Unbox Bawaji

Unbox Bawaji Unbox Bawaji Is YouTube Channel Where You Can Watch Unboxing Of All Latest Phones And Tech Gadgets.

📱 موبائل فون الرٹ 📱گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ ...
23/08/2025

📱 موبائل فون الرٹ 📱

گزشتہ روز پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے موبائل فونز میں اچانک کال ڈسپلے / ڈائلر ایپ کا ڈیزائن بدل گیا۔ کافی لوگوں نے دیکھا کہ ان کے موبائل کی سیٹنگز خود بخود بدل گئی ہیں اور سب یہ سوچ کر حیران ہیں کہ یہ ایک ساتھ سب کے فونز پر کیسے ہوا؟ 🤔

🔹 حقیقت یہ ہے کہ یہ کوئی مسئلہ، ہیکنگ یا موبائل کمپنی کا قصور نہیں ہے۔
🔹 اصل میں یہ تبدیلی Google Phone (Dialer) App کے ایک آفیشل اپ ڈیٹ کے ذریعے کی گئی ہے۔
🔹 یہ اپ ڈیٹ ایک ہی وقت میں پاکستان سمیت کئی ملکوں کے صارفین کو ملا ہے، اسی لیے سب کے موبائلز پر ایک ساتھ تبدیلی نظر آئی۔

👉 یاد رکھیں:

یہ ایک نارمل سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہے، اس میں گھبرانے یا فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اگر آپ نے Play Store میں Auto Update آن کیا ہوا ہے تو ایپس نئی ورژن پر خود بخود اپ ڈیٹ ہو جاتی ہیں، اسی لیے یہ ڈیزائن اچانک بدل گیا۔

🔹 اگر آپ کو نیا ڈیزائن پسند نہیں اور پرانا واپس لانا چاہتے ہیں تو:

1. موبائل کی Settings میں جائیں۔

2. Apps → Google Phone پر کلک کریں۔

3. وہاں جا کر Uninstall Updates پر دبائیں۔
اس سے پرانا ڈیزائن واپس آ جائے گا۔

🔹 اس کے علاوہ اگر آپ دوسرا ڈائلر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو Play Store سے کوئی بھی Alternative Dialer App انسٹال کر سکتے ہیں، جیسے:

True Phone Dialer

Drupe Dialer

✅ اس لیے سب کو مطمئن رہنا چاہیے، یہ کوئی ہیک یا مسئلہ نہیں بلکہ گوگل کی طرف سے ایک نارمل اپ ڈیٹ ہے۔

یہ معلومات میں نے آپ سب کے فائدے کے لیے شیئر کی ہیں تاکہ افواہوں سے بچا جا سکے...

اس عورت کو تاریخ کی سب سے بڑی قا-ت-لہ قرار دیا جاتا ہے۔اس کا طریقہ واردات آپ کو پریشان کردے گا۔یہ سچے واقعات کا سلسلہ بر...
22/08/2025

اس عورت کو تاریخ کی سب سے بڑی قا-ت-لہ قرار دیا جاتا ہے۔

اس کا طریقہ واردات آپ کو پریشان کردے گا۔
یہ سچے واقعات کا سلسلہ برطانیہ میں ہوتا رہا ہے۔

اس خوفناک عورت یعنی ایملیا کی پیدائش 1837ء کو برطانیہ میں ہوئی تھی۔

وہ اک غریب فیملی میں پیدا ہوئی تھی۔
شروع میں بطور نرس کام کرتی رہی ۔
مگر پھر مارکیٹ میں ایک کام کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہونے لگی۔
عموما جب کوئی دو محبت کرنے والے حدیں پار کرتے اور بچہ ہوجاتا تھا۔
تواس ڈر سے کہ کہیں لوگ بری باتیں یا طعنے نہ دیں۔
یا پھر جو والدین اپنی جائز اولاد کو بھی مشکلات کی وجہ سے نہیں پال سکتے تھے۔
تاں کہ بچوں کی پرورش کے لیے خود کو نہ تھکانا پڑے۔

