29/04/2026
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
صبح بخیر زندگی
اے اللہ پاک ہمارے دلوں کو سکونِ قلب عطا فرما، اجڑے ہوئے گھروں کو آباد کر دے، اور جن گھروں میں نااتفاقی ہے اُنہیں اتفاق کی دولت سے مالامال فرما۔
یا رب العالمین ہماری تمام نیک حاجات اپنی شانِ کریمی کے مطابق پوری فرما، ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما، اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔
آمین ثم آمین❤️