Sargodha Vibes

Sargodha Vibes Exploring Your Beautiful City Sargodha
Photography & Videography
Use:
(3)

عشق صرف لاہور کی وراثت تھوڑی ہےیار کا شہر سرگودھا بھی ہو سکتا ہے
01/06/2025

عشق صرف لاہور کی وراثت تھوڑی ہے
یار کا شہر سرگودھا بھی ہو سکتا ہے

کرانہ ہلز جھیل، سرگودھا کا بہت خوبصورت فضائی منظر
30/05/2025

کرانہ ہلز جھیل، سرگودھا کا بہت خوبصورت فضائی منظر

30/03/2025

🚧 47 پل فلائی اوور سرگودھا کا شاندار افتتاح 🚦

آج 47 پل فلائی اوور کا عارضی افتتاح کر دیا گیا، جو شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کےلیے سفری سہولت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

یہ جدید انفراسٹرکچر شہریوں کےلیے ایک اہم سنگِ میل ہے، جو سڑکوں پر ٹریفک کے دباؤ کو کم کر کے آسان اور محفوظ سفر کو یقینی بنائے گا۔ 🚗🏗️

جامع مسجد گولچوک سرگودھا کا بہت خوبصورت منظر
24/02/2025

جامع مسجد گولچوک سرگودھا کا بہت خوبصورت منظر

موٹروے M-2 سالم انٹرچینج، سرگودھا پاکستان
19/02/2025

موٹروے M-2 سالم انٹرچینج، سرگودھا پاکستان

سرگودھا سیف سٹی پروجیکٹ کی پولیس لائن میں زیرِتعمیر بلڈنگ کے مناظر
21/01/2025

سرگودھا سیف سٹی پروجیکٹ کی پولیس لائن میں زیرِتعمیر بلڈنگ کے مناظر

نیازی ایکسپریس و سکائی ویز ڈائیوو ٹرمینل، قینچی موڑ سرگودھا
16/01/2025

نیازی ایکسپریس و سکائی ویز ڈائیوو ٹرمینل، قینچی موڑ سرگودھا

مرکزی جامع مسجد چک 68 جنوبی سرگودھا، پاکستان
02/01/2025

مرکزی جامع مسجد چک 68 جنوبی سرگودھا، پاکستان

ماڈل ریڑھی بازار، کمپنی باغ سرگودھا، پاکستان
20/11/2024

ماڈل ریڑھی بازار، کمپنی باغ سرگودھا، پاکستان

شاہینوں کے شہر سرگودھا میں خوش آمدید۔مال روڈ (المعروف لاہور روڈ) بائی پاس چوک سرگودھا Welcome To   (City Of Eagles 🦅)
17/11/2024

شاہینوں کے شہر سرگودھا میں خوش آمدید۔
مال روڈ (المعروف لاہور روڈ) بائی پاس چوک سرگودھا
Welcome To (City Of Eagles 🦅)

سرگودھا: یونیورسٹی روڈ پر سموگ کے مناظر ۔۔۔
16/11/2024

سرگودھا: یونیورسٹی روڈ پر سموگ کے مناظر ۔۔۔

کیوں دل لگی کرتے پھرتے ہو غیر جگہوں پرسرگودھا آؤ تمہیں محبت کا قرینہ سکھاتے ہیں✨
11/10/2024

کیوں دل لگی کرتے پھرتے ہو غیر جگہوں پر
سرگودھا آؤ تمہیں محبت کا قرینہ سکھاتے ہیں✨

Address

University Road
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share