Matloob Akhtar

Matloob Akhtar رٌولدے تے پے آں۔۔۔۔!!!!!🥰
کدی چس وی اوسی ای نا۔۔۔!!!!!! 😉🤣

30/03/2026

پرینک تو بے چارے ملاؤں سے ہوا ہے کہ جو جنھیں ساری عمر خادمین حرمین شریفین کہتے رہے وہ اصل میں خادمین امریکین تشریفین نکلے
Donald Trump
He didn’t think he’d be kissing my ass.”“
اس نے نہیں سوچا تھا کہ وہ میری گانڈ چوم رہا ہوگا

29/03/2026

✔ بانس کے گھر
✔ فارم ہاؤس اسٹرکچر
✔ شیڈ اور چھتیں
✔ بانس کا فرنیچر
✔ کرسیاں اور میز
✔ چارپائی
✔ گیزبو
✔ گارڈن ہٹ
✔ باڑ اور فینسنگ
✔ ڈیکوریشن آئٹمز
✔ کیفے اور ریسٹورنٹ ڈیزائن اسٹرکچر
✔ پول سائیڈ شیڈ
✔ دیہاتی اسٹائل ڈیزائن
✨ مضبوطی بھی، خوبصورتی بھی، قدرتی انداز بھی ✨
📞 03005691788
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق معیاری بانس حاصل کریں

پچیس کروڑ  کی آبادی پر مشتمل اسلامی ملک  میں یہ وہ دو عالم دین  ہیں جنھوں نے مسلکی اختلافات کو پیچھے رکھتے ہوئے کھل کر ا...
29/03/2026

پچیس کروڑ کی آبادی پر مشتمل اسلامی ملک میں یہ وہ دو عالم دین ہیں
جنھوں نے مسلکی اختلافات کو پیچھے رکھتے ہوئے کھل کر ایک اسلامی ملک ایران کی حمایت کی ہے۔ اللہ تعالئ اپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین۔

