AWN News

AWN News All Word News

25/03/2026
24/03/2026

‏خیبر پختونخوا میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
تین روز میں 2 لاکھ 62 ہزار سے سیاحوں کی آمد

76 غیر ملکی سیاح بھی شامل
سوات ویلی میں 1 لاکھ 86 ہزار 121 ملکی سیاح پہنچے جبکہ 72 غیر ملکی سیاح بھی سوات کا رخ کرتے نظر آئے
گلیات میں 51 ہزار 886 مقامی سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی
ناران/کاغان میں 9 ہزار 485
کالاش ویلی و گرم چشمہ میں 7 ہزار 791( 4 غیر ملکی)
کمراٹ ویلی میں 7 ہزار 400
بونی/مستوج میں 295 سیاحوں کی آمد

24/03/2026

‏ویڈیو قصور کی ہے، جہاں ٹریفک اہلکار ماں کے سامنے اُس کے بیٹے کو زبردستی اُٹھا کر لے جا رہے ہیں، ویڈیو میں موجود عام شہریوں کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکاروں نے پہلے ماں کے بال کھینچے، گالیاں بھی دیں، اگر شہری سے غلطی ہوئی بھی تھی تو فرینڈلی پیش آنا چاہئے تھا، یہ طریقہ مناسب نہیں۔۔!!

22/03/2026

‏ماں کا سایہ پہلے ہی نہیں تھا ، مزدور باپ ان معصوم بچوں کیساتھ عید منانے آیا تو میانوالی پولیس کے گلوبٹوں نے ان معصوم بچوں کو چاند رات باپ کی لاش تحفے میں دی۔
عید کے دن کربلا کا منظر ہے۔ اوپر خدا کی ذات اور نیچے ان معصوموں کی بے بسی ہے۔ریاست پاکستان میں انکا کوئی ولی وارث نہیں ہے۔یقین مانیے یہ ویڈیو مکمل دیکھنے کے بعد اگر آپ کے آنسو نہیں نکلتے تو خدا سے نرم دل کی دعا کریں۔😭😭😭

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share