بزم یارم

بزم یارم بزم یارم

ہم نے بھی آخر کار ٹرینڈ فالو کر لیا
27/05/2026

ہم نے بھی آخر کار ٹرینڈ فالو کر لیا

21/05/2026

سورۃ ابراھیم کی تلاوت خود بھی سنیں اور ثواب کی نیت سے شیر کرتے جائیں ゚

17/05/2026

سورۃ ابراھیم کی تلاوت خود بھی سنیں اور ثواب کی نیت سے شیر کرتے جائیں ゚

10/05/2026

حدیث نبوی ،بیماری میں اللّٰہ سے شکوہ نہ کریں بلکہ ہر حال میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
゚

‏جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہےپیر و مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہےمکتب فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہےترجمہ ٹھیک ہے تفسیر...
06/05/2026

‏جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے
پیر و مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے

مکتب فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے
ترجمہ ٹھیک ہے تفسیر سے ڈر لگتا ہے

بات کہہ دونگا تو کل اس سے مکر سکتا ہوں
ہاتھ روکو مجھے تحریر سے ڈر لگتا ہے

‏جس میں تقدیر بدلنے کی سہولت نہ ملے
ایسی لکھی ہوئ تقدیر سے ڈر لگتا ہے

جس سے چپ چاپ ضمیروں کو سلایا جاۓ
ایسے کم ظرف کی تدبیر سے ڈر لگتا ہے

خلیل الرحمن قمر

30/04/2026

سورۃ الکوثر کی تلاوت شب جمعہ میں خود بھی سنیں اور ثواب کی نیت سے شیر کرتے جائیں ゚ Boston Red Sox Highlights

27/04/2026

سورہ اخلاص کی تلاوت خود بھی سنیں اور ثواب کے لیے آگے شیر کرتے جائیں

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم یارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share