Rabia Bukhari Creations

Rabia Bukhari Creations Digital Marketer || Social media adds || Logo design || C.V || Visiting Cards || Greeting cards ||

My practice work on Canva....How it is.....
27/05/2025

My practice work on Canva....
How it is.....

23/05/2025

میری بہت ہی اچھی اور ریگولر کلائنٹ ام دانیال کے clothing brand Mani Closetکے لیے بنایا گیا پیج لوگو.......جو مجھے بنانے ...
21/05/2025

میری بہت ہی اچھی اور ریگولر کلائنٹ ام دانیال کے clothing brand
Mani Closet
کے لیے بنایا گیا پیج لوگو.......
جو مجھے بنانے کے بعد اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنا ان کے پسند کرنے کے بعد خوشی ہوئی ۔
بس یہی ایک گرافک ڈیزائنر کی کامیابی ہے کہ اس کے کلائنٹ اس کے کام سے مطمئین ہو۔

 کے لیے بنایا گیا ایک پوسٹرLubna Basit
20/05/2025


کے لیے بنایا گیا ایک پوسٹر
Lubna Basit

درود شریف پڑھ لیجیے ❤️
16/05/2025

درود شریف پڑھ لیجیے ❤️

15/05/2025


12/05/2025


12/08/2024

کونٹینٹ رائٹنگ اور کاپی رائٹنگ میں بنیادی فرق

ویسے تو کاپی رائٹنگ کے لیے بھی بنیادی اصول وہی ہیں جو کانٹینٹ رائٹنگ کےہیں مگر دونوں کے مقاصد ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں یوں کہیے کہ کانٹینٹ رائٹنگ ایک گھنا درخت ہے جس کی بہت سی شاخیں ہیں اور ان میں سے ایک شاخ کاپی رائٹنگ ہے.۔

کانٹینٹ رائٹنگ

کانٹینٹ رائٹنگ کا مطلب ایسا تحریر ی مواد تخلیق کرنا ہے جس کا مقصد کسی کو معلومات فراہم کرنا، ان کو تعلیم دینا یا پھر تفریح مہیا کرنا ہوتا ہے جیسے کہ کالم، بلاگز اور تھیسس وغیرہ لکھنا

کاپی رائٹنگ

کاپی رائٹنگ کا مقصد دراصل قارئین کو کسی خاص مقصد کی طرف راغب کرنا ہے مثلاً سیلز پرچیز، کسی سروس کے لئیے سائن اپ کرنا یا کسی برینڈ کے ساتھ منسلک ہونا۔اس میں ذیادہ موثر اور قائل کرنے والی زبان استعمال کی جاتی ہے تاکہ آپ پڑھنے والے کو خریداری پر آمادہ کر سکیں ۔

مارکیٹنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ

مارکیٹنگ یہ ہے کہ آپ کوئی چیز بیچنا چاہتے ہیں تو آپ کسٹمر کو آمادہ کرتے ہیں کہ یہ چیز خریدنے سے اسے کون کون سے فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اسکو آف لائن مارکیٹنگ کہیں گے مگر اگر آپ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے مختلف ڈیجیٹل آلات کو استعمال میں لاتے ہوئے مارکیٹنگ کریں گیں وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلاتی ہے ۔آپ جتنے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف پروڈکٹس کی مارکیٹنگ دیکھتے ہیں وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کہلاتی ہے ۔

رابعہ بخاری
١٢/٨/٢٠٢٤

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabia Bukhari Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rabia Bukhari Creations:

Share