93 News HD

93 News HD محمد اصغر ناز
چیف ایگزیکٹیو روز نامہ 93نیوز پیپر/ 93نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل

11/06/2026

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، اطلاق یکم محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک ہوگا، ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 9 اور 10 محرم الحرام کو ہوگا، نوٹیفیکیشن

05/06/2026

دیکھو دیکھو کون آیا
شیر آیا شیرآیا

‏جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع۔‏پیمرا اور پنجاب پولیس کا جعلی صحافیوں کے خ...
05/06/2026

‏جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع۔

‏پیمرا اور پنجاب پولیس کا جعلی صحافیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مختلف اضلاع سے گرفتاریاں شروع

‏بغیر جرنلزم ڈگری اور کسی عملی نیوز چینل یا میڈیا ادارے میں خدمات انجام نہ دینے والے افراد صحافی نہیں، حکام

‏جعلی پریس کارڈ اور غیر رجسٹرڈ میڈیا پلیٹ فارمز کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

‏خود کو صحافی ظاہر کر کے بلیک میلنگ اور فراڈ میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج، تحقیقات کا دائرہ وسیع

‏پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر متعلقہ اداروں کو بھاری جرمانوں اور قانونی کارروائیوں کا سامنا، حکام

‏جعلی صحافیوں، ڈمی اخبارات اور غیر رجسٹرڈ چینلز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، کریک ڈاؤن تیز

سرگودھا آمد پر اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ کا پنجاب کی روایتی مہمان نوازی اور والہانہ استقبال کے ساتھ خی...
05/06/2026

سرگودھا آمد پر اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ کا پنجاب کی روایتی مہمان نوازی اور والہانہ استقبال کے ساتھ خیرمقدم کیا گیا۔ اس موقع پر ڈویژنل صدر شاہ نواز رانجھا نے انہیں پنجاب کی ثقافت اور عزت و احترام کی علامت روایتی پگ پہنائی اس موقع پر راشد نصراللہ نے چوہدری شاہ نواز رانجھا کی پارٹی کے لیے خدمات اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیااور عزت والی پگ بھی چوہدری شاہنواز رانجھا کو پہنا دی

31/05/2026
24/05/2026

سلانوالی میں مویشی منڈی آج ہو گی

دیہات میں غریب عوام کا واحد سہارا بننے والے ڈسپنسرز کے کلینک آخر کیوں سیل کیے جا رہے ہیں؟کیا مقامی ہیلتھ آفیسرز کو کبھی ...
23/05/2026

دیہات میں غریب عوام کا واحد سہارا بننے والے ڈسپنسرز کے کلینک آخر کیوں سیل کیے جا رہے ہیں؟
کیا مقامی ہیلتھ آفیسرز کو کبھی اس غریب ماں کا احساس ہوا ہے جو آدھی رات کو بیمار بچے کو لے کر انہی کلینکس پر پہنچتی ہے؟
کیا ان دور دراز علاقوں کا درد کسی نے محسوس کیا جہاں نہ ڈاکٹر موجود، نہ ہسپتال، نہ ایمبولینس؟

جواب : کیوں کہ آپ جعلی ڈاکٹرز مریضوں کی زندگی ساتھ کھیلتے ہو ۔۔۔۔ اسلئے تمھارا کلینک بند کرنا اچھا کام ہے۔۔۔۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 93 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share