Rockshock with Aish

Rockshock with Aish Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rockshock with Aish, Digital creator, Sargodha.

06/03/2026

ایران ،عراق ،لبنان ،سعودیہ عرب ،کویت ،متحدہ عرب امارات ،ترکی ،قطر،سب جنگ کی لپیٹ میں ۔۔صہیونی سازشوں نے مسلمانوں میں پھوٹ ڈال دی ،،خوفناک ہتھیاروں سے سینکٹروں معصوم شہید ہو چکے۔۔۔

06/03/2026

ڈونلڈ ٹرمپ ہوتا کون ہے کسی ملک پر اپنی پسند کی حکومت بنانے والا ۔۔۔۔۔۔

اس پاگل آدمی کی ڈھٹائی چیک کریں ۔۔۔۔
04/03/2026

اس پاگل آدمی کی ڈھٹائی چیک کریں ۔۔۔۔

23/01/2026

مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی شدید مخالفت کر دی ۔۔مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکہ ا س ر ا ئ یل کو ہمیشہ تقویت دی ہے اور ف ل س ط ی ن کو تنگ کیا ہے ۔۔
دنیا میں امن قائم کرنے کا ٹھیکہ لیا ہے افغانستان میں آئے اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔عراق میں آئے اینٹ سے اینٹ بجا دی لیبیا کا بھی یہی حال ہے ۔۔کبھی ایوان نے سوچا ہے یہ پیش رفت کس طرف ہو رہی ہے یہ ہماری سرحدوں کی طرف پیش رفت ہے

23/01/2026

آج اسپیکر قومی اسمبلی دباؤ میں ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان ۔۔میں اس کرسی پر ہوں جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے اور نہ ہی اپوزیشن ۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی

23/01/2026

علامہ ناصر عباس نے بورڈ آف پیس کی مخالفت کر دی ۔۔یہ قاتلوں کا بورڈ ہے ظالمانہ بورڈ ہے پاکستان کو اسکا حصہ نہیں بننا چاہیے

23/01/2026

مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ۔۔اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا اور نعرہ بازی

23/01/2026

دانش سکولز کے قیام اور انتظام کے لیے احکام وضع کرنے کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش ۔۔کامران مرتضی نے صدر پاکستان کے نکتے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ صوبائی ڈومین میں آتا ہے سکولوں کے قیام کے لیے صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینا ضروری ہے تاہم اس بل کو متعلقہ کمیٹی میں بھیجا جائے ۔۔

22/01/2026

صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا

21/01/2026

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کی تعیناتی کے موقع پر علامہ ناصر فرماتے ہیں عمران خان نے یہ عہدہ دیا ہے انکی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے
PTI Islamabad

Just watch the face of President trump 🤪😂😂😂
14/10/2025

Just watch the face of President trump 🤪😂😂😂

مودی کے کلیجے پر نمک چھڑکا ٹرمپ سے بہتر کسی کو نہیں آتا ۔۔۔😀😀😀😀
14/10/2025

مودی کے کلیجے پر نمک چھڑکا ٹرمپ سے بہتر کسی کو نہیں آتا ۔۔۔😀😀😀😀

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rockshock with Aish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share