Pakistan Updates

Pakistan Updates All information of Pakistan & World Politics and Benazir income support program updates and 8171 web portal

28/08/2026

Q1 26/27 Start 15 September

نئی قسط 15 ستمبر نوٹیفیکیشن جاری

28/08/2026

محکمہ موسمیات کی کل سے 5 ستمبر تک اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال، منڈی بہاوالدین، گجرات، گوجرنوالہ، وزیر آباد اور حافظ آباد کے علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی یکم ستمبر سے 5 ستمبر تک قصور، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، نور پور تھل، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، بھکر، ساہیوال اور پاکپتن کے علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

28/08/2026
28/08/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئ ایس پی)کی مستحق خواتین کو حصول سم کی تاریخ میں توسیع کی خوشخبری سنا دی گئ!!!

یہ توسیع ڈائریکٹر جنرل (کیش ٹرانسفرز) کی منظوری سے کی گئی ہے۔تمام مستحقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ BISP سم (SIM) کی تقسیم کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

نئی آخری تاریخ: 30 - ستمبر - 2026 ہے۔

جن مستحق خواتین کو ابھی تک BISP کی سم جاری نہیں ہوئی،انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ سم کی تقسیم کا عمل مورخہ:: 30/09/2026 تک جاری رہے گا۔

تمام متعلقہ ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ مراکز میں سم کی دستیابی کو یقینی بنائیں تاکہ باقی اہل مستحقین کو بروقت اور بلا تعطل سم جاری کی جا سکے۔ سم صرف مقررہ اور مجاز BISP مراکز سے حاصل کریں۔
تمام بینفشریز اپنی سم ضرور حاصل کریں اور یہ اطلاع دیگر مستحق خواتین تک بھی ضرور پہنچائیں۔

24/08/2026

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share