Sargodha Update

Sargodha Update ہر خبر آپ تک

انشاء اللہ شاہین گروپ الیکشن 2025-27سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن
16/10/2025

انشاء اللہ شاہین گروپ
الیکشن 2025-27
سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن

16/10/2025

سرگودھا - تحصیلدار صاحب اپنی مرضی کے مالک اپنی مرضی سے بیان لینے لگے جب دل کیا آگئے جب دل کیا چلیں گئے

15/10/2025

سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن الیکشن 2025-27
الیکشن شیڈول جاری ہوتے ہی گروپوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری

ایم پی اے ذوالفقار بھٹی امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سرگودھا اسلم بھٹہ کی ڈور ٹو ڈور کمین کرتے ہوئے
15/10/2025

ایم پی اے ذوالفقار بھٹی امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سرگودھا اسلم بھٹہ کی ڈور ٹو ڈور کمین کرتے ہوئے

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن الیکشن 2025-27 کے انتخابات میں شاہین گروپ نے بھرپور حصہ لینے کا ...
15/10/2025

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن الیکشن 2025-27 کے انتخابات میں شاہین گروپ نے بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔چیئرمین شاہین گروپ رانا اشتیاق یاسین نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا منشور صرف اور صرف پراپرٹی ڈیلرز کی عزتِ نفس کی بحالی اور ان کی بلا تفریق خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہین گروپ کا مقصد کسی شخصیت یا گروپ کی مخالفت نہیں بلکہ ڈیلر کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے تاکہ ان کے مسائل مؤثر انداز میں حل کیے جا سکیں۔
رانا اشتیاق یاسین نے مزید کہا کہ الیکشن مہم کے دوران ہم عملی اقدامات اور خدمت کے جذبے کو سامنے رکھ کر میدان میں اتریں گے، اور کامیابی کی صورت میں پراپرٹی ڈیلرز کے لیے فلاحی منصوبے متعارف کرائے جائیں گے۔

13/10/2025
13/10/2025

سرگودھا پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن سیف الرحمن ڈوگر ، قربان گجر ، رانا علی اکبر قادری ، ثاقب اقبال ، انوار الحسن محسن ، اور دیگر سرگودھا پریس کلب میں الیکشن 2026-27 کے شیڈول کا اعلان کررہے ہے

مہران شیخ ایڈووکیٹ کی دادی رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہے نماز جنازہ عصر کے بعد بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی 03017800414
13/10/2025

مہران شیخ ایڈووکیٹ کی دادی رضا الٰہی سے وفات پا گئی ہے
نماز جنازہ عصر کے بعد بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی
03017800414

سابق صدر ایڈیٹرز کونسل سرگودھا ریجن ارشد محمود ارشی سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خان عباسی کے ھمراہ
06/12/2024

سابق صدر ایڈیٹرز کونسل سرگودھا ریجن ارشد محمود ارشی سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خان عباسی کے ھمراہ

Address

2-s-53 Ketchery Bazar Sargodha
Sargodha
04100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share