Basra Marketing

Basra Marketing "Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

04/08/2025

اگر آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں تو فیس بک پیج بھی ضرور رکھتے ہونگے ایک اچھا بزنس وہ کسٹمرز کیلئے اٹریکٹو ہوتا ہے جب اس پر فالورز کی ایک اچھی خاصی تعداد ہو اور وہ صرف تعداد نہ ہو بلکہ وہ آپ کے کسٹمرز بھی ہوں یا مستقبل قریب و بعید میں بن سکتے ہوں
فالورز کے حصول کے کئی طریقے ہیں اچھا کانٹینٹ تیار کرنا آپ کی پروفائل پر زیادہ فرینڈز کا ہونا زیادہ گروپس جوائن کرکے پوسٹنگ کرنا ایک ایک جاننے والے کی منت سماجت کرنا کہ وہ آپ کا پیج لائک کرلے۔
یہ تھے فالورز کے حصول کے محنت طلب مشکل ترین وقت طلب طریقے دوسرے آسان ذرائع میں شامل ہیں فیس بک ایڈ کے زریعے فالورز کا حصول یا پھر پینل کے زریعے فالورز کا حصول۔
پینل کے زریعے حاصل ہونے والے فالورز بس آپ کے پیج پر ایک ہندسے کی صورت روشن اور چمکتے دکھائی دیتے ہیں وہ بہت سستے ہوتے ہیں لیکن وہ آپ کے ممکنہ کسٹمرز نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ ایک فیک فیگر سے زیادہ اور کچھ نہیں
اس لئے سب سے بہتر، موثر اور قابل بھروسہ فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل جیتے جاگتے انسانوں کو بطور فالورز حاصل کرنے ہی ہے
اگر آپ کو فیس بک پیج فالورز کے حصول کے یہ تمام طریقے سمجھ آگئے ہیں تو آپ ان میں سے جو چاہیں استعمال کیجئے اور اپنے بزنس کو فروغ دیجئے۔
فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل فالورز کے حصول کیلئے آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
میرا رابطہ نمبر بسراء مارکیٹنگ کے نام سے وٹس ایپ پر موجود ہے
+92+300-3464837
اس کے علاؤہ آپ میرے پرسنل نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
+92-321-2853702
آپ میرا بزنس پیج
www.facebook.com/Basramarketing
بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔
آپ سوشل میڈیا ہینڈلنگ، پیج بنانے، پیج منیجمنٹ اور کانٹینٹ کرئیشن گرافک ڈیزائننگ سوشل میڈیا پوسٹ دیدہ زیب ایڈز، عمدہ انویٹیشنز سی وی اور دیگر ڈاکومینٹیشن ورک کیلئے بھی رابطہ کرسکتے ہیں
آپ میرے آن لائن اسٹور
www.facebook.com/BasraMalloffical
سے معیاری اور قابل اعتماد خریداری بھی کرسکتے ہیں
اس کے علاؤہ ایک بریسلٹ برینڈ کی خریداری کیلئے وزٹ کیجئے
www.facebook.com/Azeeoffical

دعاؤں کا طلبگار : چوہدری محمد فاروق حبیب بسراء

"Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

بزنس کا اصول ہے مستقل مزاجی اور جس کام کو کر رہے ہوں اللہ پر یقین کے رزق اسی سے ملے گا۔مارکیٹنگ اور بہتر اسٹریٹیجی بہت ض...
15/07/2025

بزنس کا اصول ہے مستقل مزاجی اور جس کام کو کر رہے ہوں اللہ پر یقین کے رزق اسی سے ملے گا۔
مارکیٹنگ اور بہتر اسٹریٹیجی بہت ضروری ہے کسی بھی بزنس کو کرنے کیلئے۔
ہر روز کئی نئے بزنس اسٹارٹ ہوتے ہیں اور کئی بند
ہم مار کہاں کھاتے ہیں۔ ہم اچھی پروڈکٹ لیتے ہیں ریسرچ کرکے اچھی شاپ بناتے ہیں لیکن مارکیٹنگ پر پیسہ نہیں لگاتے ہیں
ہم اتنے بڑے بڑے برینڈذ دیکھتے ہیں صبح و شام آپ کو ایڈ دکھا رہے ہیں نہ سوشل میڈیا چھوڑتے ہیں نہ مین اسٹریم کیوں؟
کیونکہ وہ جانتے ہیں دکھے گا نہیں تو بکے گا نہیں
اس لئے کوشش کیجئے کہ مارکیٹنگ پر خصوصی توجہ دیں
بہترین مارکیٹنگ حکمت عملی کے ساتھ آپ ہم سے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں کاروبار بند کرنے سے پہلے مشورہ ضرور کیجئے گا
00923003464837

