Zakir Malik Subhan Mukhtar Khokhar

Zakir Malik Subhan Mukhtar Khokhar ذکر آل محمد علیہم السلام

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ ذلیل ترین وہ انسان ہے جیسے حق اور سچ کا پتہ ہونے کے باوجود جھوٹ کے ساتھ ک...
10/06/2025

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ ذلیل ترین وہ انسان ہے جیسے حق اور سچ کا پتہ ہونے کے باوجود جھوٹ کے ساتھ کھڑا ہو

12 ذوالحج شہادت جوڑی جنابِ امیر مُسلم بن عقیل ع جو جو سِتم سکینہ س نے تا موت سہے تھے 🥺مُسلم کے شہزادوں پر وہ ایک دن میں ...
09/06/2025

12 ذوالحج
شہادت جوڑی جنابِ امیر مُسلم بن عقیل ع
جو جو سِتم سکینہ س نے تا موت سہے تھے 🥺
مُسلم کے شہزادوں پر وہ ایک دن میں ہوئے ہیں 😭

سوال ہے جواب سب احباب ضرور دیں۔ قربانی کے جانور کی گردن پر چھری چلے تو رونا محبت ہے۔ نواسہ رسول کی گردن پر چھری چلے تو ر...
08/06/2025

سوال ہے جواب سب احباب ضرور دیں۔
قربانی کے جانور کی گردن پر چھری چلے تو رونا محبت ہے۔
نواسہ رسول کی گردن پر چھری چلے تو رونا بدعت ہے۔ 💔💔😭😭😭

سلام ہو حسین بن علی علیہ السلام کے اس مظلوم سفیر پر جس کی لاش کوفے کی گلیوں میں گھسیٹ  کر مسلمان عید مناتے رہے 💔😭😭😭
07/06/2025

سلام ہو حسین بن علی علیہ السلام کے اس مظلوم سفیر پر جس کی لاش کوفے کی گلیوں میں گھسیٹ کر مسلمان عید مناتے رہے 💔😭😭😭

امام علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ اگر کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک کرو نتیجہ جو بھی نکلے ،اخر میں یا تو اچھا دوست ملے یا...
05/06/2025

امام علی علیہ السلام فرماتے ھیں کہ
اگر کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک کرو نتیجہ جو بھی نکلے ،اخر میں یا تو اچھا دوست ملے یا پھر ایک اچھا سبق۔ 💕👍💯

04/06/2025
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ انسان کبھی نہیں ٹوٹتا، نہ بکھرتا، بلکہ ہار جاتا ہے، کبھی خود سے، کبھی اپنوں سے، کبھی ...
03/06/2025

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ انسان کبھی نہیں ٹوٹتا، نہ بکھرتا، بلکہ ہار جاتا ہے، کبھی خود سے، کبھی اپنوں سے، کبھی قسمت سے، کبھی لوگوں کے بدلے انداز سے، لیکن یہ ہار بھی ایک نئی شروعات کا آغاز ہے۔

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جہاں عزت، سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ، ورنہ تمہاری تنہائی تم...
02/06/2025

حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جہاں عزت، سچائی اور خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ، ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین ساتھی ہے۔

انشاء اللہ تعالیٰ بانی کی حیثیت سے حاضری ہوگی
02/06/2025

انشاء اللہ تعالیٰ بانی کی حیثیت سے حاضری ہوگی

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر کوئی تم سے رابطہ نہیں کرنا چاہتا تو اسے تنگ نہ کرو، کیونکہ مانگی ہوئی توجہ عزت نف...
01/06/2025

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اگر کوئی تم سے رابطہ نہیں کرنا چاہتا تو اسے تنگ نہ کرو، کیونکہ مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Malik Subhan Mukhtar Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share