Waqas Umar

Waqas Umar Cricket Updates 🏏
Thoda Bahut "Youtuber" | No Looks No Special Talents! 🙂
Trying To Make Parents Proud! 🤴
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُذِلُّ مَن تَشَاء (القرآن) ❤️

تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو
07/06/2025

تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی مبارک ہو

سکندر رضا نے کہا کہ میں نے برمنگھم میں شام کا کھانا کھایا ، دبئی میں ناشتہ کیا ، ابوظہبی میں دوپہر کا کھانا کھایا اور پی...
26/05/2025

سکندر رضا نے کہا کہ میں نے برمنگھم میں شام کا کھانا کھایا ، دبئی میں ناشتہ کیا ، ابوظہبی میں دوپہر کا کھانا کھایا اور پی ایس ایل فائنل کے لیے سیدھا لاہور پہنچا ❤💪

Gladiators 21/2 Qalandars 🔥
25/05/2025

Gladiators 21/2

Qalandars 🔥

واہ قلندر واہ 💪✌سکندر رضا نے انگلینڈ سے سیدھا پاکستان پہنچ کر لاھور قلندر کی ٹیم کو واپس جوائن کر لیا ❤🏏
25/05/2025

واہ قلندر واہ 💪✌
سکندر رضا نے انگلینڈ سے سیدھا پاکستان پہنچ کر لاھور قلندر کی ٹیم کو واپس جوائن کر لیا ❤🏏

With Talha Ahmed  – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
25/05/2025

With Talha Ahmed – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

بریکنگ نیوز پی سی بی نےاظہرمحمود کی چھٹی کرانے کے بعد ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل سٹین کو ٹی 20 ورلڈکپ تک پاکستان...
24/05/2025

بریکنگ نیوز
پی سی بی نےاظہرمحمود کی چھٹی کرانے کے بعد ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل سٹین کو ٹی 20 ورلڈکپ تک پاکستان ٹیم کا باولنگ کوچ مقررکرنے کا فیصلہ کرلیاہے

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share