محنت ، مستقل مزاجی اور اپنے کام سے محبتآپ کو وہ مہارت عطاء کرتے ہیں جو آپ کی کامیابیوں کی راہ متعین کرتی ہے جو آپ کو قدم...
24/06/2025

محنت ، مستقل مزاجی اور اپنے کام سے محبت
آپ کو وہ مہارت عطاء کرتے ہیں جو آپ کی کامیابیوں کی راہ متعین کرتی ہے جو آپ کو قدم بقدم آپ کی منزل کی طرف لے جاتی ہے شروعات میں بھلے یہ اسپیڈ کم ہو لیکن سیکھنے کے اس عمل میں جیسے جیسے آپ آگے بڑھتے ہیں اسپیڈ کے ساتھ ساتھ اعتماد میں بھی بھرپور اضافہ ہوجاتا ہے۔
کلائنٹ سے بات کرنے کا اعتماد اپنے کام کے بھروسے اپنی بات منوانے کا اعتماد
یہ اعتماد آپ کو سرخرو کرتا ہے
اس سب میں سب سے اہم اور خاص بات ہے کہ جب تک آپ کا تعلق اپنے مالک حقیقی سے مضبوط ہے آپ غلط راہوں سے دور اور صراط مستقیم کے مسافر ہیں جب ہی آپ حقیقی کامیابی کا لطف لے سکتے ہیں۔
ورنہ ایک غرور زرا سا تکبر آپ کو دوبارہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیتا ہے۔
آئیے ہمارے ساتھ کامیابی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں کہ کیسے تو رابطہ کیجئے
+92-300-3464837
+92-321-2853702

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی طرف سےعید الاضحیٰ مبارک
07/06/2025

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی طرف سے
عید الاضحیٰ مبارک

ایک کامیاب مارکیٹنگ اسٹرٹیجی وہ ہوتی ہے جو مختصر، مؤثر اور واضح ہو۔ یہاں چند اہم نکات ہیں جو آپ کی مارکیٹنگ حکمت عملی کو...
16/04/2025

ایک کامیاب مارکیٹنگ اسٹرٹیجی وہ ہوتی ہے جو مختصر، مؤثر اور واضح ہو۔ یہاں چند اہم نکات ہیں جو آپ کی مارکیٹنگ حکمت عملی کو کامیاب بنا سکتے ہیں:

1. مقصد کا تعین: سب سے پہلے یہ واضح کریں کہ آپ کا مقصد کیا ہے— چاہے وہ برانڈ کی آگاہی بڑھانا ہو، سیلز کو بڑھانا ہو یا کسٹمرز کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا ہو۔

2. ہدف مارکیٹ کی شناخت: اپنی ٹارگٹ آڈینس کو جاننا ضروری ہے۔ اس سے آپ کو ان کی ضروریات، ترجیحات اور احساسات کو سمجھنے میں مدد ملے گی، جس سے آپ کی مارکیٹنگ مزید مربوط اور موثر ہو گی۔

3. مؤثر مواد:
مواد کو دلچسپ، جاذب نظر اور صارف کی ضروریات کے مطابق تیار کریں۔ ویڈیوز، بلاگز، انفراگرافکس یا سوشل میڈیا پوسٹس استعمال کریں جو آپ کی آڈینس کو متوجہ کریں۔

4. مناسب چینلز کا انتخاب: آپ کو اپنی مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے لیے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا انتخاب کرنا ہوگا۔ یہ سوشل میڈیا ایپس ، ای میل مارکیٹنگ، یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) بھی ہو سکتے ہیں، جو بھی آپ کی ٹارگٹ آڈینس تک رسائی کے لیے سب سے بہترین ہوں۔

5. کارکردگی کی نگرانی: حکمت عملی کو جاری رکھنے سے پہلے، اس کی کارکردگی کو ٹریک کرنا ضروری ہے۔ ڈیٹا اور تجزیات کا استعمال کرکے آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کی مارکیٹنگ کہاں کامیاب ہو رہی ہے اور کہاں بہتری کی ضرورت ہے۔ کہاں آپ کو بہتری کیلئے کیا مزید اقدامات لینا ناگزیر ہیں
اس طرح، ایک مختصر اور مؤثر مارکیٹنگ اسٹرٹیجی آپ کو اپنے کاروبار کو کامیابی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔

"Want to grow your business? Just choose Basra Marketing!"Graphic Design, Social Media Management, Video Editing, and Ta...
14/04/2025

"Want to grow your business? Just choose Basra Marketing!"
Graphic Design, Social Media Management, Video Editing, and Targeted Ads —
All in one place, delivered professionally!
Contact us today and take your brand to the next level.
Basra Marketing — Your Success, Our Mission!

