28/08/2026
جمعہ مبارک!
ہر جمعہ اپنے ساتھ برکتیں، رحمتیں اور نئی امیدیں لے کر آتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، رزق میں بے پناہ برکت دے، اور زندگی کے ہر کام میں کامیابی، آسانی اور خیر نصیب فرمائے۔ Ali Raza
اللہ کرے یہ مبارک جمعہ دلوں کو سکون، مشکلات میں آسانی، اور ہر ذاتی و پیشہ ورانہ مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے اہلِ خانہ کو اپنی رحمت، حفاظت اور بے شمار نعمتوں سے نوازے۔ آمین