Mohsan Hassan Malhi

Mohsan Hassan Malhi Mohsan Hassan Malhi President at People's Youth Organization Central Punjab.

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردی...
05/10/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہیں کان کی توسیع کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

‏‪ ‬

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر کول بلاک ون کا دورہ، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک ...
05/10/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر کول بلاک ون کا دورہ، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح بھی کیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 100 ایکڑ پر مشتمل زرعی تحقیقی رقبے میں کھارے پانی سے چارے کی فصل اگانے ...
05/10/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 100 ایکڑ پر مشتمل زرعی تحقیقی رقبے میں کھارے پانی سے چارے کی فصل اگانے کے منصوبے دورہ

‏صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر یہاں تک کہ ہر شعبے میں جو تبدیلی تھر میں دیکھی ایسی پوری پاکستان میں نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں ک...
05/10/2026

‏صحت، تعلیم، انفرااسٹرکچر یہاں تک کہ ہر شعبے میں جو تبدیلی تھر میں دیکھی ایسی پوری پاکستان میں نظر نہیں آتی۔ کچھ لوگوں کو تھرپارکر کی ترقی ہضم ہی نہیں ہو رہی، پورا پاکستان حیران ہے کہ تھر کہاں پہنچ چکا ہے۔ تھرپارکر پاکستان کے نظام کی، آئین کی اور اٹھارویں ترمیم کی کامیابی کی سب سے بڑی مثال ہے۔ ہم اسلام آباد کو کہتے ہیں کہ انہیں بھی تھر کی طرح چلنا چاہئے۔ تھر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کی مثال ہے۔ اسلام آباد کے ماہرین بتاتے تھے کہ تھر کا کوئلہ کام کا نہیں، آج یہی کوئلہ نیشنل گرڈ میں 14 فیصد (2000 میگاواٹ) بجلی جمع کروا رہا ہے وہ بھی کم قیمت میں۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب

‏⁦
‏⁦‪ ‬⁩

05/10/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام کوٹ میں تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ.Bilawal Bhutto Zardari ‏‪ ‬
05/10/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام کوٹ میں تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا دورہ.
Bilawal Bhutto Zardari

‏‪ ‬

05/10/2026

‏تھر میں آنے والی تاریخ ساز تبدیلی کی مثال پورے پاکستان میں کہیں اور نہیں ملتی۔ چاہے وہ صحت و تعلیم کا شعبہ ہو یا جدید انفراسٹرکچر۔ آج پورا ملک تھرپارکر کی تیز رفتار ترقی کو دیکھ کر حیران ہے، جبکہ کچھ عناصر سے یہ کامیابی ہضم ہی نہیں ہو رہی۔ تھرپارکر دراصل ہمارے آئین، نظام اور 18ویں ترمیم کی کامیابی کا سب سے روشن ثبوت ہے۔ اگر اسلام آباد ملک کو پیش رفت کی راہ پر گامزن کرنا چاہتا ہے، تو اسے تھر کے عوامی و نجی شراکت داری کے کامیاب ماڈل کی تقلید کرنا ہوگی۔

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تقریب سے خطاب

‏⁦‪
‏⁦‪ ‬⁩

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsan Hassan Malhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share