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی جانب سے بہت بہت عید مبارک۔الله کریم اس عید کو تمام مسلمانوں کیلئے باعث راحت و برکت فرم...
31/03/2025

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی جانب سے بہت بہت عید مبارک۔
الله کریم اس عید کو تمام مسلمانوں کیلئے باعث راحت و برکت فرمائے آپس میں اتحاد اتفاق نصیب فرمائے اور یکجا ہو کر امت مسلمہ کے مسائل کے سدباب کیلئے کوشش کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

15/03/2025

نئے نئے کاروبار شروع کرنے والے متوجہ ہوں ایک مہنگے اور چلتے برینڈ کے مقابل لوگ آپ کا برینڈ آپ کا مال کیوں خریدیں گے؟ اس لئے ڈائریکٹ سیل کیلئے کوشش کرتے رہنے سے پہلے سب کو اپنی پروڈکٹ دکھائیے اس کی خوبیاں خامیاں بتائیے لیکن ہم چاہتے ہیں جلد رزلٹس اور بہت سا پیسہ۔ لیکن ایسے کیا ہوتا ہے کہ پھر نہ پیسہ ملتا ہے نہ پروڈکٹ بکتی ہے اور ہم ڈائریکٹ پیسہ کمانے کے چکر میں پھر کچھ نہیں ہوتا کی گردان کرتے کرتے پھر سے وہی روٹین کی لائف جینے لگتے ہیں غلطی ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ لوگوں کی آنکھوں سے ان کے دل میں اترنے کیلئے بہترین ایڈ کریئیٹو کے ساتھ ساتھ اسکا بار بار کسٹمرز کی آنکھوں کے سامنے آنا ضروری ہے یہ ایسا ہی ہے جیسے اپنے شوہر اور سسرال کے دل میں جگہ بنانے کیلئے ایک خاتون خانہ روزانہ اچھے سے اچھے کھانے اچھے سے اچھے انداز میں پیش کرنے کی کوشش کیا کرتی تھیں۔ کیا کرتی تھیں اس لئے کہا کہ اب تو شاذو نادر ہی ایسی خواتین کہیں آٹے میں نمک کی مانند نظر آجائیں تو آجائیں بصورت دیگر تو ہوٹل اور ریسٹورنٹ کس مرض کی دوا ہیں۔ لیکن کاروباری حضرات آپ کو ہوٹل نہیں جانا بلکہ فنل سے گزار کر اپنی کمپین اپنے پروڈکٹ کو برانڈ بنانا ہے اس لئے فنل فالو کیجئے اویرنس انگیجمنت کیلئے اشتہارات بنائیے پھر دیکھیں آپ کے بیچنے سے پہلے خریدنے والے تیار بیٹھیں گے۔
مزید کچھ جاننا ہو تو مجھے میرے وٹس ایپ پر کال کیجئے
مشورہ مفت ہے اسے رمضان آفر نہ سمجھیئے گا
0092-300-3464837
یہ کچھ جوتوں کی ویڈیوزنئے نئے کاروبار شروع کرنے والے متوجہ ہوں ایک مہنگے اور چلتے برینڈ کے مقابل لوگ آپ کا برینڈ آپ کا مال کیوں خریدیں گے؟ اس لئے ڈائریکٹ سیل کیلئے کوشش کرتے رہنے سے پہلے سب کو اپنی پروڈکٹ دکھائیے اس کی خوبیاں خامیاں بتائیے لیکن ہم چاہتے ہیں جلد رزلٹس اور بہت سا پیسہ۔ لیکن ایسے کیا ہوتا ہے کہ پھر نہ پیسہ ملتا ہے نہ پروڈکٹ بکتی ہے اور ہم ڈائریکٹ پیسہ کمانے کے چکر میں پھر کچھ نہیں ہوتا کی گردان کرتے کرتے پھر سے وہی روٹین کی لائف جینے لگتے ہیں غلطی ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں کہ لوگوں کی آنکھوں سے ان کے دل میں اترنے کیلئے بہترین ایڈ کریئیٹو کے ساتھ ساتھ اسکا بار بار کسٹمرز کی آنکھوں کے سامنے آنا ضروری ہے یہ ایسا ہی ہے جیسے اپنے شوہر اور سسرال کے دل میں جگہ بنانے کیلئے ایک خاتون خانہ روزانہ اچھے سے اچھے کھانے اچھے سے اچھے انداز میں پیش کرنے کی کوشش کیا کرتی تھیں۔ کیا کرتی تھیں اس لئے کہا کہ اب تو شاذو نادر ہی ایسی خواتین کہیں آٹے میں نمک کی مانند نظر آجائیں تو آجائیں بصورت دیگر تو ہوٹل اور ریسٹورنٹ کس مرض کی دوا ہیں۔ لیکن کاروباری حضرات آپ کو ہوٹل نہیں جانا بلکہ فنل سے گزار کر اپنی کمپین اپنے پروڈکٹ کو برانڈ بنانا ہے اس لئے فنل فالو کیجئے اویرنس انگیجمنت کیلئے اشتہارات بنائیے پھر دیکھیں آپ کے بیچنے سے پہلے خریدنے والے تیار بیٹھیں گے۔
مزید کچھ جاننا ہو تو مجھے میرے وٹس ایپ پر کال کیجئے
مشورہ مفت ہے اسے رمضان آفر نہ سمجھیئے گا
0092-300-3464837
یہ کچھ جوتوں کی ویڈیوز ہیں صرف 3500 پاکستانی روپے میں آپ خرید سکتے ہیں ڈالر میں اور سستے پڑیں گے صرف 13 ڈالر میں۔
خریدنے کیلئے بھی اسی نمبر پر کال کیجئے گا جس پر مشورے کیلئے کال کی تھی

