Muhammad Bilal Qadree

Muhammad Bilal Qadree اس پیج پر آپ کو روزانہ کی بنیاد پر خبریں ملیں گی، اس Follow کریں

11/06/2026

کوٹ چٹھہ پولیس نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کھجور کے درخت پر چڑھ جانے والے ملزم کو پکڑنے کے لیے درخت ہی کٹوا دیا.

09/06/2026

چند دن بعد بجٹ آئے گا اور وزیرِ خزانہ ایک بار پھر معاشی استحکام کا جھوٹ بولیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ معیشت اور عوام، دونوں ہی فارم 47 کی اس حکومت کے ہاتھوں شدید عدم استحکام کا شکار ہیں۔
جس مینڈیٹ چوری، سیاسی انتقام اور فارم 47 کو "معیشت بچانے" کا نام دیا گیا تھا، اُس کا نتیجہ یہ نکلا کہ درجنوں بڑی کمپنیاں پاکستان چھوڑ گئیں، جبکہ براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) یوگنڈا، ایتھوپیا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک سے بھی نیچے جا چکی ہے۔
یہ ہے SIFC اور فارم 47 حکومت کی اصل معاشی کارکردگی!

چوہدری اسامہ غیاث میلہ کی سابق سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس

09/06/2026

Allah pak maaf farmaye😭

04/06/2026

ShoK ya Majbri

02/06/2026

Solar plates ka tahafuz 🤣

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری، موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
02/06/2026

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، ژالہ باری، موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

26/05/2026

InshaAllah one day

24/05/2026

بلوچستان کے دارالحکومت Quetta کے علاقے چمن پھاٹک میں ہونے والے خودکش حملے نے ایک بار پھر سیکیورٹی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایسے حملے نہ صرف خوف و ہراس پھیلاتے ہیں بلکہ عوام کے امن اور معمولاتِ زندگی کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر اقدامات کریں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

Address

Punjab
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal Qadree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share