tahira smm

tahira smm I will be your social media manager and I will help to grow your business

02/09/2024
30/08/2024

Are you ready for increase your online work or business
03256694257

25/08/2024

آ پ کو پتا ہے آ ج مجھے تو کالج سے چھٹی ہے 😃😃

25/08/2024

Hi
How are you ?

21/08/2024

ویسے کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ جو عزت کا سوال ہوتا ہے یہ کتنے نمبر کا ہوتا ہے 🙄🙄

21/08/2024

کاغذ کی کشتی تھی پانی کا کنارہ تھا
کھیلنے کی مستی تھی دل یہ آ وارہ تھا
کہاں آ گئے یہ سمجھداری کی دلدل میں
وہ ناداں بچپن بھی کتنا پیارا تھا

08/08/2024

Professional logos create krwana k lia hum sy contact krain🥰🥰

08/08/2024

Hi
I'm a social media maneger as well as graphics designer and logo creator
Contact us:03256694257

08/08/2024
01/08/2024

‏ایک بچے نے سمندر میں اپنا جوتا کھو دیا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ دیا کہ یہ سمندر چور ہے

اور کچھ ہی فاصلے پر ایک شکاری نے سمندر میں جال پھینکا اور بہت سی مچھلیوں کا شکار کیا ۔ تو خوشی کے عالم میں اس نے ساحل پر لکھ دیا کہ سخاوت کیلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے
اے بحر سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت
سے ہو ۔
نوجوان غوطہ خور نے سمندر میں غوطہ لگایا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بیٹھی غمزدہ ماں نے ریت پر ٹپکتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ
لکھ دیا۔ یہ سمندر قاتل ہے

ایک بوڑھے شخص کو سمندر نے موتی کا تحفہ دیا تو ۔ اسنے فرحت جذبات میں آکر ساحل سمندر پر لکھ دیا کہ یہ سمند کریم ہے ۔ کرامت اس سے
اور یہ کرامت کی مثال ہے
پھر ایک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا
مٹا دیا۔

لوگوں کی باتوں پرکان مت دھرو ہر شخص وه کہتا ہے جہاں سے وہ دیکھتا ہے

27/07/2024

I’m a digital marketer expert in Facebook And instagram ads
Please contact with me on WhatsApp 03256694257
Regarding: tahira Yasmeen

Address

Aqber Colony Dharma
Sargodha
40100

Telephone

+923256694257

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tahira smm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share