🙂 ہیں صرف 3500 پاکستانی روپے میں آپ خرید سکتے ہیں ڈالر میں اور سستے پڑیں گے صرف 13 ڈالر میں۔
خریدنے کیلئے بھی اسی نمبر پر کال کیجئے گا جس پر مشورے کیلئے کال کی تھی

🙂

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الله کریم تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔آ...
15/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله کریم تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الله کریم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے تم...
15/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله کریم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین

میں ایک پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر اور سوشل میڈیا مارکیٹر ہوں جو آپ کے کاروبار کو آن لائن فروغ دینے یا آپ کے فزیکل کاروبار ...
03/11/2024

میں ایک پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر اور سوشل میڈیا مارکیٹر ہوں جو آپ کے کاروبار کو آن لائن فروغ دینے یا آپ کے فزیکل کاروبار یا پروڈکٹ کو آپ کی ٹارگٹ آڈینس تک پہنچانے یا آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پیجز پروفیشنلی ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں یہ میرا مارکیٹنگ پیج ہے ضرور وزٹ کیجئے
www.facebook.com/Basramarketing
اس کے علاؤہ میں ایک آن لائن شاپنگ مال فیس بک اور انسٹاگرام پر رن کر رہا ہوں آپ اس کا وزٹ کیجئے معیاری پروڈکٹ خریدنی ہو بہترین پرائس میں یا پھر اپنی پروڈکٹ ہمارے مال پر شوکیس کرنی ہوں تو آپ رابطہ کرسکتے ہیں۔
شاپنگ مال کا پیج وزٹ کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے
www.facebook.com/BasraMalloffical

اپنے کاروبار کو بڑھائیں نئے کاروبار کیلئے آئیڈیاز درکار ہوں یا پرانے کاروبار کو بڑھانے کیلئے مشورہ درکار ہو۔ڈیجیٹل پریزن...
07/10/2024

اپنے کاروبار کو بڑھائیں نئے کاروبار کیلئے آئیڈیاز درکار ہوں یا پرانے کاروبار کو بڑھانے کیلئے مشورہ درکار ہو۔ڈیجیٹل پریزنس کیلئے مارکیٹنگ کی سروسز حاصل کرنے کیلئے رابطہ کیجئے
ہر قدم آپ کے ساتھ۔ بسراء مارکیٹنگ
کیونکہ
Your's Success 🏆 is Our Mission 📱

Address

Aziz Bhatti Town
Sargodha
40100

Telephone

+923003464837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basra Marketing:

Share