Farooka city

Farooka city Welcome If you can click my like plz

31/08/2025
ہم پر نظر حضورﷺ یونہی آپ کی رہجیسے بنی ہوٸی ہے ہماری بنی رہے 🙏۔°° وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ  °°°°°°° ...
31/08/2025

ہم پر نظر حضورﷺ یونہی آپ کی رہ
جیسے بنی ہوٸی ہے ہماری بنی رہے 🙏
۔
°° وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ °°
°°°°° حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ °°°°°
°°° ""مَاشَاءَاللّٰہُ لَاقُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہ"" °°
الصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ الله
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ‌ اللہ
۔
ان شاء اللہﷻ حاضری ہو گی 🌹❣️

سیلاب میں گھری مصیبت زدہ اِنسانیت کی بحالی کی فلڈ ریلیف مہم کا حصہ بنیں
31/08/2025

سیلاب میں گھری مصیبت زدہ اِنسانیت کی بحالی کی فلڈ ریلیف مہم کا حصہ بنیں

اہلیان فروکہ کی طرف سے اپنے مصیبت زدہ سیلاب زدگان بہن بھائیوں کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل...
31/08/2025

اہلیان فروکہ کی طرف سے اپنے مصیبت زدہ سیلاب زدگان بہن بھائیوں کیلئے امدادی کیمپ لگایا گیا ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے

فخرِ تحصیل ساہیوال، چوہدری برادران کے فرزند چوہدری محمد ہمایوں کمال – خدمت اور قیادت کی پہچان!پِنڈی بھٹیاں فلڈ سیکٹر میں...
31/08/2025

فخرِ تحصیل ساہیوال، چوہدری برادران کے فرزند چوہدری محمد ہمایوں کمال – خدمت اور قیادت کی پہچان!
پِنڈی بھٹیاں فلڈ سیکٹر میں سیلاب زدگان کے انخلا میں بہادری کی تاریخ رقم کر دی۔

فروکہ اور گردونواح کی عوام کے لیے خوشخبری ۔۔اب سرگودھا ، ساہیوال یا سلانوالی جانے کی ضرورت نہیں فروکہ میں پہلی مرتبہ الٹ...
30/08/2025

فروکہ اور گردونواح کی عوام کے لیے خوشخبری ۔۔
اب سرگودھا ، ساہیوال یا سلانوالی جانے کی ضرورت نہیں
فروکہ میں پہلی مرتبہ الٹراساؤنڈ کے لیے FCPS ڈاکٹر موجود ہیں ۔۔
ان شاءاللہ کل سے ہر اتوار صبح 10 بجے سے 3 بجے تک ۔۔
حق نواز کلینک اینڈ میٹرنٹی ہوم سولنگ نمبر 2 سجوکہ روڈ فروکہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 23 انسپکٹرز کو ریگولر ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفیکیشن
30/08/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 23 انسپکٹرز کو ریگولر ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفیکیشن

آپ بتائیں ان کی کیا سزا ہونی چاہیئے ؟؟؟؟تونسہ شریف: تین بچوں کی المناک ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت تونسہ شریف میں تین معصو...
29/08/2025

آپ بتائیں ان کی کیا سزا ہونی چاہیئے ؟؟؟؟
تونسہ شریف: تین بچوں کی المناک ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت

تونسہ شریف میں تین معصوم بچوں کی المناک ہلاکت کے کیس میں اہم تبدیلی سامنے آ گئی۔ پولیس نے بچوں کی والدہ کی درخواست پر مقدمے کی مدعیت تبدیل کرتے ہوئے انہیں مدعی بنا دیا ہے۔ مدعیہ نے اپنے خاوند خواجہ غیاث اللہ اور دیور خواجہ مغیث اللہ کو ملزم نامزد کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی تونسہ نے حسبِ ضابطہ کارروائی کرتے ہوئے خواجہ مغیث اللہ کو گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم خواجہ غیاث اللہ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مزید برآں فرانزک رپورٹ کا رزلٹ تاحال آنا باقی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ کیس کو مکمل طور پر میرٹ پر یکسو کیا جائے گا۔

جو مرضی ہو جاۓ ہم نے کالا باغ ڈیم اور دیگر ڈیم  نہیں بنانا۔ پانی سمندر میں پھینک کر ضائع کر دینا ہے اسے زراعت یا بجلی بن...
29/08/2025

جو مرضی ہو جاۓ ہم نے کالا باغ ڈیم اور دیگر ڈیم نہیں بنانا۔ پانی سمندر میں پھینک کر ضائع کر دینا ہے اسے زراعت یا بجلی بنانے کے استعمال نہیں کرنا ۔سبزیاں اور پھل افغانستان سے منگوا لینا ہے ۔ سال کے نو مہینے پیاس سے اور پانی کی کمی سے مرنا ہے اور تین مہینے سیلابوں سے مرنا ہے۔ اور ہر سیلاب کے بعد کٹورا لے کر ساری دنیا سے بھیک مانگنی ہے اور پھر اس بھیک ہمارے حکمران اور انکی فیملیز نے غیر ملکی دورے اور عیاشیاں کرنی ہیں۔ گزشتہ 78سال سے یہی تاریخ دوہرائی جا رہی ہے اور آئندہ بھی یہی اس قوم کا مقدر ہے۔

Address

Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooka city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooka city:

Share