Ecommerce with Mr Aadil

Ecommerce with Mr Aadil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ecommerce with Mr Aadil, Sargodha.

10/04/2024

عید مبارک ❣️

🥀❤️🥀                                                           🥀❤️🥀                                                     ...
07/04/2024

🥀❤️🥀



🥀❤️🥀



05/04/2024

دراز پر اپنا ارڈر کیسے پروسیس کرنا ہوتا ہے اس ویڈیو میں جانیے۔۔۔۔😎
دراز پر اپنا بزنس سٹارٹ کرنے کے لیے بہت ہی اپورچونٹی اپ کے لیے لائے ہیں اگر اپ دراز پر کام کر کے لاکھوں روپے کمانا چاہتے ہیں تو ہمارے اس پیج کو جوائن کر لیں تاکہ انے والی ہر ویڈیو اپ کو مل سکے
.pk

03/04/2024

اسلام علیکم دوستو اگر آپ بھی دراز پر اپنا سٹور بنانا چاہتے ہیں اور ایک اچھی سیل اور منافع کمانا چاہتے ہیں تو آپ یہ سب 5/6 ماہ میں سیکھ سکتے ہیں محنت کرنا آپ کی زمہ ھو گی انشاللہ جلد آپ کو اس کے رزلٹ بھی ملیں گے آج کا دور ڈیجیٹل ھو گیا ہے لوگ گھر بیٹھ کر لاکھوں کما رہے ہیں آپ کس سوچ میں ہیں ابھی تک دیر نہ کریں اور ابھی اپنے وقت کو ضائع کیے بغیر اس سکل کو سکھیں اور اگر آپ اس پروڈکٹ کو خریدنا چاہتے ہیں لنک موجود ہے کلک کریں اور آڈر کریں ❣️

پروڈکٹ لنک
https://www.daraz.pk/products/-i473302489.html

22/01/2024

⁉️آج ہم لوگ دیکھیں گے Chat gpt ہے کیا؟؟؟؟
⁉️اس کا اکاؤنٹ کیسے بنایا جاتا؟؟
⁉️اس کے روزمرّہ کے فوائد اور استعمال؟؟

❗چیٹ جی پی ٹی Ai کا ہی ایک ٹول ہے یہ بہت زیادہ مفید ہے جیسے Google ہے ہمیں کوئ بھی Question یا Information چاہیے ہوتی ہم لوگ فورم Google کرتے اور google ہمیں مختلف چیزیں دکھاتا اور زیادہ ساری انفارمیشن دے دیتا اور ہم لوگ اس میں سے جو ہمیں چاہیے ہوتی انفارمیشن وہ collect کر لیتے لیکن Chat gpt جو ہے وہ کہتا میں خود ہی google ہو آپ لوگو کو جو بھی پوچھنا مجھ سے پوچھو میں بتاؤ گا یہ ہمیں مختلف سائٹس پہ google کی طرح لے کے نہیں جاتا بلکہ جو ہم پوچھتے وہ ہی جواب دیتا اس کے پاس بھت زیادہ knowledge ہے لیکن یہ ہمیں دو سال جو چل رہا اور اس سے پچھلے کی انفارمیشن نہیں دیتا مثال کے طور پہ ابھی اگر 2023 چل رہا تو یہ ہمیں 2021 تک انفارمیشن دے سکتا 2022 اور 2023 کی نہیں اسی طرح 2024 میں یہ 2022 اور 2023 کی انفارمیشن دے سکتا ھے

❗ چیٹ جی پی ٹی پہ اکائونٹ کیسے بنائیں اور یہ Available کدھر ہو گا

تو سمپلی آپ نے google یا chrome پہ جانا ادھر Chatgpt Open Al لکھنا تو پہلی ویب سائٹ پہ کلک کر لینا کلک کرنے کے بعد آپشن آتے Sign up اور sign in کا.

اگر پہلے سے اکائونٹ تو sign in کریں گے اگر نہیں ہے اکاؤنٹ تو sign up کر لینا یہ نمبر username, password وغیرہ required کرے گا تو آپ نے دینا اور وہ نمبر دینا جو آن ہو کیونکہ ایک کوڈ بھیجتے جو آپ نے ایڈ کرنا ھوتا ھے

