Islamic Voice of Shamy Hijaa

Islamic Voice of Shamy Hijaa Aslamualikum
My vedio based on islamic content. https://yo.fan/rosh74

*اللّہ بے خبر نہیں تھا*جب کسی کے سخت جملوں نے تمھارے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیۓ تھےاور تم مسکرا کر سہہ گۓ تھے وہ تمھاری ہر ا...
26/11/2023

*اللّہ بے خبر نہیں تھا*
جب کسی کے سخت جملوں نے تمھارے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیۓ تھےاور تم مسکرا کر سہہ گۓ تھے وہ تمھاری ہر اس تکلیف کا حساب رکھے ہے ۔تمھیں یہ وقت بھلے ہی مشکل لگ رہا ہو۔تمھاری سب مشکلات کا حل بس اللّہ کے ایک "کن" میں رکھا ہے
از قلم شامے حجا 🥀🥀🥀

اور وہی تو ہے جو ہواؤں کو بادلوں میں ملاتا ہے اور پھر انہی بادلوں سے بارش برساتا ہے اور تمہیں اپنی رحمت کا سایہ عطا کرتا...
26/11/2023

اور وہی تو ہے جو ہواؤں کو بادلوں میں ملاتا ہے اور پھر انہی بادلوں سے بارش برساتا ہے اور تمہیں اپنی رحمت کا سایہ عطا کرتا ہے،
بےشک اللّٰہ نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے،
از قلم شامے حجا 🥀🥀

*اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!**"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"**" میں اپنا مقدمہ اللّٰہ ...
26/11/2023

*اپنی وجہ سے کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے گا کہ...!*

*"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰہ"*
*" میں اپنا مقدمہ اللّٰہ کے ہاں پیش کرتا ہوں"*

*یاد رکھیے...!*

*کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے گا کیونکہ اُس رَب کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں نہ ہی گواہ خریدے جا سکتے ہیں اور نہ ہی وکیل...!*

*کیونکہ وہ خُود ہی گواہ ، خُود ہی وکیل اور خُود ہی جج ہے...!*

*اُس کے فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازُو بھی انصاف کے تُلتے ہیں...!*

*اور اللّٰہ جو چاہتا ہے کر دیتا ہے...!*
از قلم شامے حجا 🥀🥀🥀

الله کو نہیں ضرورت ہماری , نہ ہی ہماری عبادتوں کی ، وہ تو الصمد ہے۔ہمیں ضرورت ہے اس کے ساتھ کی ، اس کی رحمت کی ، اس کے س...
26/11/2023

الله کو نہیں ضرورت ہماری , نہ ہی ہماری عبادتوں کی ، وہ تو الصمد ہے۔
ہمیں ضرورت ہے اس کے ساتھ کی ، اس کی رحمت کی ، اس کے سہارے کی ، اس کے فضل کی۔تو پھر کیوں ہم الله سے دور چلے جاتے ہیں___!! جبکہ وہ تو اپنے بندے کے لوٹ آنے کا بڑی شدت سے انتظار کرتا ہے ، ایک وہی تو جسکو اپنے بندے کا مانگنا بےحد پسند ہے۔بیشک ہمیں ہی اس کی محبت کی ضرورت ہے تو پھر لوٹ آؤ اسکی طرف۔وہ تمہیں تھام لےگا وہی ہے جو اپنے بندوں کو ہرحال میں قبول کرتا ہے🥹♥️
از قلم شامے حجا 🥀🥀🥀

ﻭﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﭘﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ......ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ....ﻭﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ...
26/11/2023

ﻭﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﭘﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ......ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮ....ﻭﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ💯❤️
ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺁ ﮐﺮ ﺗﮭﮏ گئے ﮨﻮ....ﺍﺱ ﻧﮯ ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺩﯼ....ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﺰﺍﺭ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻮﭨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﺍﺳﻠﯿﮯ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﻓﺎﺻﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﮮ....ﺗﺎﮐﮧ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ....ﺗﺎﮐﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﭘﮑﺎﺭ ﮐﻮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﻦ ﺳﮑﮯ
ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﺗﻢ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﮯ؟😥🥀
ﺗﻢ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻮﭺ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻧﺎ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ؟😥
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﻣﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ ﮔﮯ ؟🙏🏻
ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﻟﮕﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ...؟؟😭
ﺩﻋﺎئیں ﺗﻮ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ...ﺍﻭﺭ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ💯
ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﺱ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻭ...ﺍﻭﺭ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻧﺎ ﮐﺮﻭ....ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﭨﺎﺗﺎ
ﺗﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺖ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﻮ....ﺍﻭﺭ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﻭﮨﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮨﻮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮ.. ﺟﺴﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺳﺐ ﻣﻠﻨﺎ ﮨﻮ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﮯ...ﺟﺴﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﮮ ﮔﺎ❤️
از قلم شامے حجا 🥀🥀🥀🥀

23/11/2023

23/11/2023

Address

Sargodha
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Voice of Shamy Hijaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Voice of Shamy Hijaa:

Share