26/07/2025
آج کا اہم سیکشن: دفعہ 154 CrPC
ایف آئی آر (FIR) کا اندراج
👉 کوئی بھی شخص کسی قابلِ دست اندازی جرم کی اطلاع پولیس کو دے سکتا ہے۔
👉 پولیس کا فرض ہے کہ وہ ایسی شکایت پر ایف آئی آر درج کرے اور تفتیش کرے۔
👉 ایف آئی آر انصاف کا پہلا دروازہ ہے — لیکن اکثر اس کا غلط استعمال بھی ہوتا ہے، اس لیے اپنے قانونی حقوق سے باخبر رہیں!
💡 نوٹ کریں:
اگر پولیس ایف آئی آر درج نہ کرے تو آپ دفعہ 22-A / 22-B CrPC کے تحت سیشن جج سے رجوع کر سکتے ہیں۔