
ترجمہ:
"آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیں"۔‏

(النُّوْر‏ - Al-Nūr [24 : 30])

تو آئیے! دور حاضر میں حضرت خدیجہ الکبریٰ سلام اللّٰہ علیہا، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا، حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللّٰہ علیہا، حضرت زینب سلام اللّٰہ علیہا کو اپنا role model بناتے ہیں
آئیے آج کے اس دور میں جہاں بے حجاب ہونے کو فیشن کا نام دیا جاتا ہے ہم حجاب کو اپنا فیشن بناتے ہیں۔
کسی نے کیا خوب کہا ہے:

A Women modestly dressed is a pearl in it's Shell

کسی شاعر نے لکھا ہے:

یوں جسم کو دکھا کر سر سے ردا ہٹا کر
خود کو بنا سجا کر سڑکوں پہ مت چلا کر
عورت تو وہ ہے جو کہ ہر غیر کی نظر سے
خود کو بچائے رکھے جامے میں اپنے آ کر
عظمت وقار و عزت پردے کی ہے بدولت
پردہ ہے تیری عزت، عزت کو رکھ بچا کر

یہاں پر ایک English Quotation کو بھی اپنی تحریر کا حصہ بنانا چاہوں گی اور وہ یہ ہے کہ:

"Hijab includes the way a person walks, talks, looks and thinks. All of it should be done modestly and applied to both men and women"

اختتام پر بس یہی کہنا چاہوں گی کہ میرا حجاب میری پسند، میرا فیشن، میری عزت، میرا وقار اور میری زندگی۔

01/01/2022

This year, I just want you to find your peace. I wish you discover yourself, your passion, and your calling.
The love can wait. The career can wait. But peace, your peace can't wait. So promise yourself to do everything to become more happy and more peaceful in your soul.
Take care of your family. Keep saying a prayer.
WorDs of LiFe

Alhumdullilah! Pakistan have gotten the only Jewel that was missing in the crown of  Cricket Pakistan. The Most discipli...
24/10/2021

Alhumdullilah! Pakistan have gotten the only Jewel that was missing in the crown of Cricket Pakistan. The Most disciplined match ever played by Pakistan Cricket Team.

🔥🔥WorDs of LiFe
20/10/2021

🔥🔥
WorDs of LiFe

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد وَالعَجِّل فَرجَھُم 🌸
19/10/2021

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد وَالعَجِّل فَرجَھُم 🌸

عید مبارک ✨
19/10/2021

عید مبارک ✨

We're blessed with another dawn to the blessed month of Rabi Ul Awwal.WorDs of LiFe
07/10/2021

We're blessed with another dawn to the blessed month of Rabi Ul Awwal.
WorDs of LiFe

آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پرگلشنِ فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پرآلِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکاقطرۂ آب کے ...
19/08/2021

آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر
گلشنِ فاطمہؓ کے تھے سارے گلاب ریت پر
آلِ بتولؓ کے سوا کوئی نہیں کھلا سکا
قطرۂ آب کے بغیر اتنے گلاب ریت پر
عشق میں کیا بچائیے، عشق میں کیا لٹائیے
آلِ نبیؐ نے لکھ دیا سارا نصاب ریت پر
جتنے سوال عشق نے، آلِ رسولؐ سے کئے
ایک کے بعد اِک دئے، سارے جواب ریت پر
پیاسا حسینؓ کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
لمسِ لبِ حسینؓ کو، ترسا ہے آب ریت پر
آلِ نبیؐ کا کام تھا، آلِ نبیؐ ہی کر گئے
کوئی نہ لکھ سکا ادیبؔ، ایسی کتاب ریت پر

❗WorDs of LiFe
18/08/2021


WorDs of LiFe

عشق میں دِل ہی نہیںسَر بھی دیئے جاتے ہیںWorDs of LiFe
16/08/2021

عشق میں دِل ہی نہیں
سَر بھی دیئے جاتے ہیں
WorDs of LiFe

🇵🇰🇵🇰WorDs of LiFe
14/08/2021

🇵🇰🇵🇰
WorDs of LiFe

بے وطن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے۔۔۔۔۔WorDs of LiFe
12/08/2021

بے وطن صرف علیؑ ہیں یا علیؑ کے بیٹے۔۔۔۔
۔
WorDs of LiFe

ایسا یقین رکھو گے تو سب ملے گا اور ضرور ملے گا 😇🌸جمعہ مبارک ❤️۔WorDs of LiFe
06/08/2021

ایسا یقین رکھو گے تو سب ملے گا اور ضرور ملے گا 😇🌸
جمعہ مبارک ❤️
۔
WorDs of LiFe

🍁🍂WorDs of LiFe
05/08/2021

🍁🍂
WorDs of LiFe

Tum Ho انت الحیاۃ 🖤🥀WorDs of LiFe
25/07/2021

Tum Ho انت الحیاۃ 🖤🥀
WorDs of LiFe

Subko Eid Mubarak ✨
21/07/2021

Subko Eid Mubarak ✨

🖤🕋🖤WorDs of LiFe
19/07/2021

🖤🕋🖤
WorDs of LiFe

وِچوں سب دا حال برابر۔۔۔۔۔۔۔۔۔WorDs of LiFe
11/07/2021

وِچوں سب دا حال برابر۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
WorDs of LiFe

A public service message 🌸🌺WorDs of LiFe
01/07/2021

A public service message 🌸🌺
WorDs of LiFe

🕊️🕊️WorDs of LiFe
24/06/2021

🕊️🕊️
WorDs of LiFe

میں ہی چاواں کیوں۔۔۔۔؟؟؟۔WorDs of LiFe
21/06/2021

میں ہی چاواں کیوں۔۔۔۔؟؟؟
۔
WorDs of LiFe

کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں۔۔۔!!!WorDs of LiFe
19/06/2021

کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں۔۔۔!!!
WorDs of LiFe

...!!!!WorDs of LiFe
14/06/2021

...!!!!
WorDs of LiFe

بہت نایاب ہوتے جارہے ہو۔۔۔❤️❤️WorDs of LiFe
30/05/2021

بہت نایاب ہوتے جارہے ہو۔۔۔❤️❤️
WorDs of LiFe

27/05/2021

This is so cute 🥰😍🥰

💯💯WorDs of LiFe
26/05/2021

💯💯
WorDs of LiFe

😍😍😍WorDs of LiFe
14/05/2021

😍😍😍
WorDs of LiFe

🥀🥀WorDs of LiFe
13/05/2021

🥀🥀
WorDs of LiFe

💔💔WorDs of LiFe
13/05/2021

💔💔
WorDs of LiFe

Eid Mubarak 😂❤️WorDs of LiFe
13/05/2021

Eid Mubarak 😂❤️
WorDs of LiFe

دعا کرو میرا فلسطین آباد رہے۔۔۔ 🙏🏻🤲🏻WorDs of LiFe
12/05/2021

دعا کرو میرا فلسطین آباد رہے۔۔۔ 🙏🏻🤲🏻
WorDs of LiFe

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WorDs of LiFe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Sargodha

Show All