Jamiat Social Media Punjab

Jamiat Social Media Punjab Jamiat Social Media Punjab
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

18/07/2025

اگر اس وطن عزیز میں رسول ﷺ کی عزت محفوظ نہیں
تو ہمیں زندہ رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے
fans Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

18/07/2025

میں اس جج کو کہنا چاہتا ہوں میں اس عدالت کو کہنا چاہتا ہوں
کہ اپنا یہ فیصلہ واپس چاٹو
ورنہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی طرح تمیں تمیں اپنا فیصلہ چاٹنا پڑے گا
Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17/07/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو
کا تیسرا حصہ
Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17/07/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کا آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کا دوسرا حصہ
Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17/07/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا آج نیوز کے پروگرام روبرو میں فاٹا کی صورتحال پر گفتگو
Maulana Fazl ur Rehman Highlights Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو ابھی آٹھ بجے آج نیوز پر ۔Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama...
17/07/2025

دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو ابھی آٹھ بجے آج نیوز پر ۔
Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Highlights

17/07/2025

کوآرڈینیٹر مرکزی ڈیجیٹل میڈیاسیل انجینئر ضیاء الرحمان کا ary کے پروگرام میں وسیم بادامی سے گفتگو
Zia Urrehman

16/07/2025
ہم آج بھی جس مسئلے کو دیکھتے ہیں تو پرچون کی سودا کے نظر سے نہیں دیکھتے بلکہ ایک بنیادی، اساسی معاملات اور حل کی نظر سے ...
16/07/2025

ہم آج بھی جس مسئلے کو دیکھتے ہیں تو پرچون کی سودا کے نظر سے نہیں دیکھتے بلکہ ایک بنیادی، اساسی معاملات اور حل کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی اگر ہمارا اختلاف آتا ہے تو اس میں بھی اب جذباتیت نہیں ہے، بالکل ایک جینون وجہ کے ساتھ ان سے اختلاف کرتے ہیں، وقار اور دلیل کے ساتھ اختلاف رائے کرتے ہیں اور الحمدللہ وقت نے پھر یہ ثابت بھی کیا ہے کہ ہمارا مؤقف صحیح تھا اور ان کا موقف غلط تھا۔
مولانا فضل الرحمن صاحب
Maulana Fazl ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Highlights

15/07/2025

میں چیلنج قبول کررہا ہوں آپ اپنے بھائی سے استعفی دلوائیں
یہ گز اور یہ میدان مقابلہ کرتے ہیں دیکھتے ہیں
کیمرے لگانے کی بات کرتے ہیں جو میدان جس طریقے سے
آپ کو پسند ہو اس طرح کا میدان منتخب کرو میں آپ کا مقابلہ کرونگا
Zia Urrehman

14/07/2025

کوآرڈینیٹر مرکزی ڈیجیٹل میڈیاسیل انجینئر ضیاء الرحمان کا ABN نیوز کے پروگرام
میں گفتگو
Zia Urrehman

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Social Media Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat Social Media Punjab:

Share

جمعیت طلباء اسلام سرگودھا

گولڈن جوبلی جمعیت طلباء اسلام پاکستان 19 اکتوبر 2019