C.M Farooq Habib Basra

  • Home
  • C.M Farooq Habib Basra

C.M Farooq Habib Basra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C.M Farooq Habib Basra, .

شیرِ شمشیر زن شاہِ خیبر شکنپرتوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
22/03/2025

شیرِ شمشیر زن شاہِ خیبر شکن

پرتوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام

رمضان کریم 2025
01/03/2025

رمضان کریم 2025

دیواروں کے کان ہوتے ہیں یہ تو آپ نے سنا تھا لیکن اب تصاویر بھی باتیں کرنے لگی ہیں یقین نہیں آتا آپ کو تو پہلا کمنٹ چیک ک...
03/02/2025

دیواروں کے کان ہوتے ہیں یہ تو آپ نے سنا تھا لیکن اب تصاویر بھی باتیں کرنے لگی ہیں یقین نہیں آتا آپ کو تو پہلا کمنٹ چیک کیجئے گا اس پوسٹ کا جس میں یہ تصویر نہ صرف حرکت کرنے لگتی ہے بلکہ باتیں بھی کر رہی ہے سب میں میرے بہت پیارے بھائی شاہد جٹ بھائی کی یہ تصویر اب کیا باتیں کر رہی ہے یہ تو کمنٹ دیکھ کر ہی آپ کو پتہ لگے گا لیکن اگر آپ کو پسند آئے ان کی بات اور تصاویر کا ویڈیو میں تبدیل ہوتا منہ بولتا ثبوت تو بتائیے گا آپ کو کیسا لگا۔ آپ کی تصاویر بھی باتیں کرسکتی ہیں اگر آپ چاہیں۔ سچ میں 🙂

آج کسی نے توجہ دلائی کہ آپ نے دیکھا ہے آپ کی چپل پر کیا لکھا ہے تو دیکھا تو لکھا تھا Never give up جب آپ یقین سے پوری ای...
30/11/2024

آج کسی نے توجہ دلائی کہ آپ نے دیکھا ہے آپ کی چپل پر کیا لکھا ہے تو دیکھا تو لکھا تھا Never give up
جب آپ یقین سے پوری ایمانداری سے خلوص سے کوشش کرتے ہیں تو آپ کا حوصلہ بڑھانے کے پیغامات آپ کو آپ کے اردگرد ملنا شروع ہو جاتے ہیں کبھی کسی کی نصیحت کی صورت کبھی کسی پوسٹ کبھی کسی وٹس ایپ اسٹیٹس کی صورت کبھی کسی رونما ہونے والے واقعات کی بدولت اور کبھی یوں جیسے آج مجھے یہ پیغام ملا ہے حالانکہ کہ خود خرید کر چیک کرکے لایا تھا مہینہ پہلے لیکن توجہ ہی نہیں۔ کی اور آج ضرورت محسوس ہوئی تو توجہ کروا دی گئی۔
ایک اپنے رب کے احکامات پر عمل کیجئے کیونکہ زندگی کا مقصد محض اللہ کی رضا ہے اس کی عبادت کی صورت اس کے بندوں سے حسن سلوک کی صورت اچھے اخلاق کی صورت اچھے کردار کی صورت کسی ایک لمحہ میں کسی کے لئے آسانی پیدا کرنے کی صورت بس مقصد اور نیت خالص رکھیں الله کی رضا اور یقین رکھیں کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ چاہے اکیلے کوشش کرے یا سب کو ملا کر۔ ۔ ۔
محمد فاروق حبیب بسراء

09/11/2024
سرگودھا آرٹس کونسل میں اے آئی کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیوز
03/11/2024

سرگودھا آرٹس کونسل میں اے آئی کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیوز

اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر کیجئے۔ دو چار نہیں تو کوئی ایک نہ ایک ایسا ضرور ہوگا جس کے لئے آپ اس کی کل کائنات ہونگے ...
29/09/2024

اپنے ارد گرد موجود لوگوں پر نظر کیجئے۔ دو چار نہیں تو کوئی ایک نہ ایک ایسا ضرور ہوگا جس کے لئے آپ اس کی کل کائنات ہونگے جس کوآپ ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہوں گے۔ تو محض اس ہی کی خاطر مسکرائیے اور ہمیشہ مسکراتے رہیئے۔
اللہ کریم ہمارے اپنوں کو ہمیشہ صحت و عافیت اپنے فضل و کرم اپنی عنایتوں کے ساتھ سلامت رکھے۔
آمین ثم آمین

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔اللہ کریم آج کے دن کی برکت سے تما...
17/09/2024

تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔
اللہ کریم آج کے دن کی برکت سے تمام امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق پیدا فرمائے اور دین و دنیا کی کامیابیاں مقدر فرمائے آمین ثم آمین

انسان کو سکھانے کے لئے راہ راست پر لانے کیلئے بہت کچھ ہے اگر انسان سمجھے یا سمجھنا چاہے
03/09/2024

انسان کو سکھانے کے لئے راہ راست پر لانے کیلئے بہت کچھ ہے اگر انسان سمجھے یا سمجھنا چاہے

اپنوں کے درمیان انا کو کبھی مسئلہ نہ بنائیں انائیں بچائیں گے تو اپنے چھوٹ جائیں گے ہمیں اپنوں کو بچانا ہے اس کیلئے تھوڑا...
31/08/2024

اپنوں کے درمیان انا کو کبھی مسئلہ نہ بنائیں انائیں بچائیں گے تو اپنے چھوٹ جائیں گے ہمیں اپنوں کو بچانا ہے اس کیلئے تھوڑا سا جھکنا بھی پڑے موقف سے پیچھے کچھ ہٹنا بھی پڑے تو ہٹ جائیں کیونکہ ہٹ جانا بٹ جانے سے بہتر ہے۔
❤️😘

ایسا شخص جس کو یہ نہیں سمجھ نہیں آتی ہو کہ کیا کام کرنا ہے اور کیسے کام کرنا ہے۔ یہ کرونگا تو یہ نہ ہو جائے یہ میرے لئے ...
31/08/2024

ایسا شخص جس کو یہ نہیں سمجھ نہیں آتی ہو کہ کیا کام کرنا ہے اور کیسے کام کرنا ہے۔ یہ کرونگا تو یہ نہ ہو جائے یہ میرے لئے پتہ نہیں مناسب ہے کہ نہیں۔ تو ایسا شخص کہیں سے بھی ابتداء کرے بس ابتداء کردے لیکن ابتداء چھوٹے پیمانے پر کرے اپنی غلطیوں سے سیکھے اور اپنی خامیوں کو دور کرتا چلا جائے جب کسی کام کی ابتداء کردے تو منزل کے حصول تک ایک لمحہ بھی یہ نہ سوچے کہ اس کا فیصلہ غلط تھا یا یہ کام اس کیلئے نہیں تھا بلکہ یقین اور اس سوچ کو ہمیشہ تقویت دیتا رہے کہ یہی میری راہ ہے یہی میری کامیابی کا راستہ ہے اور منزل بس اب چند قدم پر ہے کامیابیاں اس کا ہاتھ تھامنے کو بے قرار ہیں۔

Address


Telephone

+923247261044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C.M Farooq Habib Basra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to C.M Farooq Habib Basra:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share