انہوں نے غیر قانونی طور پہ Baby Farmers سے رابطہ شروع کردیا۔
یہ وہ لوگ جو بچوں کی دیکھ بھال کرتے تھے۔

ایمیلی کو یہ بہت اچھا موقع نظر آئے۔

اس نے اخبار میں اشتہار دیا:
"میں اور میرا شوہر بغیر اولاد کے رہ رہے ہیں۔
ہماری خواہش ہے کہ بچے کو پالیں۔
ہم آپ کے بچے کو اپنے گھر میں رکھیں گے۔
اور اس کا پورا خیال کریں گے۔"

نوجوان جوڑیوں کو یہ خیال پسند آیا۔
وہ ایملی کو کچھ رقم بھی دے دیتے تھے۔
اور بچہ بھی حوالہ کردیتے۔

یہ سلسلہ چلتا رہا۔
لوگ مسلسل اپنے بچوں کو حوالے کر کے اپنی دنیا میں کھو جاتے تھے۔
کئی والدین یا تو بہت دور رہتے تھے۔
یا پھر شرمندگی کی وجہ سے دوبارہ پتہ نہیں کرتے تھے۔

دوسری طرف پیسے لے کر ایملی درج ذیل کام کرتی تھی:
★بچے کو O***m syurp یعنی تیز دوا سے بے ہوش کرتی۔
★پھر سانس بند کرکے ما ر دیتی تھی۔
★کبھی جلدی میں ہوتو بچے کو کسی کپڑے یا فیتے سے گلا گھونٹ دیتی۔
★لاش کو تھیلے میں بند کر کے ندی نالے یا کبھی قریبی دریا میں پھینک آتی تھی۔

واپس گھر آکر بڑے پیار سے ایک خط لکھتی تھی:
"آپ کا بچہ بالکل سکون میں ہے۔"

والدین یہ خط پڑھ کر خوش ہوتے تھے۔
مگر حقیقت میں ان کا پھول جیسا بچہ بغیر کھلے ہی مرجھا جاتا تھا۔

یہ سلسلہ اتنا زیادہ ہوا کہ بعد کی تفتیش بتاتی ہے۔
ایمیلی نے کم ازکم 400 سے زائد نوزائیدہ بچے مارے۔

کہتے ہیں کہ آپ جتنی احتیاط بھی کرلیں۔
اک نہ اک دن آپ کا راز کھلنا ہی ہوتا ہے۔

ایک دن اک ملاح کشتی میں سوار پانی میں جارہا تھا۔

اسے اک بیگ ملا جو پانی کی سطح پہ تیر رہا تھا۔

اس نے بیگ کھولا تو اک خوفناک منظر اس کا منتظر تھا۔
کہتے ہیں کہ بچے کو اس زور سے باندھا گیا تھا۔
بیگ کھولتے ہی گردن کا اوپر والا حصہ الگ ہوگیا۔

اور باقی دھڑ جیسے فٹبال سے جدا ہوا ہو ایسا بن گیا تھا۔

ملاح نے جلدی سے کشتی کنارے پہ لائی اور فورا مقامی پولیس کو اطلاع دی۔
پولیس نے اس بیگ کی تلاشی لی تو وہاں اک کاغذ دھندلا سا پڑا ہوا تھا۔

جس پہ ایمیلی کے گھر کا ایڈریس لکھا ہوا تھا۔

ریڈنگ کی پولیس نے ندی نالوں کی تلاشی شروع کی۔
تو انکشافات حیران کن حد تک سامنے آتے رہے۔
کئی جگہ پہ ڈیڈ باڈی پتھروں یا جھاڑیوں میں پھنسی ہوئی تھیں۔
اور یہ تعداد درجنوں میں تھی۔

