daily quotes

daily quotes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from daily quotes, Digital creator, Sargodha.

`زندگی میں گناہ کے نقصانات💔`*گنــــاہ کـــرنـــِے ســـے انســــان پـــریشـــان اور بــــے سکـــون ھـــو جـــاتـــا ھـــے...
20/06/2026

`زندگی میں گناہ کے نقصانات💔`

*گنــــاہ کـــرنـــِے ســـے انســــان پـــریشـــان اور بــــے سکـــون ھـــو جـــاتـــا ھـــے*
*گنـــاہ دل کــــــو انـــدھـــا کــــر دیتـــے ہیـــں*✨💯
_جـــس کـــی وجـــہ ســـے انســـان خــــدا ســـے دور ہــــو جـــاتــــا ہــــے💔_

*آغا بہجــــــتؒـــــــــــــــ🕊️🌸💗*

19/06/2026

*♥ دلــــــــــــــوں*
*کا*
*ســـــــــــکون*

*تــــــــــــــلاوت قــــــــــــــرآن♥*
🌸▬▬▬▬☘️☘️▬▬▬🌸

18/06/2026

God's power is above everything.
There is no god but Allah alone, with no partner. To Him belongs the dominion, and to Him is all praise, and He is Almighty over all things.
Glory be to Him. When He wills a thing, He says to it, "Be," and it is. By His power, the heavens and the earth were created.
By His mercy, life is established. All creation is powerless, and the power of Allah is above everything, which is not limited by time or place.

خدا کی قدرت ہر چیز سے بالاتر ہے۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اکیلا، اس کا کوئی شریک نہیں۔ اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
پاک ہے۔ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اسے کہتا ہے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے۔ اسی کی قدرت سے آسمان و زمین بنائے گئے۔
اس کی رحمت سے زندگی قائم ہے۔ تمام مخلوق بے اختیار ہے، اور اللہ کی قدرت ہر چیز سے بالاتر ہے، جو زمان و مکان سے محدود نہیں ہے۔

مؤمنین کیلئے ضروری ہےکہ یکم محرم سے لےکر روز عاشورہ تک (1000) مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں اور اس سورہ کو سیدالشہداء ا...
18/06/2026

مؤمنین کیلئے ضروری ہےکہ یکم محرم سے لےکر روز عاشورہ تک (1000) مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں اور اس سورہ کو سیدالشہداء امام حُسین علیہ السّلام کی ذات اقدس کو ہدیہ کریں۔

ان شاءاللّٰه تعالیٰ برکت الٰہی سے فیض یاب ہوں گے٬ مگر اس شرط کےساتھ کہ اس عمل کی خبر دوسرے مؤمنین تک پہنچائیں تاکہ وہ بھی یہ عمل انجام دے سکیں۔

🪷 *آیةاللّٰه حُسین وحید خراسانی حفظہ اللّٰه*

*اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــدٍوَّعَجِــل فَّرَجَهُــم*

16/06/2026

*القرآن الکریم*
فَاِنۡ اٰمَنُوۡا بِمِثۡلِ مَاۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ فَقَدِ اہۡتَدَوۡا ۚ وَ اِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا ہُمۡ فِیۡ شِقَاقٍ ۚ فَسَیَکۡفِیۡکَہُمُ اللّٰہُ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ﴿۱۳۷﴾ؕ
۱۳۷۔اگر یہ لوگ اسی طرح ایمان لائیں جس طرح تم ایمان لائے ہو تو وہ ہدایت پر ہیں اور اگر وہ روگردانی کریں تو وہ صرف مخالفت کے درپے ہیں، ان کے مقابلے میں تمہارے (حمایت کے) لیے اللہ کافی ہو گا اور وہ خوب سننے والا، جاننے والا ہے۔
سورہ البقرہ (137:2)

16/06/2026

*أَتَانِي جِبْرَئِيلُ فَأَخْبَرَنِي أَنَّ ابْنِي الْحُسَيْنَ يُقْتَلُ بِأَرْضٍ يُقَالُ لَهَا كَرْبَلَاءُ.*

رسول اللہؐ نے فرمایا:
جبرئیل میرے پاس آئے اور مجھے خبر دی کہ میرا بیٹا حسینؑ ایک ایسی سرزمین میں شہید کیا جائے گا جسے کربلا کہا جاتا ہے۔

*📚 كامل الزيارات*

`شھید رہبر کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے`🥹🕊️*"اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں"* _جب راستہ حسین...
16/06/2026

`شھید رہبر کا وہ جملہ یاد آ رہا ہے`🥹🕊️

*"اس راستے میں حسینؑ ابن علی جیسی شخصیت قربان ہوگئی تو ہم کیا ہیں"*
_جب راستہ حسینؑ کا ہے۔_ *مقصد حسینؑ کا ہے تو اختتام بھی حسینؑ جیسا ہی ہوگا۔*
*_یہاں ایک نسل ہٹے گی تو دوسری نسل آگے بڑھے گی"_*
*_یزیدیت مٹ جائے گی لیکن حسینیت کا سفر ختم نہ ہو گا_*🙌🏻😭🌹❤️🕊️

عزت کبھی مانگنے سے نہیں، کردار اور خودداری سے حاصل ہوتی ہے۔جو وقار محنت اور اصولوں کی بنیاد پر ملے، وہ ہمیشہ قائم رہتا ہ...
15/06/2026

عزت کبھی مانگنے سے نہیں، کردار اور خودداری سے حاصل ہوتی ہے۔
جو وقار محنت اور اصولوں کی بنیاد پر ملے، وہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔
دوسروں کے سہارے پر ملنے والی عزت عارضی ہوتی ہے،
جبکہ خودداری سے کمائی گئی عزت انسان کا اصل سرمایہ بنتی ہے۔

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when daily quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share