Urdu Islamic Question

Urdu Islamic Question Urdu Islamic Question Yaha par Islamic Question ki video upload ki Jay ge follow me My Islamic page

الفاظ ✍🥀💛📿."أَنَا أَخَافُ الحُزنَ الَّذِي يُكَلِّفنِي الصَّمتَ لَا الحَدِيثَایسے غم سے مجھے خوف آتا ہے جس کی قیمت مجھے ب...
26/01/2025

الفاظ ✍🥀💛📿."أَنَا أَخَافُ الحُزنَ الَّذِي يُكَلِّفنِي الصَّمتَ لَا الحَدِيثَ

ایسے غم سے مجھے خوف آتا ہے جس کی قیمت مجھے بات کی بجائے خاموشی سے ادا کرنی پڑے 🥀

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











جن لوگوں کے حصے میں رب آ جائے، انہیں دنیا اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں رہتا۔ 🥀Urdu story video
26/01/2025

جن لوگوں کے حصے میں رب آ جائے، انہیں دنیا اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں رہتا۔ 🥀

Urdu story video

آپ ﷺ نے زندگی میں کتنے عمرے کیےUrdu story video                  ILMSeek
26/01/2025

آپ ﷺ نے زندگی میں کتنے عمرے کیے
Urdu story video
ILMSeek

ایک دن پروفیسر صاحب  سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا  ’’ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا...
23/01/2025

ایک دن پروفیسر صاحب سے جوتا پالش کرنے والے بچے نے جوتا پالش کرتے کرتے پوچھا
’’ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ہوں‘‘
پروفیسر نے قہقہہ لگا کر جواب دیا
’’دنیا کا ہر شخص بڑا آدمی بن سکتا ہے‘‘
بچے کا اگلا سوال تھا

’’کیسے؟‘‘

پروفیسر نے اپنے بیگ سے چاک نکالا‘اوراسکےکھوکھے کی دیوار پر
دائیں سے بائیں تین لکیریں لگائیں‘

پہلی لکیر پر محنت‘ محنت اور محنت لکھا‘

دوسری لکیر پر ایمانداری‘ ایمانداری اور ایمانداری لکھا

اور تیسری لکیر پر صرف ایک لفظ ہنر )Skill( لکھا۔

بچہ پروفیسر کو چپ چاپ دیکھتا رہا‘ پروفیسر یہ لکھنے کے بعد بچے کی طرف مڑا اور بولا:

ترقی کے تین زینے ہوتے ہیں‘

پہلا زینہ محنت ہے.
آپ جو بھی ہیں‘ آپ اگر صبح‘ دوپہر اور شام تین اوقات میں محنت کر سکتے ہیں تو آپ تیس فیصد کامیاب ہو جائیں گے.
آپ کوئی سا بھی کام شروع کر دیں، آپ کی دکان‘ فیکٹری‘ دفتر یا کھوکھا صبح سب سے پہلے کھلنا چاہئے اور رات کو آخر میں بند ہونا چاہئے‘

آپ کامیاب ہو جائیں گے‘‘۔

پروفیسر نے کہا ’’ہمارے اردگرد موجود نوے فیصد لوگ سست ہیں‘ یہ محنت نہیں کرتے‘ آپ جوں ہی محنت کرتے ہیں آپ نوے فیصد سست لوگوں کی فہرست سے نکل کر دس فیصد محنتی لوگوں میں آ جاتے ہیں‘ آپ ترقی کیلئے اہل لوگوں میں شمار ہونے لگتے ہیں".

اگلا مرحلہ ایمانداری ہوتی ہے.

ایمانداری چار عادتوں کا پیکج ہے.

وعدے کی پابندی‘ جھوٹ سے نفرت‘ زبان پر قائم رہنا اور اپنی غلطی کا اعتراف کرنا۔

آپ محنت کے بعد ایمانداری کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لو‘ وعدہ کرو تو پورا کرو‘ جھوٹ کسی قیمت پر نہ بولو‘

زبان سے اگر ایک بار بات نکل جائے تو آپ اس پر ہمیشہ قائم رہو اور ہمیشہ اپنی غلطی‘ کوتاہی اور خامی کا آگے بڑھ کر اعتراف کرو‘

تم ایماندار ہو جاؤ گے۔

کاروبار میں اس ایمانداری کی شرح 50 فیصد ہوتی ہے.

آپ پہلا تیس فیصد محنت سے حاصل کرتے ہیں. آپ کو دوسرا پچاس فیصد ایمانداری دیتی ہے.

اور پیچھے رہ گیا 20 فیصد تو یہ 20 فیصد ہنر ہوتا ہے.

آپ کا پروفیشنل ازم‘ آپ کی سکل اور آپ کا ہنر آپ کو باقی 20 فیصد بھی دے دے گا.

"آپ سو فیصد کامیاب ہو جاؤ گے‘‘.

پروفیسر نے بچے کو بتایا۔

’’لیکن یہ یاد رکھو ہنر‘ پروفیشنل ازم اور سکل کی شرح صرف 20 فیصد ہے اور یہ 20 فیصد بھی آخر میں آتا ہے‘ آپ کے پاس اگر ہنر کی کمی ہے تو بھی آپ محنت اور ایمانداری سے 80 فیصد کامیاب ہو سکتے ہیں.

لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ بے ایمان اور سست ہوں اور آپ صرف ہنر کے زور پر کامیاب ہو جائیں۔

آپ کو محنت ہی سے سٹارٹ لینا ہو گا‘
ایمانداری کو اپنا اوڑھنا اور بچھونا بنانا ہو گا'
آخر میں خود کو ہنر مند ثابت کرنا ہوگا‘‘۔

پروفیسر نے بچے کو بتایا۔

"میں نے دنیا کے بے شمار ہنر مندوں اور فنکاروں کو بھوکے مرتے دیکھا‘

کیوں؟

کیونکہ وہ بے ایمان بھی تھے اور سست بھی'

اور میں نے دنیا کے بے شمار بےہنروں کو ذاتی جہاز اڑاتے دیکھا‘-

’تم ان تین لکیروں پر چلنا شروع کر دو‘
تم آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگو گے‘‘۔

۔
الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











اِس دھرتی پر انسان سے بےتحاشا محبّت کرنے والے والدین ہوتے ہیں۔۔❤️😭                   😭                                  ...
23/01/2025

اِس دھرتی پر انسان سے بےتحاشا محبّت کرنے والے والدین ہوتے ہیں۔۔❤️
😭


😭





video


تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھیحسین تصورات پالنا انسانی ذہن کا وہ کمال ہےجس کا کوئی زوال نہیں ۔۔۔!!I have no words ....for e...
23/01/2025

تلخ حقائق میں رہتے ہوئے بھی
حسین تصورات پالنا انسانی ذہن کا وہ کمال ہے
جس کا کوئی زوال نہیں ۔۔۔!!
I have no words ....for explaining the love of daughter...for his father Prophet Muhammad PBUH ❤️💝

Hadees Prophet Muhammad PBUH ❤️💝                          I have no words ....for explaining the love of daughter...for ...
23/01/2025

Hadees Prophet Muhammad PBUH ❤️💝

I have no words ....for explaining the love of daughter...for his father

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Islamic Question posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category