پولیس کے پاس صرف ایڈریس تھا مگر ثبوت اتنا بھی مضبوط نہیں تھا۔
چناں چہ انہوں نے ایک ٹریپ سجایا۔

انہوں نے دور سے چھپ کر اپنی اک آفیسر کو بھیجا۔
دروازہ پہ ایمیلی سے ملاقات ہوئی۔
ایمیلی نے بتایا کہ اس کی کوئی اولاد نہیں ہے۔
وہ خوشی سے ان کے بچے کو ایڈاپٹ کرلے گی۔
یوں اس کی تنہائی بھی دور ہوجائے گی۔

یہ کام تو پہلے ہی غیرقانونی تھا۔
چناں چہ مضبوط ثبوت بننےپہ:
★ایمیلی کو گرفتار کیا گیا۔
★گھر سے ثبوت اکٹھے ہوئے۔
★عدالت میں کیس چلا۔

تفتیش کے بعد پتہ چلا۔
جھوٹ سے بچے رکھنے کے نام پہ ایمیلی نے 400 بچوں کی جان لی تھی۔
اخبارات اس کے خوفناک کارناموں سے بھرگے۔

اور لوگوں کو یقین نہیں آیا کہ کوئی ایسے کیسے کرسکتا ہے۔

آج تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو اسے Baby Butcher کے نام یاد رکھا جاتا ہے۔

کہتے ہیں کہ بوڑھی ایمیلیا کے ساتھ اس کا داما بھی شامل تھا۔

مگر قا-تلہ نے جیل جاتے ہی پاگل بننے کا بہانہ بنایا۔
اور جب تفتیش کا دائرہ مزید تنگ ہوا۔
تو اس نے داما د کو بچاتے ہوئے کہا:
"یہ سب ق-ت-ل میں نے خود کیے ہیں۔"

وہ آخری دن تک پاگل بننے کی اداکاری کرتی رہی۔
شاید کسی طرح جان چھوٹ جائے۔

مگر عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا:

"یہ سفاک عورت پاگل بننے کی اداکاری کر رہی ہے۔"

چناں چہ دس جون 1896ء لندن میں اسے پھانسی دی تھی۔

ایلیما جیسی سیریل کلر کے کیس نے برطانیہ کو ہلا کررکھ دیا تھا۔
اور اس کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ اک سال بعد ہی ایک نیا قانون بنا۔
یعنی 1897ء کو Infant Life Protection Act پاس ہوا۔

جس کے مطابق:

"جن کی تحویل میں 7 سال سے کم عمر بچے ہیں۔
تو اس کے مرنے کی اطلاع 48 گھنٹوں کے اندر لازمی کرنی ہے۔"

بچہ گود لینے کے قوانین کو بھی مزید سخت کیا گیا۔

آپ کے خیال میں ایمیلی نے کیا سوچ کر اتنے سارے بچوں کو مارا تھا؟
اگر آپ مشکل حالات سے گزر رہے ہوں تو کیا بچوں کو گود دیں گے؟

شکریہ


Just dropped a new video at YouTube
12/08/2025

Just dropped a new video at YouTube

No caption
11/08/2025

No caption

Cowboy Style
11/08/2025

Cowboy Style

06/08/2025

Daily Videos Dalna Start Krdi Hey So Guys Must Visit Unbox Bawaji YouTube Channel Before Purchasing Your New Phone Or Gadget.

06/08/2025

Salam Guys I thought k ap logo k lye monthly giveaway start kia jay ap log kia kehtey ho

06/08/2025

Finally I have 125000+ subscribers on YouTube

Thank You So Much All My Subscribers They Support Me To Achieve This Milestone. Love You All Ho Gya G ♥️♥️💋
25/07/2025

Thank You So Much All My Subscribers They Support Me To Achieve This Milestone. Love You All Ho Gya G ♥️♥️💋

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unbox Bawaji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unbox Bawaji:

Share

Category