
01/12/2024
"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات ایک سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔ پولی کلینک ہسپتال میں لائے جانے والے تین مظاہرین چل بسے جبکہ یہاں گولیوں سے زخمی کل 50 افراد لائے گئے۔ پمز ہسپتال میں تقریباً 60 ایسے افراد لائے گئے، جنہیں گولیاں لگی تھیں، اطلاعات کے مطابق ان میں سے سات افراد جان سے چلے گئے"
انڈیپینڈینٹ اردو کی پولی کلینک کے عہدے دار سے کی گئی گفتگو