23/07/2026
زیرِ سرپرستی: سرکار قائمِ آلِ محمد (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)
مجلس: سالانہ مجلسِ عزائے چہلم سید الشہداء علیہ السلام
تاریخ: 16 صفر المظفر 2026ء
وقت: آغاز بعد نمازِ ظہرین
مقام: ہندواں، اَڈہ بڳہ بلوچاں، تحصیل ساہیوال، ضلع سرگودھا
🎙️ خطبائے کرام و ذاکرینِ عظام:
شہنشاہِ ذاکری: زوار جناب غلام عباس بلوچ صاحب
جناب ذاکرآلِ محمد سید امجد علی شیرازی صاحب (ساہیوال
ذاکر آلِ محمدؐ ملک مجاہد رضا صاحب (کیلا جاگیرساہیوال سرگودھا
ذاکرِ اہل محمد جناب تنویر عباس شیخانہ صاحب (جھنگ)
شہنشاہِ مصائب جناب غلام اصغر بلوچ صاحب
🤲 منجانب / بانیانِ مجلس:
فیاض حسین و پسرانِ غلام شبیر
📍 رابطہ نمبر: 8787247-0301
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی باادب التماس ہے۔