Real Zain

Real Zain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Real Zain, Digital creator, Sargodha.

06/07/2026
06/07/2026
الحمدللہ!  چند ماہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے کوٹ مومن شہر کی اپگریڈیشن اور اسے ماڈل تحصیل بنانے...
06/07/2026

الحمدللہ!
چند ماہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے کوٹ مومن شہر کی اپگریڈیشن اور اسے ماڈل تحصیل بنانے کے لیے خصوصی درخواست کی گئی تھی۔ الحمدللہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر فنڈز جاری ہوئے اور آج ان وعدوں کی عملی تکمیل کا آغاز ہو چکا ہے۔

تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کی گرانٹ سے کوٹ مومن شہر میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے، جو نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا بلکہ شہریوں کو بہتر اور جدید سہولیات بھی فراہم کرے گا۔

یہ ترقیاتی منصوبے اس عزم کا ثبوت ہیں کہ عوام سے کیے گئے وعدے صرف الفاظ نہیں بلکہ عملی اقدامات کی صورت میں پورے کیے جا رہے ہیں۔

ترقی کا سفر جاری ہے، ان شاء اللہ کوٹ مومن ایک مثالی اور خوبصورت شہر بنے گا۔ ✨
بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا
سابق وزیر مملکت

13/06/2026

جناب دی اعلی ظرفی نوں جتنی داد دتی جاوے اوہ تھوڑی اے، صرف اتنڑاں آکھساں مالک ھور عزت نال نوازے تے لمی ذندگی عطا کری،
سدا سلامت رہو، بھروانہ صاحب آمین
#پنجابی

The Voice Of kotmomin

📜 ساندل بار کیا ہے؟"بار" پنجاب کے اُن تاریخی خطوں کو کہا جاتا تھا جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہوتے تھے۔ ساندل بار دریائے...
12/06/2026

📜 ساندل بار کیا ہے؟

"بار" پنجاب کے اُن تاریخی خطوں کو کہا جاتا تھا جو دو دریاؤں کے درمیان واقع ہوتے تھے۔ ساندل بار دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان واقع ایک عظیم تاریخی خطہ تھا، جو اپنی بہادری، غیرت، مہمان نوازی اور صوفی روایات کی وجہ سے مشہور رہا۔

موجودہ دور میں اس خطے میں فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ کے بعض علاقے، حافظ آباد، سرگودھا کے بعض علاقے اور منڈی بہاؤالدین کے قریبی خطے شامل سمجھے جاتے ہیں۔

اسی لیے جب کوئی فخر سے کہتا ہے:

میں ساندل بار دا شاہ آں
اس کا مطلب ، وہ خود کو ان علاقوں کا شہنشاہ کہہ رہا ہے،

پنجابی کہاوت:

"ساندل بار دیاں دھرتیاں، غیرت تے یاریاں دے ناں تے جاندیاں نیں۔

ساندل بار صرف ایک علاقہ نہیں، بلکہ پنجاب کی تاریخ، تہذیب اور شناخت کی ایک زندہ علامت ہے۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share