AIY News hd

AIY News hd AIY News is a pakistani news channel launched on 30 august 2023.

14/11/2025

جھاوریاں
کاکا شوز
(نزد بیرون قاضیاں والی مسجد)
میں آگ بھڑک اٹھی
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جلد از جلد بالٹیاں اور اور آگ بجھانے والی گیس لے کر پہنچےاہل علاقہ کی پیل

تمام مسلمان بھائیوں کو اسلام و علیکم
14/11/2025

تمام مسلمان بھائیوں کو اسلام و علیکم

22/04/2025


# video facebook

22/04/2025

اندھا دھند فائرنگ)
لاہور کی مشہور ترین شخصیت حاجی نواز گڈو کی فیملی پر اندھا دھند فائرنگ ۔
فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ذخمی ایک جاں بحق ۔
جاں بحق ہونے والا محمد ندیم جو کہ حاجی نواز گڈو کا بیٹا تھا۔

(ذرائع)kpk   //Junaid akbar khan
13/04/2025

(ذرائع)kpk
//Junaid akbar khan

انتہائی سخت ترین سیکورٹی ☎📻🖲🖲
12/04/2025

انتہائی سخت ترین سیکورٹی ☎📻🖲🖲

11/04/2025

گورنمنٹ کی طرف سے پرائیویٹ ملازم کی 37800 تنخواہ کا جاری کردہ نوٹییفکیشن ہوا میں اڑا دیا گیا ۔
عمل درامد نہ ہو سکا ۔مزدور شدید پریشان

10/04/2025

I got 50 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

دھریمہ کے قریب بندیال بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم۔۔۔!!!خوشاب سے تعلق رکھنے والی فیملی کی کار اور بندیال کوچ کے درم...
09/04/2025

دھریمہ کے قریب بندیال بس اور کار کے درمیان خوفناک تصادم۔۔۔!!!

خوشاب سے تعلق رکھنے والی فیملی کی کار اور بندیال کوچ کے درمیان دھریمہ سیداں کالونی کے قریب واقع بلال مسجد کے سامنے خوفناک تصادم۔

حادثہ میں باپ اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے، جب کہ فیملی کے تین افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، تلوکر خوشاب کے رہائشی خالد گوندل اپنی فیملی کے ہمراہ تلوکر سے سی ایم ایچ سرگودھا جا رہے تھے کہ اچانک ان کی کار کی بندیال بس سے ٹکر ہو گئی۔

حادثے میں خالد اور ان کی بیٹی ثمینہ بتول موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں، جب کہ انکی اہلیہ غلام فاطمہ، داماد محمد سفیر اور سفیر کی والدہ منظور فاطمہ شدید زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا، حادثہ انتہائی خوفناک تھا اور دونوں گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفائے نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین

Address

Sahiwal Distt Sargodha
Sargodha
40210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIY News hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share