11/11/2024
اپ ڈیٹس:
بھارت کے پاکستان میں سی ٹی کھیلنے سے انکار کے غیر معقول فیصلے پر حکومت پاکستان سخت فیصلے کرے
• حکومت پاکستان پی سی بی کو آگاہ کرے گی کہ وہ آئی سی سی سے مزید وجوہات پوچھیں گے کہ بی سی سی آئی کی جانب سے سی ٹی کیلئے پاکستان جانے سے انکار
• اگر بی سی سی آئی کوئی وجہ بتانے میں ناکام رہی اور پھر بھی پاکستان کا سفر نہ کرنے کے اس فیصلے کو برقرار رکھتی ہے تو حکومت پاکستان مستقبل میں آئی سی سی ایونٹ میں پی سی بی کو بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کا انٹر ایل کرکٹ میچ کھیلنے سے سختی سے منع کرے گی
• حکومت پاکستان نے پی سی بی کو بھی آگاہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور مجموعی طور پر اس ایونٹ سے سی ٹی کی میزبانی سے خود کو آپٹ آؤٹ کریں۔ پاکستان چیمپئن ٹرافی کی میزبانی نہ کرے گا نہ کھیلے گا
• پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کل کے بورڈ اجلاس میں حکومتی فیصلے کے حوالے سے آئی سی سی کو لکھے گا
Follow PSL 2025 For More Updates