28/03/2026
26/03/2026

رضامندی سے یزید کی بیعت اور وہابیت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
7ویں صدی ہجری میں یزید بن معاویہ کی خلافت اور اس کی بیعت اسلامی تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے۔ جو لوگ رضامندی سے یزید کی بیعت کرنے والے تھے، انہوں نے نہ صرف سیاسی فیصلہ کیا بلکہ ایک فکری راستہ اختیار کیا جس کے اثرات نسل در نسل منتقل ہوئے۔
یہ اثرات بعد میں مختلف دینی تحریکوں میں نمودار ہوئے اور 18ویں صدی میں محمد بن عبدالوهاب کی قیادت میں نمودار ہونے والی وہابیت میں بھی نظر آتے ہیں۔
اموی دور اور اہلِ بیتؑ
اموی حکمرانی کے دوران بعض علاقوں میں سرکاری خطبات میں حضرت علیؑ پر تنقید یا سب و شتم کیا جاتا رہا۔ اہلِ بیت کے فضائل عوام میں کم اجاگر کیے گئے، اور خاص طور پر حضرت حسینؑ بن علیؑ کو سیاسی خطرہ سمجھا گیا۔
اس دوران ایک مخصوص سرکاری بیانیہ پروان چڑھا جس نے اہلِ بیت کے حقیقی مقام کو محدود کر کے پیش کیا اور معاویہ بن ابی سفیان اور یزید کے حق میں کچھ روایات کو فروغ دیا۔ یہی بیانیہ بعد میں بعض مکاتبِ فکر میں بنیاد کے طور پر رہ گیا، اور وہابیت میں آج بھی اس کے اثرات نظر آتے ہیں۔
معاویہ بن ابی سفیان کی ذاتی معلومات
معاویہ کی ماں کا نام میسون تھا، جو شام کے کلبیہ قبیلہ کی مسیحی خاتون تھیں۔ اس کے علاوہ، حضرت علیؑ کی پرورش اور تربیت خود نبی اکرم ﷺ نے کی، جو ان کی عظمت اور فضائل کو ظاہر کرتی ہے۔
رضامندی سے یزید کی بیعت اور بعد کے اثرات
جو افراد رضامندی سے یزید کی بیعت کرنے والے تھے، ان کے نظریات نسل در نسل منتقل ہوتے رہے۔ یہ اثرات 18ویں صدی میں محمد بن عبدالوهاب کی قیادت میں نمودار ہونے والی وہابیت میں بھی واضح طور پر دہرائے گئے۔
وہابیت میں تضاد اور موقف
اہلِ بیتؑ کے فضائل کو تسلیم کیا گیا، مگر یزید کے معاملے میں نرمی اختیار کی گئی اور اسے “اجتہادی اختلاف” قرار دے کر تنقید کے دروازے بند کر دیے گئے۔
معاویہ کی اہمیت نمایاں ہے، حتیٰ کہ بعض اوقات بچوں کے نام کے ساتھ معاویہ کا نام رکھا جاتا ہے۔
اکثریت یزید کے نام کے ساتھ “رضی اللہ عنہ” لکھتی ہے، جبکہ حضرت علیؑ کے نام کے ساتھ صرف “علی” لکھا جاتا ہے۔
نتیجہ
تاریخی شواہد واضح کرتے ہیں کہ اموی دور کے مخصوص سرکاری رویے نے اہلِ بیت کے مقام کو محدود کرنے کی کوشش کی۔ یہ اثرات بعد کی تحریکوں، خصوصاً وہابیت میں نسل در نسل منتقل ہوئے اور آج بھی واضح نظر آتے ہیں۔ اس تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ رضامندی سے یزید کی بیعت اور اس کے بعد کے فکری رجحانات ایک تسلسل کے طور پر اسلامی تاریخ میں جاری رہے۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ آخر زمانے میں خراسان کے لوگ کالے جھنڈے لے کر آئیں گے۔یہ جھنڈے حق کے لیے لڑنے والوں کی نشانی ہوں ...
13/03/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ آخر زمانے میں خراسان کے لوگ کالے جھنڈے لے کر آئیں گے۔
یہ جھنڈے حق کے لیے لڑنے والوں کی نشانی ہوں گے۔
بعض علماء کہتے ہیں کہ یہ لوگ حق و عدل کے علمبردار ہوں گے اور دجال کے خلاف قیام کریں گے۔
خراسان کہاں ہے؟
خراسان قدیم جغرافیہ کے مطابق Khorasan کے علاقے میں تھا، جو آج کے Iran، Afghanistan، اور وسطی ایشیا کے کچھ حصوں میں آتا ہے۔
علماء کی تشریح
• بعض علماء کے مطابق یہ کالے جھنڈے والے لشکر آخر زمانے میں اسلام کے حق کے لیے لڑیں گے۔
• کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ فتنہ دجال کے قریب یا اس کے مقابلے میں آئے گا۔
مختصر یہ کہ خراسان سے نکلنے والے کالے جھنڈے حق کی نمائندگی کرتے ہیں اور یہ دجال کے فتنہ کے وقت اہم کردار ادا کریں گے۔

ہم پاکستانی یا ایرانی نہیں، ہم صرف مسلمان ہیں۔ ہم سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے۔ علیؓ بھی ہمارے ہیں، عمرؓ بھ...
13/03/2026

ہم پاکستانی یا ایرانی نہیں، ہم صرف مسلمان ہیں۔ ہم سنی یا شیعہ نہیں، ہمارا مذہب صرف اسلام ہے۔ علیؓ بھی ہمارے ہیں، عمرؓ بھی ہمارے، عثمانؓ بھی ہمارے، حسنؓ و حسینؓ بھی ہمارے، سیدہ عائشہؓ بھی ہماری ماں ہیں اور سیدہ زینبؓ بھی۔
اسلام ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ یہی اصل پیغام امتِ مسلمہ کو ایک مضبوط اور متحد خاندان بناتا ہے، اور یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہماری طاقت ہمارے ایمان اور بھائی چارے میں چھپی ہے۔
باقی جو فرقہ پرستی پھیلا رہا ہے چاہے وہ کسے بھی فرقے سے تعلق رکھتا ہو وہ فضلہ خور ہے فضلہ خور یعنی پیشاب کھانے والا۔اور یہودیوں کا آلہ کار ہے۔اور ان کو یہودیوں کے ساتھ ہی اٹھایا جائے گا یعنی کہ جہنم میں جائے گا یہودیوں کے ساتھ۔

