B For Love

B For Love تُم ہنسو کہ
تُمہارے ہنسنے سے ہی کائنات کے سارے نظارے خوبصورت لگتے ہیں

09/08/2025

چوٹیں تو سخت تھیں ، پر اسیرانِ غم نصیب
سب کچھ تیرے کرم کے ، بھروسے پہ 💔سہہ گئے

01/08/2025

"تم میری زندگی میں سورج بن کر آئیں، اور اب ہر اندھیرا مزید گہرا لگتا ہے۔"

مختصر یہ ہے کہ مجھے کوئی تیرے سوا مختصر سا بھی نہیں پسند۔🌸
10/07/2025

مختصر یہ ہے کہ مجھے کوئی تیرے سوا مختصر سا بھی نہیں پسند۔🌸

09/07/2025

کبھی تو لمس کی لذت سے آشنا بھی کر
پگھل بھی جا مری بانہوں میں ناز رہنے دے 🥰❤️

اے دلبرم۔۔۔۔"میں ہوں تمہارے ہونے کہ لیے، جب بھی تم چاہو"۔۔۔۔🌚🖤
08/07/2025

اے دلبرم۔۔۔۔
"میں ہوں تمہارے ہونے کہ لیے، جب بھی تم چاہو"۔۔۔۔🌚🖤

06/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

چارہ گر تجھ سا کوئی ہو تو سنبھالے مجھ کو 😘💞
06/07/2025

چارہ گر تجھ سا کوئی ہو تو سنبھالے مجھ کو 😘💞

Address

Sargodha
Sargodha
40280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B For Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share