Awaz E Shahpur

Awaz E Shahpur Awaz E Shahpur,
Shahpur ky Masail,
Daily Shahpur Updates

شاہپور صدر کے عوام کے لیے خوشخبری، ڈرائیونگ لائسنس بنانے والی موبائل وین 10 تاریخ بروز بدھ کو پبلک پارک پہنچے گیشاہپور ص...
07/06/2026

شاہپور صدر کے عوام کے لیے خوشخبری، ڈرائیونگ لائسنس بنانے والی موبائل وین 10 تاریخ بروز بدھ کو پبلک پارک پہنچے گی
شاہپور صدر: عوام کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنانے والی موبائل سروس وین 10 تاریخ بروز بدھ کو شاہپور صدر پبلک پارک میں موجود ہوگی۔ شاہپور صدر اور گردونواح کے شہری اپنے نئے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ یا لائسنس کی تجدید کے لیے مقررہ مقام پر تشریف لا سکتے ہیں۔
اس موقع پر شہریوں کو آسان اور تیز رفتار طریقے سے لائسنس بنانے کی سہولت فراہم کی جائے گی، جس سے انہیں دور دراز دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عوام سے گزارش ہے کہ اپنے ضروری شناختی دستاویزات ساتھ لائیں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

07/06/2026

خدا اُن تمام دلوں پر رحم فرمائے جن کا حال خدا کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

07/06/2026

زندگی کے تعاقب میں انسان اتنا چلتا ہے کہ مرجاتاہے

07/06/2026

سخت الفاظ استعمال نہ کریں آپ نہیں جانتے کہ سننے والا انہیں کب تک یاد رکھے گا

07/06/2026

کردار اتنا الگ ہونا چاہیے کہ لوگ چھوڑ سکیں پر بھول نہ سکیں

شاہپورصدر
05/06/2026

شاہپورصدر

Address

Shahpur Sadar
Sargodha
40600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz E Shahpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share