یہ تحفہ کس کس کو ملا ہے؟ جن کو نہیں ملا کمنٹ میں ضرور بتائیں تاکہ ان کی رہنمائی کی جاسکے اور ساتھ اپنا شہر کا نام بھی لک...
05/03/2026

یہ تحفہ کس کس کو ملا ہے؟ جن کو نہیں ملا کمنٹ میں ضرور بتائیں تاکہ ان کی رہنمائی کی جاسکے اور ساتھ اپنا شہر کا نام بھی لکھیں تاکہ پتہ چل سکے پنجاب کے کس شہر سے ہیں

*دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔  وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور...
13/11/2025

*دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں، زنجیریں اب لوہے کی نہیں، تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔ وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں کہ تم بھوکے نہ مرو، مگر اتنا کبھی نہیں دیتے کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔ تم ہر صبح اٹھتے ہو، دفتر جاتے ہو، تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی، اپنے خواب، اپنی جوانی قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔ اور شام کو؟ تم بس اتنا پاتے ہو کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔ یہ زندگی نہیں — یہ بقا ہے، اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔ ✍️_

امت کی بربادی کا سب سے خطرناک ہتھیار آپس کی نفرت جب امت کے افراد ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے لگیںجب مسجدوں کے مینار ع...
03/10/2025

امت کی بربادی کا سب سے خطرناک ہتھیار
آپس کی نفرت
جب امت کے افراد ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے لگیں
جب مسجدوں کے مینار علم و ہدایت کی بجائے نفرت کے پیغام بن جائیں
جب بھائی بھائی کو صرف فرقِ رائے کی بنیاد پر دشمن سمجھے
تو پھر دشمن کو کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی…
ہم خود ہی اپنی بنیادیں کمزور کر لیتے ہیں
جو جنگ ہمیں لگتی ہے کہ "عقیدے" کی ہے
وہ دراصل "مفادات" کی ہوتی ہے
اور اس کی سب سے بڑی قیمت ہم جیسے عام لوگ ادا کرتے ہیں
ہمیں نفرت نہیں، شعور کی ضرورت ہے
اختلاف کو دشمنی میں نہیں علم میں بدلنے کی ضرورت ہے
اصلاح اس وقت ہوگی جب ہم سننے اور سمجھنے کے قابل ہوں

"تم لوگ ہاتھ باندھنے یا کھولنے پر لڑتے رہو گے، اور ایک دن دشمن تمہارے ہاتھ ہی کاٹ دے گا۔ امام خمینیؒ

01/10/2025

منصوبہ یہ تھا کہ پہلے عمران خان سے اسرائیل کو تسلیم کروایا جائے، پھر انہیں یہودی ایجنٹ قرار دے کر جیل بھیج دیا جائے اور باقی سب موجیں کریں گے۔ مگر عمران خان کی بہادری اور اصولی موقف نے صورتحال بدل دی۔ یہی دباؤ فوج کو مجبور کرنے کا سبب بنا کہ وہ کھل کر اسرائیل کی یاری کا اعتراف کریں اور قوم کو معلوم ہو جائے کہ اصل اسرائیلی لابی کون ہے۔
اور یہ کوئی پیچیدہ منصوبہ نہیں تھا۔ دو سال پہلے ہی کچھ صحافی بتا رہے تھے کہ پہلے غزہ کو تباہ کیا جائے گا، پھر ایسا ماحول بنایا جائے گا کہ امن کے نام پر اسرائیل کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو جائے گا۔ آج وہی منظر نامہ نظر آ رہا ہے۔ کوئی راکٹ سائنس نہیں، ان کا پلان شروع سے واضح تھا۔۔

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matloob Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matloob Akhtar:

Share