Lala Mujtaba

Lala Mujtaba Punjab News Sargodha salam

20/08/2026

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آ لہی مانگٹاں نزد 3چک

15/08/2026

ایک عدد موٹر سائیکل چاہیے70cd کسی بھی کمپنی کا ہو 40 ہزار رینج تک
جس کسی کے پاس ہو کمنٹس میں رابطہ کریں

13/08/2026

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔
یکم ربیع الاول 15 اگست کو جبکہ 12 ربیع الاول 26 اگست بروز بدھ ہوگی: رویت ہلال کمیٹی

تمام امت مسلمہ کو ہم دونوں کی طرف سے جشن ازادی مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰14 August 🇵🇰✨⚡💢
13/08/2026

تمام امت مسلمہ کو ہم دونوں کی طرف سے جشن ازادی مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14 August 🇵🇰✨⚡💢

دھوری اڈا کے قریب  ٹریکٹر ٹرالی اور بس کے درمیان خوفناک حادثہ ۔۔تفصیلات کے مطابقایم ایم روڈ ضلع لیہ کی حدود میں دھوری اڈ...
05/08/2026

دھوری اڈا کے قریب
ٹریکٹر ٹرالی اور بس کے درمیان خوفناک حادثہ ۔۔
تفصیلات کے مطابق
ایم ایم روڈ ضلع لیہ
کی حدود میں دھوری اڈا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور بس کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں افسوسناک جانی نقصان ہوا۔
حادثے میں زخمی ہونے والا ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور جس کو
قریبی ہسپتال منتقل کیے جانے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا،
جبکہ بس میں پھنسے کنڈیکٹر کو نکالنے کی کوششیں جاری تھیں کہ وہ بھی جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں مکمل کرتے ہوئے مزید زخمیوں کو
ہسپتال منتقل کردیا ہے ۔
حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، پولیس ذرائع ۔

جانبحق ہونے والوں کی شناخت
محمد زبیر عمر 27سال بس کنڈیکٹر سکنہ میانوالی اور
محمد عرفان عمر 25سال ٹریکٹر ڈرائیور سکنہ مظفر گڑھ کے نام سے ہوئی ہے

01/08/2026

03437659485 مستری محمد رضوان
اس طرح کا پیارا سا ڈیزائن بنوانے کے لیے رابطہ کریں 🥰☠️

ابدال :پی پی 72 ۔۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری توانائی MPA چوہدری منصور اعظم سندھو صاحب نے ابدال، چک 3 جنوبی ، چک نمبر 8الف ...
01/08/2026

ابدال :
پی پی 72 ۔۔
صوبائی پارلیمانی سیکرٹری توانائی MPA چوہدری منصور اعظم سندھو صاحب نے
ابدال، چک 3 جنوبی ، چک نمبر 8الف جنوبی ، آہلی مانگٹاں اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا ۔۔
ان علاقوں میں پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا ۔
تاکہ جلد از جلد پانی کی نکاسی ممکن ہوسکے
اور متاثرین کو فوری ریلیف مل سکے ۔۔

31/07/2026
31/07/2026

خوبصورت موسم اور خوبصورت تلاوت کے ساتھ اپ ہماری اس ویڈیو کا وزٹ کیجئے

25/07/2026

اس ویڈیو کواخرتک ضرور دیکھیے گا
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے تاکہ یہ ویڈیو اسسٹنٹ کمشنر بھلوال تک پہنچ سکے
اس طرح کی نیوز اپڈیٹ دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں

Address

3chak Salam
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lala Mujtaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share