❗اب بات کرتے اس کے استعمالات اور فوائد کی
استعمال تو یہ ہر فیلڈ میں ہو رہا اگر آپ کو نہیں پتہ کے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے اس سے پوچھتے تو آپ کو یہ جواب دے دیتا اس کے علاوہ اگر آپ کو سمجھ نہیں آ رہی کے آپ گرافِک بنا رہے اور کس طرح کی بنانی تو یہ آپ کو بتاتا کے ایسے ایسے بہتر طریقے سے بنا سکتے اگر آپ سٹوڈنٹ ہیں آپ کے پاس ٹائم کم ہے تو آپ اس سے Assignment بھی لکھوا سکتے بعد میں تھوڑی بہت Changing کر کے اپنے ٹیچر کو submit کروا سکتے Assignment میں changing لازمی کریں جو Chat gpt سے لکھوا رہے ہیں. یہ میں نے آپ کو اس کے تھوڑے سے استعمالات بتائے اس کے ہر فیلڈ میں لاتعداد استعمالات ہیں آپ کو ایک اور بات بتاؤ. اگر آپ اس سے پوچھتے کے کھانا کیسے بنانا چاۓ یا بریانی تو یہ آپ کو بلکل پرفیکٹ Recipe بتاۓ گا آپ اس سے انگلش اور اردو دونوں میں پوچھ سکتے یہ جواب دونوں میں دے گا لیکن اردو شاید تھوڑی کمزور ہو لیکن جواب دینے کی کوشش ضرور کرے گا

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب حضرات امید ہے خیریت سے ہوں گے اچھا تو لوگوں کا یہ سوال ہے کہ پاکستان میں ایک کامرس کرنے کے ل...
19/12/2023

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب حضرات امید ہے خیریت سے ہوں گے اچھا تو لوگوں کا یہ سوال ہے کہ پاکستان میں ایک کامرس کرنے کے لیے ہمیں کتنی انویسٹمنٹ چاہیے ہوتی ہے
تو اس کا جواب یہ ہے اگر اپ بگنر ہیں اپ سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں پاکستان میں لوکل ای کامرس تو اپ اسانی کے ساتھ اس کو شروع کر سکتے ہیں اپ کو اس میں انویسٹمنٹ اپ کی مرضی کے مطابق کر سکتے ہیں منیمم اپ 25 ہزار سے سٹارٹ لیں اور اس کو امپلیمنٹ کریں ٹیسٹنگ کریں جیسے جیسے اپ کو آرڈر زیادہ آئیں اپنی انویسٹمنٹ کو انکریز کرتے جائیں 👇 جہاں بھی اپ کو پرابلم ائے اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم 24/7 سپورٹ کے ساتھ اپ کو گائیڈ کریں گے اپ کے مسائل کا سلویوشن دیں گے کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے اسان ہے بس اپ کو محنت اور سٹرگل کرنا ہوگی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں اللہ حافظ 🙂

13/12/2023

دماغ چلانے کے لیے اپ کو ان چیزوں کی ضرور ضرورت پڑے گی 💯👇 جتنا دماغ تیز ہوگا اتنا کام اور اتنے ائیڈیاز اپ کے ذہن میں ائیں گے 🫣🔥 بات اگر اچھی لگی ہو تو مجھے فالو کر لیں اور اس کو ا کے شیئر کر دیں ✅👇

09/12/2023

ای کامرس سے چلنا کافی آسان ہے! سب سے پہلے، آپ کو ایک آن لائن اسٹور کیلے پڑے گا۔ اس کے لیے آپ پلیٹ فارمز جیسے Shopify، WooCommerce، یا Etsy کا اسٹیمال کر سکتے ہیں۔ پھر، آپ اپنے پروڈکٹس کی فہرست کرے اور انکی امیجز اور تفصیل ڈالے۔ اپنے صارفین کے لیے ادائیگی کے اختیارات بھی سیٹ کرتے ہیں۔ جب آپکا سٹور تیار ہو جائے، تو آپ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا استمال کرنے کے اپنے پروڈکٹس کو پروموٹ کر سکتے ہیں۔ اس طرح سے آپ کو صارفین ملیں گے اور آپ کی ای کامرس بزنس چلیں گے!۔۔

09/12/2023

میں آدھی رات کو کبھی میٹا سپورٹ ٹیم، کبھی گوگل سپورٹ ٹیم کا سر کھاتا رہتا ہوں۔ اور گھر والے سمجھتے ہیں کہ ہمارے بچے کو کسی انگریزن نے پھنسا لیا۔ بس اب یہ نکل گیا ہاتھ سے 😂😅

مزاحیہ پیراۓ میں لکھی گئی حقیقی بات😃آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ بعض اوقات آپ کچھ کہتے بھی نہیں ہیں صرف سو...
08/12/2023

مزاحیہ پیراۓ میں لکھی گئی حقیقی بات😃

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ بعض اوقات آپ کچھ کہتے بھی نہیں ہیں صرف سوچتے ہیں اور اس سے متعلق پراڈکٹ کے ایڈز آپ کے سامنے آجاتے ہیں۔۔

کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے؟؟

Address

Sargodha

Telephone

+923046734170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ecommerce with Mr Aadil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ecommerce with Mr Aadil:

Share