
14/07/2025
عورت کی خصلت ایسی ہے کہ!!
اگر کوئی مرد اس کی خراب گاڑی سڑک پر ٹھیک کردے تو یہ اس سے متاثر ہوکر محبت میں مبتلا ہوسکتی ہے،
مگر یہ اس مرد کو بھول جائے گی جس نے اپنی محنت سے اس کو وہ گاڑی خرید کر دی تھی ☺️❤️