FIR News Jhawrian

FIR News Jhawrian FIR News will provide u authentic news of sargodha area

جھاوریاں(نمائندہ ایف آئی آر)بھیرہ کے نوائی گاؤں بونگا سرخرو میں فائرنگ کا واقعہ حقیقی بھتیجے نے اپنے چاچا کو فائرنگ کر ک...
26/08/2024

جھاوریاں(نمائندہ ایف آئی آر)

بھیرہ کے نوائی گاؤں بونگا سرخرو میں فائرنگ کا واقعہ
حقیقی بھتیجے نے اپنے چاچا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
والد زخمی حالت میں ہاسپٹل منتقل پولیس نے ایف ائی ار درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی

جھاورہاں (نمائندہ ایف ائی ار) اٹک ڈھیری کوٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی سکول وین پر فائرنگ زخموں میں آٹھ سالہ محب علی ...
23/08/2024

جھاورہاں (نمائندہ ایف ائی ار) اٹک ڈھیری کوٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی سکول وین پر فائرنگ زخموں میں آٹھ سالہ محب علی اشتیاق احمد سات سالہ سمیرا ولے کریم دین آٹھ سالہ شاہزہ ولد شفیق احمد 12 سالہ حبیب ولد سعید اختر چار سالہ شازمہ ولد شبیر اور 28 سالہ ڈرائیور افضل ولد محمد عارف شامل ہیں جبکہ جان بحق ہونے والوں میں نو سالہ رامین ولد شفیق احمد اور 10 سالہ اروہ ولد جمشید شامل ہے یہاں پہ مقامی ایم این اے شیخ افتاب احمد،ملک حمید اکبر خان،اے ایس پی پولیس فراست نے فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان اور ان کو فوری طبی امداد کی سہولت مہیا کرنے کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات دیں اے ایس پی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم اپنی انویسٹیگیشن کر رہے ہیں اور مفرور ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار):چوکی چک مبارک تھانہ بھیرہ پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مزید گھیرا تنگ* غیر...
23/08/2024

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار):چوکی چک مبارک تھانہ بھیرہ پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مزید گھیرا تنگ*

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے مزید 04 ملزمان گرفتار، غیرقانونی اسلحہ برآمد، مقدمات درج

گرفتار ملزم نعیم سے بندوق 12بور اور ملزم عظمت سے رائفل 7mm برآمد

اسی طرح ملزم نواز سے رائفل 44 بور اور ملزم حق نواز سے بارہ بور کاربین پسٹل برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او

غیر قانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے خلاف ورزی پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار) ایس ڈی پی او شاہ پور سرکل ڈی ایس پی قیصر عباس کی چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امن...
20/08/2024

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار) ایس ڈی پی او شاہ پور سرکل ڈی ایس پی قیصر عباس کی چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امن کمیٹی، منتظمین جلوس و مجالس سے میٹنگ،
میٹنگ میں چہلم کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو ہوئی، امن کمیٹی کا محرم الحرام میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے اقدامات قابل ستائش رہے، منتظمین جلوس نے بھی SOP پربھر پور عمل درآمد کی یقین دہانی کی کروائی ہے۔

ا جھاوریاں(ایف ائی ار) ممبر پنجاب اسمبلی سردار عاصم شیر میکن  نے تحصیل صدر مسلم لیگ ن ملک طاہر اعوان  رانا کریم داد جھمٹ...
19/08/2024

ا جھاوریاں(ایف ائی ار) ممبر پنجاب اسمبلی سردار عاصم شیر میکن نے تحصیل صدر مسلم لیگ ن ملک طاہر اعوان رانا کریم داد جھمٹ کے ھمراہ گورنمنٹ کالج شاہ پور کا دورہ کیا شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا اس موقع پر پرنسپل مہر محمد حسین لک , پروفیسر ڈاکٹر سکندر حیات میکن ،پروفیسر حسن سیف اللہ ،پروفیسر عمران فرید بھی موجود۔۔۔۔۔۔

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار) :چوکی فروکہ پولیس کی کاروائی، کمسن بچے سے فعل خلاف وضع فطری کرنے والے دو ملزمان گرفتار* سرگ...
19/08/2024

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار)
:چوکی فروکہ پولیس کی کاروائی، کمسن بچے سے فعل خلاف وضع فطری کرنے والے دو ملزمان گرفتار*

سرگودھا: ملزمان نے گن پوائنٹ پر 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی

مقامی پولیس نے ایک دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے

گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی ہراسگی و تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی

13/08/2024

جھاوریاں(نمائندہ ایف ائی ار)
ٹیچر حضرات کے لیے اگاہی پیغام تمام اسکولوں کالجوں کے اساتذہ سے معدبانہ گزارش ہے کہ 14 اگست کے موقع پر یا دیگر پروگرامز میں بچیوں سے ڈانس نہ کروائیں یہ بچیاں کسی گھر کی عزت ہیں اسلام کی شہزادیاں ہیں انہیں یوں بے عزت نہ کریں ہو سکے تو ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کروائیں

13/08/2024

(جھاورہاں) نمائندہ ایف آئی آر
پریشان نہ ہوں!

کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔

کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔

جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔

بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔

اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔

کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔

کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

اس دنیا میں ہر شخص اپنے Time zone کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے Time zone میں رہیں۔۔

انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔

نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔

اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان انجنیئر ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا ہے. کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔

09/08/2024

جھاوریاں(, نمائندہ ایف ائی ار)
اطلاع برائے کھلی کچہری!!
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کل بروز جمعہ 11 بجے دن تھانہ ساہیوال میں کھلی کچہری لگائیں گے، شہری اپنے مسائل کے ازالے کے لئے تشریف لا سکتے ہیں،

08/08/2024

چھاوریاں(, نمائندہ ایف ائی ار)
اطلاع برائے کھلی کچہری!!
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کل بروز جمعہ 11 بجے دن تھانہ ساہیوال میں کھلی کچہری لگائیں گے، شہری اپنے مسائل کے ازالے کے لئے تشریف لا سکتے ہیں،

جھاوریاں:(ایف ائی ار) تھانہ ساہیوال پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری* *غیرقانونی اسلحہ لے کر...
07/08/2024

جھاوریاں:(ایف ائی ار) تھانہ ساہیوال پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے 03 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد*

*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم خادم سے پیش 30 بور اور ریوالور برآمد*

*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم خضر سے پسٹل 30 بور برآمد*

*غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم نواز سے پسٹل 30 بور برآمد*

*گرفتار ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں*

*لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او*

*غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*

جھاوریاں (نمائندہ ایف ائی ار )ا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن NEVER AGAIN کے مطابق تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی فوری...
05/08/2024

جھاوریاں (نمائندہ ایف ائی ار )ا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن NEVER AGAIN کے مطابق تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی فوری کاروائی،*

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم 1 گھنٹے میں گرفتار

شاہ پور صدر پولیس کو پکار 15 پر کمسن بچی بعمر 10 سال سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع ملی،

ایس ایچ او شاہ پور صدر احمد حیات بھلوانہ ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچے اور زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم احمد حسن کو گرفتارکر لیا،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

*ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرارواقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی*

Address

Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIR News Jhawrian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share