
27/06/2025
ایٹمی ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے ۔اب دیکھتے رہیئے اور سہتے رہیئے،۔اور چند دنوں کیلئے سوشل میڈیا گرم کروا دیجئے، پھر اس کے بعد نئی بات پھیلا دیجئے، اور زندگی یوں ہی گزاریئے،۔۔۔۔
((( پختانو))))😭😭