دل سے عقل تک

دل سے عقل تک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دل سے عقل تک, Digital creator, Sargodha.

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
**"دل کی گہرائیوں سے نکلی باتیں، عقل کی روشنی سے نکھر کر آپ تک۔
اسلامی رہنمائی، روزمرہ کی دانائی، اور زندگی کے رنگ — سب کچھ ایک جگہ۔
خوبصورتی سے جانیے زندگی کی وہ حقیقتیں جو دل کو چھو جائیں اور ذہن کو روشن کر دیں۔

20/09/2025

I love Mohammed Saw

20/09/2025
19/09/2025

*⚘️🌟جمعہ کے دن نبی پاکﷺ پہ کثرت سے درود پڑھیں 🌟⚘️*

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔ (شعب الایمان)

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا
جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کہ میری اُمّت کا دُرُود ہر جمعہ کو مجھ پر پیش کیا جاتا ہے،ان میں سے جو سب سے زیادہ درودِ پاک پڑھنے والا ہوگا وہ میرے زیادہ قریب ہوگا۔
(سننِ کبریٰ للبیہقی)
Copied

19/09/2025

22/08/2025

*⚘️جمعہ کی فضیلت ⚘️*
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان
دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے ۔(سورہ الجمعہ)

سیّد المرسَلین ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’جمعہ کے دن مجھ پر درُود کی کثرت کرو کہ یہ دن مشہود ہے، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور مجھ پر جو درُود پڑھے گا پیش کیا جائے گا۔
حضرت ابو درداء کہتے ہیں : میں نے عرض کی اور موت کے بعد؟
ارشادفرمایا: بے شک! اللّٰہ تعالیٰ نے زمین پر انبیاء ِکرام کے جسم کھانا حرام کر دیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ کا نبی زندہ ہے، روزی دیا جاتا ہے۔

( ابن ماجہ،الحدیث: ۱۶۳۷)

Sale sale sale
02/10/2024

Sale sale sale

Address

Sargodha

Telephone

+923136010369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دل سے عقل تک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دل سے عقل تک:

Share